
منت ماننے کے لیے نیت کافی ہے یا زبان سے کہنا ضروری ہے ؟
سوال: اس حوالے سےرہنمائی فرمائیں کہ منت کےلیےزبان سے کہنا ضروری ہے؟یاپھردل کی نیت کابھی اعتبارہے؟
مزار پر دیگ چڑھانے کی منت مانی تو کیا حکم ہے ؟
سوال: مزار پر دیگ چڑھانے یا نیاز کرنےکی منت مانی، تو کیا یہ منت پوری کرنا لازم ہوگا؟
طائف سے احرام کے بغیر مکہ آنے اور وہاں سے عمرہ کیے بغیر پاکستان آنے کا حکم ؟
جواب: منت کے حج یا منت یا قضا ،یونہی سنت یا مستحب عمرہ کا احرام باندھا،تووقت کے اندر میقات سے تلبیہ پڑھ لینے کی وجہ سے جو حج یاعمرہ اور دم لازم ہوا تھا،سا...
تراویح پڑھانےکی اجرت اورحیلے کا حکم
جواب: قرآن پاک، فقہ اور دینی علوم کی تعلیم ، اذان و امامت وغیرہ کی اجرت لینا ضرورت کی بنا پر جائز ہے اور وعظ کی اجرت لینے کی بھی فی زمانہ اجازت ہے، لہذا صو...
کسی کام کے ہونے کی منت مانی تو ایڈوانس میں منت پوری کی جا سکتی ہے یا نہیں؟
سوال: یوں منت مانی کہ اگر بہن کی شادی ہوجائے تو 100 لوگوں کو بریانی کھلاؤں گا، تو کیا بہن کی شادی ہونے سے پہلے ایڈوانس میں کھلا سکتے ہیں؟
روزے مسلسل رکھنے کی منت مان کر انہیں الگ الگ رکھنا؟
سوال: میں نے اپنے والد صاحب کی صحت یابی کے لئے مسلسل گیارہ روزے رکھنے کی منت مانی تھی،اِس وقت الحمد للہ میرے والد صاحب صحت یاب ہو چکے ہیں،اب میں ان منت مانے ہوئے روزوں کو الگ الگ دنوں میں رکھنا چاہتا ہوں،کیا میرے لئے ایسا کرنا جائز ہے؟
عورت کا مسجد حرام میں نماز پڑھنا بہتر ہے یا رہائش گاہ میں؟
جواب: قرآن وسنت میں کئی مقامات پر مسجد حرام سے مراد مکمل حدودِ حرم لی گئی ہے،جس کی چند امثلہ پیش ہیں۔ (1)اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے:﴿یاَیُّهَا الَّذِیْن...
نعت خواں کو نعت پڑھنے کے دوران ملنے والے پیسوں کا حکم
جواب: قرآن عظیم وعلوم دین و اذان وامامت وغیرہا معدودے چنداشیاء کہ جن پر اجارہ کرنا متاخرین نے بنا چاری ومجبوری بنظر حال زمانہ جائز رکھا)مطلقا حرام ہے،اور تل...
کیا حفظِ قرآن کی منت کو پورا کرنا واجب ہے؟
سوال: ایک شخص نے منت مانی کہ میرا کام ہو گیا، تو میں قرآن پاک حفظ کروں گا۔ پھر وہ کام ہو گیا، تو اب اس منت کا کیا حکم ہے ؟
جمعہ کو نمازیوں میں مٹھائی بانٹنے کی منت ماننے کا حکم
سوال: ہندہ نے منت مانگی کی اگر میرا فلاں کام ہوجائے ،تو میں جمعہ کے دن نمازیوں میں پانچ کلومٹھائی بانٹوں گی۔ منت پوری ہوئی اور ہندہ نے ایسا ہی کیا، لیکن تقریباً آدھا کلو مٹھائی بچ گئی، اب ہندہ یہ جاننا چاہتی ہے کی بچی ہوئی مٹھائی ہندہ کھا سکتی ہے یا نہیں کیونکہ منت تو پانچ کلو کی تھی اور مٹھائی ساڑھے چار کلو ہی بٹی،تو بچی ہوئی مٹھائی ہندہ اور اس کے گھر والوں کے لیے کھانا حلال ہوگا یا نہیں یا آدھا کلو منت کے طور پر اسے پھر سے بانٹنا پڑے گا؟