
نماز جنازہ کی تکرار کرناکیسا ہے؟
جواب: جنازے کی نماز پڑھائی اور اس میں میت کے اولیاء میں سے کوئی شریک نہ بھی ہوا ہو تب بھی اس صورت میں اولیاء میت کےلئے نماز جنازہ کا تکرار جائز نہیں۔ ...
شوہر یا بیوی کاایک دوسرے کی میت کو غسل دینا
جواب: جنازے کو نہ کندھا دے سکتا ہے ، نہ قبر میں اتار سکتا ہے ، نہ اس کا چہرہ دیکھ سکتاہے یہ سب باتیں محض غلط لغو و فضول ہیں ان کی شریعتِ مطہرہ میں کوئی حقی...
وفات کے بعد تجہیز وتکفین میں تاخیرکرنے کا حکم !
جواب: جنازے میں کسی بھی شرعی رخصت کے بغیر کئی کئی دن تک تاخیر کرتے ہیں ان پر لازم ہے کہ شریعت کے حکم پر عمل کرتے ہوئے میت کو جلد دفن کرنے کا کوئی انتظام کری...
ایک بار جنازہ پڑھنے کے بعد دوبارہ جناز پڑھنے کا شرعی حکم
جواب: جنازے کی نمازکااعادہ نہیں کرسکتے، لہذاجب ایک بیٹے نے نمازجنازہ پڑھ لی توبقیہ بیٹےبھی دوبارہ نہیں پڑھ سکتے، کیونکہ مذکورہ صورت میں نمازجنازہ کی تکرا...
مردہ پیدا ہونے والے بچے کی تدفین وغیرہ
سوال: اگر بچہ ماں کے پیٹ میں ہی فوت ہوجائے اور پھر اسے نکالاجائے۔تو کیا اس کے جنازے اور تدفین کی کوئی صورت ہوگی؟
شوہر کے انتقال کے بعد عورت عدت کہا گزارے گی ؟
سوال: میرے بیٹے (محمدطارق) کاانتقال 22 مارچ 2022ء کو کراچی میں ہوا تھا ، اس کی تدفین خانیوال پنجاب میں ہوئی۔ میری بہو کا تعلق کراچی سے ہی ہے ، وہ میت کے ساتھ خانیوال آگئی تھی ، اب وہ عدت کے بقیہ دن کراچی میں اپنی ماں کے گھر گزارنا چاہتی ہے کیونکہ اس کی ایک لے پالک بیٹی ہے جو اس کے بغیر رہ نہیں سکتی اور بچی کی پڑھائی کا بھی مسئلہ ہے۔ ابھی بچی کراچی میں ہی نانی کے پاس ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ سوا مہینے کے ختم کے بعد باقی عدت اپنی امی کے گھر کراچی میں کرسکتی ہے یا نہیں؟ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر عورت کچھ قدم جنازے کے ساتھ چلے تو اسے پوری عدت گزارنا لازم نہیں ، حالانکہ میری بہو بھی میت کے ساتھ کراچی سے خانیوال آئی ہے تو کیا اسے پھر بھی پوری عدت گزارنی ہوگی؟
بچہ پیدا ہونے پر اہل محلہ میں مٹھائی تقسیم کرنے کی منت مانی ہو تو اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
جواب: جنازے کے ساتھ جانے،وضو، غسل کرنے،مسجد میں داخل ہونے،قرآن چھونے کی،اذان دینے کی اور مسجدا ور پل بنانے کی منت وغیرہ شرعی منت نہیں ہےکیونکہ یہ کام اگر چ...
چالیس مسلمان کسی کے حق میں دعا کریں تو کیا وہ قبول ہوتی ہے ؟
جواب: جنازے پرچالیس ایسے لوگ کھڑے ہوں جو اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں ٹھہراتے ،تو اللہ ان کی شفاعت کو قبول کرتا ہے۔(مسلم شریف ،جلد2،صفحہ655،دار احیاء الترا...
جنازہ کسی جگہ سے گزرے، تو اسے دیکھ کر کھڑے ہونا چاہئے یا نہیں؟
جواب: جنازے کے ساتھ شامل ہو جائے۔درمختارمیں ہے " (ولا يقوم من في المصلى لها إذا رآها) قبل وضعها ولا من مرت عليه هو المختار، وما ورد فيه منسوخ زيلعي " ترجمہ:...