سرچ کریں

Displaying 81 to 90 out of 1096 results

81

کسی کام کے ہونے کی منت مانی تو ایڈوانس میں منت پوری کی جا سکتی ہے یا نہیں؟

سوال: یوں منت مانی کہ اگر بہن کی شادی ہوجائے تو 100 لوگوں کو بریانی کھلاؤں گا، تو کیا بہن کی شادی ہونے سے پہلے ایڈوانس میں کھلا سکتے ہیں؟

81
82

روزے مسلسل رکھنے کی منت مان کر انہیں الگ الگ رکھنا؟

سوال: میں نے اپنے والد صاحب کی صحت یابی کے لئے مسلسل گیارہ روزے رکھنے کی منت مانی تھی،اِس وقت الحمد للہ میرے والد صاحب صحت یاب ہو چکے ہیں،اب میں ان منت مانے ہوئے روزوں کو الگ الگ دنوں میں رکھنا چاہتا ہوں،کیا میرے لئے ایسا کرنا جائز ہے؟

82
83

پاکستان سیکولراِزم کی بنیاد پر بنا تھا؟

جواب: منتخب کیا۔اگر ایک مثال کے ذریعے بھارت کے مسلمانوں کی حالت بیان کی جائے توکہا جائے گا کہ بھارت کے مسلمانوں کا وہی حال تھا جو ایک بیمار اور قریب المرگ ش...

83
84

ختم قادریہ پڑھنے کی منت ماننے کا حکم

سوال: ہمارے حالات کچھ خراب تھے ،بھائی پر آزمائشیں تھیں،میں نے ایک رات خواب دیکھا کہ میں مدنی پنج سورہ پڑھ رہی ہوں ،اور میرے سامنے ختم قادریہ کھلا ہے ،جب میں صبح اٹھی تو اسی دن میں نے یہ منت مانی کہ جب تک میرے اندر ہمت ہوگی ،صحت ساتھ دے گی میں روزانہ ختم قادریہ پڑھوں گی ،کافی عرصہ پڑھتی بھی رہی مگر کچھ عرصے سے سستی ہورہی ہے اور پابندی سے نہیں پڑھ پارہی، باقی دیگر وظائف پڑھتی رہتی ہوں ،تو مجھے بتائیں کہ کیا میرے اوپر روزانہ ختم قادریہ پڑھنا واجب ہے ؟ اگر نہیں پڑھ پارہی توکیا اس پر گناہ ہے ؟

84
85

کسی کام کے ہونے کی منت مانی لیکن وہ کام نہیں ہوا، توحکم؟

سوال: اگر کسی کام کے ہونے پر منت مانی لیکن وہ کام نہیں ہوا ، تو کیا پھر بھی منت پوری کرنا لازم ہوگا؟

85
86

مکروہ وقت میں طواف کرنا اور طواف کے نفل پڑھنا کیسا ؟

جواب: منت کی نماز بھی ان تین ممنوع اوقات یعنی طلوع و غروب و استواء کے وقت منعقد نہیں ہوتی برخلاف طلوع ِ فجر اور نماز عصر کے بعد کہ ان اوقات میں یہ نماز کراہ...

86
87

قادیانی کون ہے؟ قادیانی مذہب کیا ہے؟

جواب: معنی بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں،والنظم للثانی:’’(و جعلنی فاتحا وخاتما)أی وجعلنی خاتم النبیین والأظھر أن یقال معناھما أولا وآخرا لما روی أنہ علیہ ال...

87
88

ایک کروڑ درود پاک پڑھنے کی منت مانی اور مکمل کرنے سے پہلے وفات ہوگئی،تو کیا حکم ہے

سوال: ایک شخص نےکسی کام کے ہونے پرایک کروڑ بار درود پاک پڑھنے کی منت مانی ، وہ کام ہوگیا اور اس نے درود پاک پڑھنا شروع کردیا ، اگر ایک کروڑ درود پاک پڑھنے سے پہلے اس شخص کا انتقال ہوجاتا ہے ،تو کیا اس صورت میں وہ گناہ گار ہوگا؟

88
89

جمعہ کو نمازیوں میں مٹھائی بانٹنے کی منت ماننے کا حکم

سوال: ہندہ نے منت مانگی کی اگر میرا فلاں کام ہوجائے ،تو میں جمعہ کے دن نمازیوں میں پانچ کلومٹھائی بانٹوں گی۔ منت پوری ہوئی اور ہندہ نے ایسا ہی کیا، لیکن تقریباً آدھا کلو مٹھائی بچ گئی، اب ہندہ یہ جاننا چاہتی ہے کی بچی ہوئی مٹھائی ہندہ کھا سکتی ہے یا نہیں کیونکہ منت تو پانچ کلو کی تھی اور مٹھائی ساڑھے چار کلو ہی بٹی،تو بچی ہوئی مٹھائی ہندہ اور اس کے گھر والوں کے لیے کھانا حلال ہوگا یا نہیں یا آدھا کلو منت کے طور پر اسے پھر سے بانٹنا پڑے گا؟

89
90

نظر بد سے بچنے کے لیے گھر کی چھت پر سیاہ ہنڈیا، گاڑی کے نیچے جوتا لٹکانا کیسا؟

جواب: معنی بیان ہوئے ہیں اور دونوں معنی منطبق ہو سکتے ہیں۔(1) کھوپڑی ۔ یہ معنی”المنجد“، ”مصباح اللغات“ اور ”النھایۃ فی غریب الحدیث والاثر“ میں مذکور ہے۔ (2...

90