
نماز میں کتنی قراءت کرنا سنت ہے ؟
جواب: مقتدیوں کوآزمائش کاسامنانہ ہو،جیساکہ نبیِ کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ایک دفعہ ایک بچےکےرونےکی آوازسن کرنمازکومختصرفرمایا...
جواب: مقتدیوں کی طرف منہ کر کے ۔اگر امام کے پاس عصا ہو تو اس کے سہارے کھڑا ہونا بہتر ہے۔البتہ دعا کے لئے منبر پر نہ چڑھے۔ ملتقی الابحر میں ہےکہ ”ثم یدعو...
امام کے پیچھے نماز پڑھتے ہوئے آمین کہنا بھول گئے تو کیا حکم ہے؟
سوال: مقتدی امام کے پیچھے آمین نہیں کہہ سکا، بھول گیا، تو کیااس کی نما زہو گئی یا سجدۂ سہو لازم ہوگا؟
عصرمیں امام تیسری رکعت پربیٹھ جائے تولقمہ کی تفصیل
سوال: امام صاحب عصر کی نماز میں تیسری رکعت کو چوتھی سمجھ کر بیٹھ گئے، مقتدی کو بعد میں یاد آیا ۔تو اب مقتدی کیا کرے ؟
مسافر امام کا پوری نماز پڑھانا کیسا ہے ؟
سوال: مسافر امام نے مقیم مقتدیوں کی جماعت کرائی اور ظہر کی نماز میں مکمل چار رکعات پڑھا دیں اور آخر میں سجدۂ سہو بھی نہیں کیا،بھول کر یا جان بوجھ کر ایسا کیا، تودونوں صورتوں میں امام اور مقتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟سائل:اختر عطاری
آخری قعدہ کر کے کھڑے ہو گئے اور قیام میں ہی سلام پھیر دیا ،تو نماز کا حکم
جواب: مقتدی انتظار کریں، اگر امام لوٹ آئے، تو اتباع کریں اور اگر پانچویں رکعت کا سجدہ کر لیا، تو سلام پھیر دیں، اس لیے کہ اس کے فرض مکمل ہو گئے، کیونکہ اب ...
مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی سجدۂ سہو کرے یا نہیں؟
سوال: اگر مقیم شخص مسافر امام کے پیچھے نماز ادا کررہا ہو اور امام پر سجدۂ سہو واجب ہوجائے، تو کیا اس کی اقتدامیں مقیم مقتدی بھی سجدۂ سہو کرے گا ؟
وتر کی جماعت میں تیسری رکعت میں شامل ہوا ، تو دعائے قنوت کا حکم
جواب: مقتدی نے امام کو وتر کی تیسری رکعت کے رکوع میں پایا اور اس کے ساتھ دعائے قنوت نہ پڑھی ، تواپنی بقیہ نماز اد کرتے ہوئے دعائے قنوت نہیں پڑھے گا، یونہی ...
نماز کے دوران نفلی روزے کی نیت کی، تو کیا حکم ہے؟
جواب: مقتدی ،تو وہ آواز نکالے بغیر فقط دل میں نیت کرے گا۔(موسوعہ فقھیہ کویتیہ،ج24،ص223،مطبوعہ دارالسلاسل،کویت) دورانِ نماز اقامت کی نیت درست ہونے کے بار...
کیا مقتدی کے لیے نمازِ جنازہ کی تکبیریں کہنا ضروری ہیں ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا مقتدی کے لیے بھی نمازجنازہ کی تکبیریں کہنا ضروری ہیں؟ سائل:احمد رضا (صدر ، کراچی )