سرچ کریں

Displaying 81 to 90 out of 293 results

81

چارماہ سے کم حمل کے ضائع ہونے کے بعد آنے والے خو ن کا حکم

سوال: عورت کا چار ماہ سے کم کا حمل ضائع ہو جائے ، تو اس کے بعد آنے والے خون کا کیا حکم ہو گا ؟

81
82

کیا سخت سردی کی وجہ سے وضو و غسل کی جگہ تیمم کر سکتے ہیں ؟

سوال: آج کل سردی کا موسم ہے۔بعض علاقوں میں سردی کی شدت کے ساتھ برف باری بھی ہو رہی ہے،ہماراعلاقہ بھی کئی ماہ تک مسلسل شدید سردی اور برف باری کی لپیٹ میں رہتا ہے اور ٹمپریچر بھی مائنس میں چلا جاتا ہے،بسا اوقات نماز کے لئے وضو یافرض غسل کرنے میں کافی آزمائش ہوجاتی ہے،کیونکہ پانی بہت ٹھنڈا ہوتا ہے اور اسے گرم کرنے کا کوئی بندوبست بھی نہیں ہوپاتا،تو ایسی صورت میں تیمم کی اجازت ہے یا نہیں؟ہمارے ہاں کچھ لوگوں کاذہن بن چکا ہے اور مزید کا بھی بنتا جارہا ہے کہ سردی کی شدت میں تیمم کی اجازت ہونی چاہیے۔میرا آپ سے سوال یہ ہے کہ اگر سخت سردی ہو،تو کس کیفیت میں تیمم کی اجازت ہے اور کس میں نہیں؟نیز اگر کوئی شخص سردی کی شدت کی وجہ سے تیمم کر لے،تو وہ دوسروں کی امامت کر سکتا ہے یا نہیں؟

82
83

رش کی وجہ سے حجرِ اسود نظر نہ آئے، تو استلام کیسے کریں؟

جواب: رخ کرکے اس انداز سےکھڑے ہوں کہ حجرِ اسود کے دائیں اور بائیں جانب کعبۃ اللہ شریف کے دونوں کنارے برابر نظر آئیں ،اس انداز سے ان شاء اللہ بآسانی آپ کا ...

83
84

کمیٹی نکل آئی لیکن کئی قسطیں ادا کرنا باقی ہیں، تو زکوٰۃ کا حکم

سوال: میں نے 25 ماہ کی کمیٹی ڈالی ہے میری کمیٹی 7 ویں ماہ نکل آئی تھی زکوٰۃ کے سال کا نصاب رمضان میں ہم کرتے ہیں جب کمیٹی کا 10 واں ماہ چل رہا ہے ، اب اس کمیٹی پر کتنی زکوٰۃ مَیں نے دینی ہے ؟

84
85

آن لائن آرڈر پر مٹکے اور گملے تیار کر کے بیچنے کا حکم

جواب: ماہ سے کم کی مدت ہو، تو استصناع ہے اور اس کے جواز کے لئے تعامل ضروری ہے یعنی جس کے بنوانے کا رواج ہے“(بھارِ شریعت، جلد2،حصہ 11،صفحہ 808، مکتبۃ المدینہ...

85
86

جس چار پائی کی آڑ میں کوئی نماز پڑھ رہا ہو، اس چارپائی پر بیٹھنا

جواب: رخ کرکے نماز پڑھنا مکروہ ہے،اور کسی شخص کا نمازی کی طرف رخ کرنا(بھی) مکروہ ہے،تو کراہت دونوں طرف سے ہے۔(بحر الرائق، جلد2، صفحہ34، دار الکتاب الاسلام...

86
87

حیض کی وجہ سے روزے رہ جائیں تو کیا ان کی قضا ضروری ہے؟ نیز قضا کا وقت کب تک ہے؟

جواب: ماہ رمضان گزرنےکے بعد ممکنہ صورت میں جتنا جلد ہوسکے ان قضا روزوں کو ادا کرلے کہ زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں۔ اب ان روزوں کی قضا کا وقت کب تک ہے؟ اس ک...

87
88

کیا مسلسل نفلی روزے رکھنا منع ہے؟نیزاولاد کو نفلی روزے کے لیے والدین کی اجازت ضروری ہے ؟

سوال: (1)اگر کوئی ایک دو ماہ مثلاً: ربیع الاول اور ربیع الثانی میں لگاتار نفلی روزے رکھنا چاہے، تو اس بارے میں شریعت کیا فرماتی ہے؟ایک شخص کے بقول کسی حدیث میں لگاتار روزے رکھنے سے منع کیا گیا ہے، تو اس بارے میں بھی رہنمائی فرما دیجیے۔ (2) نیز کیا اولاد کو نفلی روزہ رکھنے کے لیے اپنے والدین سے اجازت لینا ضروری ہے؟

88
89

عدت کے دوران خوشبودار صابن یا شیمپو استعمال کرنا

جواب: ماہ دس دن سوگ کرے اور (دورانِ عدت ) رنگے ہوئے کپڑے نہ پہنے، سوائے عصب (نامی رنگ)سے رنگے ہوئے کپڑے(کیونکہ یہ رنگ زینت کے لیے استعمال نہیں ہوتا) اور وہ...

89
90

حجر اسود کا استلام کا طریقہ اور اس کے مسنون آداب

سوال: ہم جب طواف کرتے ہیں ، تو کیا ہر چکرمیں استلام کے لئے کعبہ شریف کی طرف منہ کرنا ہوگا یا رخ کیے بغیر بھی صرف ہاتھوں کے اشارے سے استلام کر دیں ؟ رہنمائی فرمائیں ۔

90