
کیا مذی نکلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب: قطرے لگیں وہ حصہ بھی ناپاک ہوگا، اُسے پاک کرنا ہوگا۔ مذی نکلنے سے روزہ فاسد نہ ہونے سے متعلق محیطِ برہانی میں ہے: ”في «البقالي»: مس الصائم امر...
روزے کی حالت میں دانتوں میں کام کروانا کیسا؟
جواب: قطرے کے حلق سے اتر جانے کا قوی اندیشہ ہوتا ہے، لہذا بہتر یہ ہے کہ افطار کے بعد ہی یہ عمل کرایا جائے۔ البتہ اگر کسی نے روزے کے دوران دانتوں پر کچھ کام ...
جس ریسٹورنٹ میں حلال و حرام کھانے ہوں ،اس کے آرڈر بُک کرنا کیسا؟
جواب: چند باتیں ذہن نشین کرنی ہوں گی: ٭ دین اسلام میں جن چیزوں کا کھاناپینا حرام قرار دیا گیا ہے، ان کا کھانا پینا مسلمان اور کافر، دونوں کے لیے حرام ہے...
مرد کی اگلی شرمگاہ میں پانی چلا جائے تو روزے کا حکم
جواب: قطرے پانی کے ہوں یا تیل کے، اوریہ اختلاف اس صورت میں ہے جب قطرہ مثانے تک پہنچ جائے ، اور اگر وہ مثانے تک نہ پہنچے، یوں کہ صرف پیشاب کی نالی (قصبة ال...
تراویح پڑھانےکی اجرت اورحیلے کا حکم
جواب: چند چیزوں کے جن پردینی ضرورت و مجبوری کی بنا پر متاخرین نے اجارہ کرنے کی اجازت دی ہے ،جیسے قرآن پاک، فقہ اور دینی علوم کی تعلیم ، اذان و امامت وغیرہ ک...
نماز مغرب سے پہلےروزہ افطار کرنا چاہیے یا نماز کے بعد؟
جواب: چند ترکھجوروں سے روزہ افطار فرماتے ، اور اگر تر کھجوریں نہ ہوتیں ،تو خشک چھواروں سے روزہ افطار فرماتے ، اور اگر چھوارے بھی نہ ہوتے ،تو پانی کے چند گھو...
پیشاب کے بعد منی نکلنے سے غسل کا حکم
جواب: قطرے بلاشَہوت نکل آئیں تو غُسل واجب نہیں البتہ وُضو ٹوٹ جائے گا۔" (بہارِ شریعت، جلد 1، حصہ 2، صفحہ 321، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ، کراچی) رد المحتار می...
لیبارٹری میں سونے کا ٹیسٹ کرنے کے بعد خریداری کی مختلف صورتوں کا حکم؟
سوال: (1)میں سنار مارکیٹ میں سونا ٹیسٹ کرنے والی لیبارٹری میں کام کرتا ہوں۔جہاں دوکاندار اپنا کھوٹ ملا سونے کا زیور لاتے ہیں،اس میں اگرچہ سونا غالب اور کھوٹ کم مقدار میں ہوتی ہے ،لیکن تناسب معلوم نہیں ہوتا۔لیبارٹری میں ٹیسٹ کے بعد ان کو بتا دیا جاتا ہے کہ اس میں کھوٹ اتنی ہے اور خالص سونا اتنا ہے۔پھر اگر وہ گاہک کھوٹ والا سونا ہمیں دے کر خالص سونا لینا چاہے ،تواس کا دیا ہوا کھوٹ والا سونا ہم رکھ لیتے ہیں اور انہیں 24 کیرٹ کا خالص سونا اپنے پاس سے دے دیتے ہیں ۔لیکن جو خالص سونا ہم اسے دیتے ہیں ،یہ ان کے لائے ہوئے سونے کے وزن کے برابر نہیں ہوتا، بلکہ کھوٹ کو مائنس کرنے کے بعد جتنا خالص سونا نکلتا ہے، اتنا ان کو دے دیا جاتا ہے۔ مثلاً:اگر کسی شخص نے 12 گرام کھوٹ والا سونا لا کر ہمیں دیا اور ہم نے ٹیسٹ کر کے معلوم کیا کہ اس میں خالص سونا 10 گرام 520 ملی گرام ہے ۔ توپھر باہم رضا مندی سے ہم اس کو12 گرام کھوٹ والے سونے کے بدلے خالص سونا 10 گرام 520 ملی گرام دے دیتے ہیں ۔ کیا ہمارا اس طرح کرنا ،جائز ہے ؟ (2)جب ہم گاہک کی رضامندی کے بعد ان کو خالص سونا دیتے ہیں، تو اس کے ساتھ ہم سونا صاف کرنے کی فیس بھی لیتے ہیں ۔ فرض کریں اگر ایک گرام سونا صاف کرنے کی فیس 200 روپے ہے، تو 12 گرام کھوٹ والے سونے کے بدلے ہم خالص سونا 10 گرام 520 ملی گرام دیں گے اور اس گاہک سے 2400 روپے فیس بھی وصول کریں گے۔کیا یہ بات درست ہے؟ اگر جائز نہیں، تو اس کادرست طریقہ کیا ہے ؟ (3)تیسراسوال اس میں یہ ہے کہ کھوٹ کے علاوہ خالص سونے کا وزن اگر 10 گرام 524 ملی گرام(یا 523 یا 522 یا 521 ملی گرام) بنتا ہے۔ تو ہم اسے 10 گرام 520 ملی گرام ادا کرتے ہیں اور اگر خالص سونے کا وزن 10 گرام 526 ملی گرام(یا 527 یا 528 یا 529 ملی گرام) بنتا ہے، تو ہم اسے 10 گرام 530 گرام ادا کرتے ہیں۔ یہ طریقہ پوری مارکیٹ میں رائج ہے اور سب دکانداروں کو معلوم ہے اور یہ جو چند ملی گرام کا فرق ہوتا ہے اس پر کوئی اعتراض نہیں کرتا ،کیونکہ اس کی رقم بہت معمولی بنتی ہے۔اور ایسا کرنے کی وجہ یہ ہے کہ جس الیکٹرک ترازو سے سونا وزن کیا جاتا ہے ، وہ 10 ملی گرام سے کم وزن نہیں دکھاتا ، اس لیے ادائیگی کے وقت کچھ ملی گرام کم کر کے یا زیادہ کر کے 10 کا ہندسہ مکمل لیا جاتا ہے۔