سرچ کریں

Displaying 81 to 90 out of 2820 results

81

ہومیوپیتھک دوائی کپڑے وغیرہ پر لگ جائے ، تو کیا حکم ہے

سوال: ہومیو پیتھک دوائی پیتے ہوئے کپڑوں پر لگ گئی یا ہاتھ یا برتن پر لگ گئی ، تو پاکی کا کیا حکم ہوگا؟

81
82

جس ریسٹورنٹ میں حلال و حرام کھانے ہوں ،اس کے آرڈر بُک کرنا کیسا؟

سوال: ہمارے کام کی نوعیت یہ ہے کہ ہم یورپ میں موجود ہوٹل، ریسٹورنٹ اور پیزا برگر والوں سے رابطہ کرتے ہیں اور انہیں آفر کرتے ہیں کہ آپ کے ریسٹورنٹ سے جو بھی کسٹمر آرڈر دیکر کھانا منگوانا چاہے، ان کی کالز ہم ریسیو کریں گے، کال ریسیو کر کے ان کا آرڈر وصول کرنا، پھر کسٹمر کا نام، فون نمبر، ایڈریس اور دیگر ضروری معلومات لے کر ہم آپ کو بھیج دیں گے، آپ اس کے آرڈر کے مطابق کھانا تیار کر کے وہاں سے ڈیلیور کر دیں، یوں آپ کی کالز سننے اور کسٹمر سے بات کرنے کی سر دردی ختم ہو جائے گی، بس ہماری جانب سے آپ کو مکمل تفصیل کےساتھ آرڈر وصول ہو گااور آپ کا کام آسان ہو جائے گا، پھر اس کام کے بدلے ہم ان سے یومیہ یا ماہانہ اجرت مقرر کر لیتے ہیں کہ اتنے گھنٹے ہمارے افراد آپ کے ریسٹورنٹس میں آنے والی کالز سننے کے لیے تیار رہیں گے، پھر اس وقت میں کالز آئیں یا نہ آئیں، بہر حال ہر روز کی جداگانہ یا پھر ماہانہ اتنی اجرت دینی ہو گی، تو اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ نوٹ: سائل کی مزید وضاحت کے مطابق آرڈر وصول کرنے کا طریقہ کار یہ ہو گاکہ اگر کوئی کسٹمر آرڈر کرنا چاہے، تو اپنے ملک میں وہ لوکل کال ہی کرے گا، لیکن نیٹ کے ذریعے اس کی کال ہمیں پاکستان میں موصول ہو گی، یہاں کال ریسیو کر کے اس کے آرڈر کی تفصیل لکھیں گے، مثلاً: پیزا ہے، تو کن چیزوں پر مشتمل ہونا چاہئے، وغیرہ وغیرہ، پھر دیگر ضروری معلومات لے کر کمپیوٹر میں درج کر کے پرنٹ کے آپشن پر کلک کریں گے، تو بذریعہ سافٹ وئیر یورپ میں اس ریسٹورنٹ کے متعلقہ اسٹاف کے پاس وہ آرڈر پرنٹ آؤٹ ہو جائے گا، پھر ریسٹورنٹ اسٹاف مطلوبہ چیز تیار کر کے وہیں سے کسٹمر کو ڈیلیور کر دے گا۔ نیز چونکہ ہمارا کام یورپ کے ریسٹورنٹس میں ہی ہوتا ہے اور ہم فقط وہیں کے آرڈر لیتے ہیں ، تو وہاں ریسٹورنٹس میں حرام چیزیں مثلاً:خنزیر کا گوشت اور شراب وغیرہ بھی ہوتی ہیں، تو جب ان کا آرڈر آئے گا، تو ہمیں ان کا آرڈر بھی لے کر بھیجنا پڑے گا۔

82
83

شرکت اور اس کے ضروری احکام

جواب: متعلق مسائل سیکھنے کے لئے ہمیں جوائن کریں ہر اتوار کوکراچی کے وقت کے مطابق مغرب کی نماز کے 30 منٹ بعد مدنی چینل پر لائیو پروگرام ”احکام تجارت“ ...

83
84

جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟

جواب: پاکی حاصل کرنے میں اتنی تاخیر کی تو وہ گنہگار بھی ہوا، لہٰذا اسے توبہ بھی کرنی ہوگی ۔ تفصیل کچھ یوں ہے کہ جو شخص نجاستِ حقیقی و حکمی سے طہارت حاصل ک...

84
85

نابالغ بچے کے عمرے کا مسئلہ

جواب: پاکی و ناپاکی اور دینِ اسلام کے بارے میں معرِفت رکھتا ہو۔ (2)ناسمجھ وغیر عاقل جس میں مذکور باتوں کی سمجھ بوجھ نہ ہو۔ اگر بچہ عاقل وسمجھدار ہے تو ...

85
86

نمبر اور نقش والے تعویذ کا حکم

جواب: پاکی،ناپاکی کا خیال نہیں رکھتا،اگراسے تعویذ میں آیت لکھ کردی جائےتو وہ اسے بےوضو چھوئے گا ،اس کا ادب نہیں کرے گا، اس لیے ایسے شخص کو آیات لکھ کردینے ...

86
87

کیا بے جان چیز بھی اللہ کا ذکر کرتی ہے ؟

جواب: پاکی بولتے ہیں ساتوں آسمان اور زمین اور جو کوئی ان میں ہیں اور کوئی چیز نہیں جو اسے سراہتی(تعریف کرتی) ہوئی اس کی پاکی نہ بولے ہاں تم ان کی تسبیح نہی...

87
88

حج کی ادائیگی میں تاخیر کرنے کا حکم نیز حجِ بدل کروانے کی اجازت کس کو ہے؟

جواب: چند سال تک تاخیر کرنا گناہِ کبیرہ ہے، لہٰذا اِس تاخیر پر توبہ کی جائے ۔ جب حج ادا کرنے پر قدرت ہو اور دیگر تمام شرائط موجود ہوں ،تو فوراً یعنی اُسی...

88
89

ڈیڑھ ماہ کا حمل ضائع ہونے کی صورت میں آنے والا خون نفاس کا شمار ہوگا یا حیض کا؟

جواب: پاکی کا گزر چکا ہے، ورنہ اگر یہ خون تین دن سے پہلے ہی بند ہوجاتا ہے تو اس صورت میں یہ خون استحاضہ کا شمار ہوگا۔ حمل ساقط ہونے کی صورت میں آنے وا...

89
90

گوبر والے گملے سے پانی نکل کر بہے تو پاک ہے یا ناپاک ؟

جواب: پاکی کا خطرہ ہی نہ رہے ۔“(درخت لگائیے ثواب کمائیے،صفحہ15-16،مطبوعہ:مکتبۃ المدینہ،کراچی) ایک حل یہ بھی ممکن ہے کہ ان گملوں کے نیچے کوئی بڑی سی پلیٹ...

90