سرچ کریں

Displaying 81 to 90 out of 7907 results

81

نماز میں ہنسنے کا کیا حکم ہے ؟

جواب: آواز سے ہنسے کہ دوسرے بھی اس کی آواز سن سکتے ہوں ، تو نماز بھی ٹوٹ جائے گی اور وضو بھی ٹوٹ جائے گا اور اگر اتنی آواز سے ہنسے کہ صرف اپنے کانوں تک آواز...

81
82

نماز میں کتنی قراءت کرنا سنت ہے ؟

جواب: پر اتنی دیرمیں ایذاو تکلیف و حرج ہوگا، تو اس کا لحاظ کرنا لازم ہے، جس قدر میں وقت مکروہ نہ ہونے پائے اور اس مقتدی کو تکلیف نہ ہو اسی قدر پڑھیں اگر چہ ...

82
83

مقروض فوت ہو جائے تو قرض کا مطالبہ ضامن سے ہوگا یا ورثاء سے؟

جواب: میت کے ورثاء سے اپنا قرض وصول کر سکتا ہے،اور ورثاء پر لازم ہے کہ وہ میت کا قرض ادا کریں ،اور اگربکر، خالد سے وصول کرنا چاہتا ہے،میت کے ورثاء سے وصول ...

83
84

چالیسویں پر کپڑے اور چیزیں دینے کا حکم

جواب: میت کی طرف سے صدقہ کرنے کی دو صورتیں ہیں ، ایک یہ کہ کوئی بالغ وارث اپنے مال سے کرے ، اس میں کوئی حرج نہیں ہے اور دوسری یہ کہ ترکہ یعنی میت کے چھوڑے ہ...

84
85

نماز جنازہ کی تکرار کرناکیسا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ہمارےمحلے میں نوابشاہ سےتعلق رکھنے والے کچھ افراد کرائے پر رہتے ہیں ،ان کے والد کا انتقال ہوگیا تو ان کی نماز جنازہ محلے کی جامع مسجد کے سنی صحیح العقیدہ امام صاحب(جو ماشاء اللہ بہت متقی وپرہیز گار بھی ہیں) نے پڑھایا لیکن ان کے بیٹوں نے اس وجہ سے جنازہ کی نماز میں شمولیت اختیار نہیں کہ جنازہ نوابشاہ لے کر جانا تھاتاکہ وہاں پر موجود رشتے دار بھی ان بیٹوں کے ساتھ دوبارہ نمازِجنازہ میں شریک ہوسکیں تو معلوم یہ کرناہےکہ اس صورت میں نماز جنازہ دوبارہ پڑھی جاسکتی ہے یا نہیں ؟ نوٹ: زبانی معلومات لینے پر سائل نے بتایا کہ میت کے ورثاء نارمل قسم کے لوگ ہیں نمازی ہیں لیکن نیکی وپرہیز گاری میں نمایاں نہیں ۔

85
86

عورتوں کا مائیک پر نعت شریف پڑھنا کیسا

سوال: عورتوں کا مائیک پر خوش اِلحانی کے ساتھ اس طرح نعت خوانی وغیرہ محافل کا اِنعقاد کرنا کہ جس کی وجہ سے ان کی آواز غیر مَحرموں تک جاتی ہو، جائز ہے یا نہیں؟ بیان فرما دیں۔

86
87

ڈکیتی کے دوران اگر ڈاکو کو قتل کر دیا تو کیا اس کی نماز جنازہ نہیں پڑھیں گے؟

جواب: میت پر نماز ِ جنازہ پڑھی جائے گی، اس وجہ سے جو ہم نے کتاب سے بیان کیا، باغی اور ڈاکو کا نمازِ جنازہ نہیں پڑھا جائے گا۔ ہمارے نزدیک ا س کی وجہ یہ ہے ک...

87
88

کیا مستعمل پانی سے میت کو غسل دیا جاسکتا ہے؟

سوال: کیا مستعمل پانی سے میت کو غسل دیا جاسکتا ہے؟

88
89

بغیر آواز والی پازیب پہن کر نماز پڑھنا کیسا

جواب: پر...اِلخ)(پارہ 18،النور:31)اور فرماتا ہے:وَلَا یَضْرِبْنَ بِاَرْجُلِہِنَّ لِیُعْلَمَ مَا یُخْفِیۡنَ مِنۡ زِیۡنَتِہِنَّ ؕ تَرجَمۂ کنزالايمان: زمین پر...

89
90

تہجد کے لیے اذان دینے کا حکم؟

سوال: زید روزانہ نمازِ فجر کا وقت شروع ہونے سے تقریباً ایک گھنٹہ پہلے تہجد کی نماز کے لیے اور لوگوں کو جگانے کے لیے مسجد کے لاؤڈ اسپیکر پر اعلان کرتا ہے، جس سے لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ زید کا اعلان کرنا کیسا ہے؟ لوگوں کے منع کرنے پر زید کہتا ہے کہ میرے اعلان کرنے سے بہت سے لوگ نیکی کرتے اور تہجد پڑھتے ہیں اور مزید یہ بھی کہتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے زمانہ میں بھی لوگوں کو نمازِ تہجد کے لیے جگایا جاتا تھا، لہٰذا میرا اعلان کرنا درست ہے۔ ہمیں رہنمائی فرمائیں کہ اِس کا شرعی حکم کیا ہے؟

90