
کالا جادو کرنے ،کروانے اور اس کے لیے پیسے وغیرہ دینے کا حکم
سوال: ایک خاتون روحانی علاج کرتی (عاملہ )ہے ، جس کے لیے اس نے واٹس ایپ پر گروپ بنایا ہوا ہے ، جس میں وہ استخارے ، خوابوں کی تعبیریں ، روحانی علاج کرتی ہے اور اس علاج کرنے کی وہ فیس بھی چارج کرتی ہے ۔ ایک عورت کے شوہر کا کوئی مسئلہ تھا ، تو اُس عورت نے اِس روحانی علاج کرنے والی خاتون سے استخارہ کروایا ، تو استخارے میں عملیات کا اشارہ آیا ، جس کی کاٹ کرنے کے لیے اس نے بولا کہ کچھ پیسے لگیں گے اور پھر کچھ دنوں بعد اس عاملہ خاتون نے بتایا کہ کسی نے کالا جادو کیا ہوا ہے ، جس کا توڑ کالے جادو سے ہی ہوگا اور اس کے لیے جس عورت کا مسئلہ ہے ، وہ اپنی بے پردگی والی (برہنہ ) تصاویر دے گی ، اس کے ذریعے وہ کالا جادو کر کے اس کا مسئلہ حل کرے گی ۔اس کا کہنا تھا کہ وہ تصویریں اس کے پاس امانت رہیں گی ، یہاں تک کہ اس نے کہا کہ اگر یقین نہیں ہے ، تو میری تصویر اپنے پاس رکھ لو اور پھراس نے اپنی بے پردگی والی تصویر بھیج دی ۔ اس پسِ منظر میں پوچھنا یہ ہے کہ (1)کالے جادو کے بارے میں کیا حکمِ شرعی ہے ؟ (2)اس کے لیے بے پردگی والی تصاویر دینا کیسا ؟ (3)کیا اس عمل کے لیے پیسے دینا شرعاً جائز ہے ؟
ایک کی رقم ، دوسرے کا کام اور سارا نفع رقم دینے والے کو ملے ، اس شرط پر پارٹنر شپ کرنا کیسا ؟
جواب: امانت ہوگا۔ آپ کی طرف سے کسی قسم کی کوتاہی (Negligence) کے بغیر مال ہلاک ہوگیا یا مال میں نقصان ہوگیا تو آپ پر کسی قسم کا کوئی تاوان نہیں ہوگا...
دادا کی وراثت میں یتیم پوتے کا حصہ
جواب: وارث کے حصے میں سےدینے کی اجازت نہیں۔ اللہ تبارک و تعالیٰ قرآنِ پاک میں ارشاد فرماتا ہے: ”وَ اِذَا حَضَرَ الْقِسْمَۃَ اُولُوا الْقُرْبٰی وَ الْیَتٰمٰ...
وراثت میں کیاکیا چیزیں شامل ہوتی ہیں ؟
جواب: وارث کو اس کے حصے کے مطابق دے دیا جائے۔ دوسرا طریقہ یہ ہو سکتا ہے کہ اگر تمام ہی ورثاء بالغ ہیں تو اشیاء آپس میں تقسیم کر لیں اگرچہ کوئی کم لینے پر را...
جواب: امانت داری کا مظاہرہ کرے اگر ضرورت ہو تو لیبارٹری ٹیسٹ کروائےبلاحاجت صرف اپنی کمائی کے لیے مریض سے ٹیسٹ نہ کروائےبلکہ ڈاکٹر کو چاہیے کہ وہ مریض سے خی...
جواب: امانت رکھ سکتا ہے۔ 3. مضارب(Working Partner)نےجس کو مال بیچا اس خریدار (Buyer)نے ثمن (Price/Money)کا کسی پر حوالہ کردیا تو مضارب(Working Partner) ...
زندگی میں جائیداد تقسیم کرنے کا طریقہ
جواب: وارثہ قطع اللہ میراثہ من الجنۃ یوم القیٰمۃ “ترجمہ: جو اپنے وارث کو میراث پہنچنے سے راہِ فرار اختیار کرے، تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن جنت سے اُس کی میرا...
صاحبِ نصاب شخص کا مرحوم کی طرف سے قربانی کرنے سے متعلق ایک اہم مسئلہ ؟
جواب: وارثہ بامرہ الزمہ بالتصدق بھا وعدم الاکل منھا،وان تبرع بھا عنہ لہ الاکل لانہ یقع علی ملک الذابح والثواب للمیت،لھذا لو کان علی الذابح واحدۃ سقطت عنہ اض...
کیا مرحوم کا قرض ادا کرنے والا ترکے سے رقم لے سکتا ہے ؟
سوال: اگر مرنے والے پر کچھ قرضہ ہو اور کوئی وارث اپنے ذاتی مال سے اس کا قرضہ ادا کردے تو کیا وہ ترکے سے یہ رقم وصول کرسکتا ہے ؟
مرحوم کی انشورنس کی رقم کا مالک کون ہوگا ؟
سوال: ہمارے ایک عزیز کا انتقال ہوگیا ہے انہوں نے انشورنس بھی کروائی ہوئی تھی ، اس کے تقریباً چالیس لاکھ روپے ملے ہیں۔ یہ بتائیں کہ انشورنس کی رقم بھی تمام ورثاء میں تقسیم ہوگی یا جس وارث کو کمپنی میں کلیم کرنے کے لئے مرحوم نے نامزد کیا تھا ، وہ رقم صرف اسی کی ہے ؟