سرچ کریں

Displaying 81 to 90 out of 2255 results

81

کیا مدینے کی ریاست سیکولر ریاست تھی ؟

سوال: سیکولر طبقہ لوگوں کو دھوکہ دینے کے لئے یہ بات مشہور کرنے کی کوشش کرتا ہے کہ مدینہ طیبہ میں آپ علیہ الصلوٰۃ و السلام نے ایک ایسا معاشرہ قائم کیا تھا ، جس کی بنیاد مذہب نہیں تھی۔ اس دعوے کی دلیل یہ پیش کی جاتی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے مدینے کی تمام اَقوام و مذاہب کے ساتھ میثاقِ مدینہ کیا تھا ، جس کے مطابق ہر شخص کو مذہبی و معاشرتی آزادی حاصل تھی اور ریاست کا تحفظ و دفاع تمام فریقوں کے لئے یکساں لازم تھا اور یہی سیکولرازم اور ملٹی کلچرازم کی اصل روح ہے۔مطلب یہ کہ سیکولر لوگ میثاق مدینہ کو سیکولر ریاست قرار دیتے ہیں۔ شرع اس حوالے سے کیا کہتی ہے؟

81
82

اسلام میں خالہ کے رشتے کی اہمیت

سوال: کیا ماں کی وفات کے بعد خالہ ماں کے قائم مقام ہوتی ہے؟

82
83

ظہر کی سنت قبلیہ کے دوران جماعت کھڑی ہوجائے تو کیا کریں ؟

سوال: ظہر کی چار رکعت سنتِ مؤکدہ پڑھ رہے ہوں اسی دوران جماعت قائم ہو جائے تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ نماز جاری رکھیں یا سلام پھیر کر جماعت میں شامل ہو جائیں؟

83
84

سفر میں سنتوں کا حکم، نیز حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی روایات میں تطبیق

جواب: قائم مقام ہے ،البتہ فجر کی سنتیں کہ یہ قریب بواجب ہیں، سفر کی وجہ سے انہیں ترک کرنے کی اجازت نہیں اور بعض ائمہ کا قول یہ بھی ہے کہ مغرب کی سنتیں بھی ت...

84
85

وتر کے بعد والے دو نفل اور تہجد کی نماز؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بہارشریعت کے چوتھے حصے میں لکھاہواہے کہ وترکی نمازکے بعددورکعت نفل پڑھ لیں ، تو تہجدکے لیے نہ اٹھنے کی صورت میں یہ دو رکعتیں تہجدکے قائم مقام ہوجائیں گی۔ یہ رہنمائی فرمادیں کہ جب یہ دورکعتیں تہجدکے قائم مقام ہیں توکیاان دورکعتوں کےپڑھنے پرتہجدکااطلاق کیاجاسکتاہے؟

85
86

چلتے کاروبار میں شرکت کا ایک جائز طریقہ

جواب: قائم کرلیں اور پھر شرکتِ عقد کر لیں۔ اس کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ سب سے پہلے دونوں پارٹنر اپنی طرف سے شامل کیے جانے والے مال کا تناسب نکال لیں، پوچھ...

86
87

قربانی سے پہلے جانور کا دودھ پینے کا کفارہ

جواب: قائم ہونے سے قبل نفع اٹھانا حلال نہیں۔۔۔ اور اگر اس نے ذبح سے پہلے قربانی کے جانور کا دودھ دوہ لیا یا اس کی اون کاٹ لی تو اس پر لازم ہے کہ وہ اسے صدق...

87
88

برف سے انسان اور جانور کے مجسمے (پُتلے)بنانا کیسا؟

جواب: قیامت سخت عذاب دیا جائے گا۔ جیساکہ صحیح بخاری شریف کی حدیثِ پاک ہے:”سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم یقول ان أشد الناس عذاباً عند اللہ المصورون“یع...

88
89

جس کا پتہ ہو کہ قرض کے ساتھ کچھ زیادہ واپس کرتا ہے، اس کو قرض دینا کیسا؟

جواب: قائم مقام العلم و ھو ان یکون بینھما مھاداۃ قبل القرض لقرابۃ أو صداقۃ أو غیرھا اذا کان المھدی رجلا معروفا بالجود والسخاوۃ فانہ یقوم مقام العلم أنہ أھدی...

89
90

حضورعلیہ الصلوۃ والسلام کے لیے مقام محمودکی دعاکرنے کی حکمت

جواب: قیامت کے دن شافعِ امم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب ہو گی ۔ چنانچہ (صحیح بخاری ، کتاب الاذان ، باب الدعاء عند النداء) میں حضرت جابر بن عبد اللہ رضی...

90