سرچ کریں

Displaying 81 to 90 out of 5865 results

81

مسبوق مقیم نے مسافر کی اقتدا کی تو نماز کیسے مکمل کرے ؟

جواب: سورت کے ساتھ پڑھے۔ چنانچہ امام اہلسنت امام احمد رضاخان علیہ رحمۃ الرحمٰن سےسوال ہوا:" اگرمقیم نے امام مسافر کی اقتدا کی اور ایک یادونوں رکوع نہ پا...

81
82

صاحب ترتیب کا ساری زندگی کی نمازیں دوبارہ پڑھنا کیسا؟

جواب: سورت دونوں پڑھے ،کیونکہ یہ نمازیں ایک اعتبار سے نفل ہیں اور اس وجہ سے بھی کہ نفل کے احتمال کی وجہ سے فرائض کی چاروں رکعتوں میں سورہ فاتحہ و سورت پڑھنا...

82
83

مختلف رکعات میں مختلف سورتوں کی چندآیات تلاوت کرنا

سوال: ایک شخص چار رکعت نماز اس طرح پڑھتا ہے کہ پہلی رکعت میں سورۂ فجر سے تین آیات پڑھتا ہے ، دوسری رکعت میں سورۂ بلد سے ، تیسری رکعت میں سورۂ شمس سے تین آیات اور چوتھی رکعت میں سورۂ لیل سے تین آیات پڑھتا ہے ، یہ سب سورتیں ایک لائن میں ہیں ، تو اس طرح اس کا نماز پڑھنا کیسا ؟

83
84

جمعہ میں سجدہ سہو لازم ہوا اور نہیں کیا تو کیا نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اس جمعۃ المبارک کو میں جماعت کروا رہا تھا، تو میں نے بھول کر آہستہ آواز میں قراءت شروع کر دی، مقتدیوں میں سے کسی نے لقمہ نہیں دیا، یہاں تک کہ ﴿صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ ﴾ پڑھ کر مجھے یاد آیا اور پھر میں نے اس کے بعد باقی سورہ فاتحہ اور سورت جہری پڑھی، لیکن آخر میں سجدہ سہو نہیں کیا اور نماز مکمل کر لی۔ میرے ذہن میں تھا کہ جمعہ و عیدین میں سجدہ سہو لازم ہوجائے تو سجدہ سہو نہ کرنے کی اجازت ہوتی ہے، اس وجہ سے میں نے سجدہ سہو نہیں کیا۔شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس واقعہ کوکچھ دن گزر گئے ہیں، ہماری اس نماز کا کیا حکم ہے؟ نوٹ: اس مسجد میں جمعہ کی نماز اسپیکر پر پڑھائی جاتی ہے اوربآسانی آواز تمام نمازیوں تک پہنچ جاتی ہے، کسی قسم کا اشتباہ نہیں ہوتا۔

84
85

فاتحہ سے پہلے تشہد پڑھ لیا، تو نماز کا حکم‎

جواب: سورت فاتحہ سے پہلےتشہد پڑھ لیا،تو سجدہ سہو لازم نہیں آئے گا ۔ نیزنماز کی تمام رکعتوں کا قیام ثناء کامحل ہے،تو اگرکسی نے فرضوں کی پہلی دو رکعتوں اور سن...

85
86

اللہ عز وجل کو خالقوں کا خالق کہنا کیسا ؟

جواب: بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ، صفحہ 132، مطبوعہ دار ھجر) اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں :”ولھذا چنانکہ اطلاق باری و خالق بر غیر اوسبحنہ نیس...

86
87

فرض کی پہلی رکعت میں سورت ملانابھولااورتیسری میں یادآیا

سوال: ایک شخص نے عصر کی پہلی رکعت میں سورت فاتحہ پڑھی، لیکن سورت ملانا بھول گیا، پھر اسے تیسری رکعت میں یاد آیا، تو اس نے تیسری رکعت میں سورت فاتحہ کے ساتھ سورت ملا لی، تو اب اس کے لئے کیا حکم ہو گا؟

87
88

فرضوں کی تیسری رکعت میں فاتحہ کے بعد سورت ملائی تو کیا چوتھی میں بھی ملانا ضروری ہے؟

سوال: فرائض کی تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے ساتھ اور سورت بھی ملا لی تو کیا چوتھی رکعت میں صرف سورہ فاتحہ پڑھ سکتا ہے؟

88
89

فرضوں کی تیسری، چوتھی رکعت میں فاتحہ کے بعد سورت پڑھنا

سوال: فرض کی تیسری اور چوتھی رکعت میں اگر کوئی شخص سورت فاتحہ کے بعد بھولے سے سورت بھی پڑھ لے، تو کیا سجدہ سہو کرنا ہو گا؟

89
90

جس ریسٹورنٹ میں حلال و حرام کھانے ہوں ،اس کے آرڈر بُک کرنا کیسا؟

جواب: بسم اللہ پڑھنے کی اہل نہیں، اس میں قصد و ارادہ بھی نہیں، اس لیے یہ ذبح ان تمام شرائط سے خالی ہے، جو ذابح میں ضروری ہیں، لہذا باجماع ائمہ اربعہ مشینی ذ...

90