
امامت کی کتنی شرائط ہیں اور کیا امامت کے لیے داڑھی ہونا ضروری ہے ؟
جواب: بغیر اجازت اعلیٰ مقام پر بیٹھےاوراشج کی روایت میں سلمایعنی اسلام میں مقدم کی جگہ”سنا“یعنی زیادہ عمروالامقدم ہوگاکے الفاظ ہیں ۔ (صحيح مسلم،جلد1،صفحہ46...
جواب: بغیر تنبیہ کے مارنا منع ہے۔ اسی طرح مدینہ منورہ کے گھروں میں رہنے والے سانپوں کو مارنا بغیر تنبیہ کے منع کیا گیا ہے، سوائے دو قسم کے سانپوں کے جنہیں...
صدقۂ فطر کی ادائیگی میں اصل دینے والے کی جگہ کا اعتبار ہوگا یا وکیل کی جگہ کا ؟
جواب: بغیراجازت بھی اداکرنے سے اداہوجاتاہے اوراگروہ پاکستان میں ہیں، توان کے صدقہ فطرمیں پاکستان کا اعتبارہوگا۔ ہدایہ میں ہے:”وحيلة المصري إذا أراد التع...
عید کی نماز میں مقتدی کی کچھ تکبیریں رہ جائیں، تو نماز کیسے ادا کرے؟
جواب: بغیر ہاتھ اٹھائے تکبیریں کہے،پھر اگر امام تکبیرات عید مکمل کرنےسے پہلے رکوع سےکھڑا ہوجائے،تواب امام کی پیروی کرتاہوا رکوع سے کھڑاہوجائے،جو تکبیریں رہ ...
عذر کے سبب امام کا قعدے میں چوکڑی مار کر بیٹھنا کیسا؟
جواب: بغیر عذر) “یعنی بلاعذرنماز میں چار زانو بیٹھنا مکروہ تنزیہی ہےکیونکہ یہ بیٹھنے کے مسنون طریقےکاترک ہے ۔ مذکورہ بالا عبارت کے تحت فتاوٰی شامی میں...
فجر کے فرض پڑھتے ہوئے بھولے سے تیسری رکعت ملا لی تو کیا حکم ہے؟
جواب: بغیر اضافی رکعت کے لیے کھڑے ہوگئے، تو اب یہ حکم ہے کہ سجدہ کرنے سے پہلے یاد آنے کی صورت میں واپس لوٹ آئے، قعدہ اخیرہ ادا کرے، پھر سجدہ سہو کرکے سلام پ...
طواف زیارت کے بعد مخصوص ایام شروع ہوجائیں تو!
جواب: بغیر اپنے وطن لوٹ آیا ، پھر واپس جا کر سعی کرلی ، تو ا س کا واجب ادا ہو جائے گا ، لیکن خیال رہے! بلا عذرِ شرعی سعی کا ترک گناہ اور دَم لازم ہونے کا...
کیا فی زمانہ سفری سہولیات کے پیشِ نظر عورت بغیر محرم سفرِ حج کر سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ زیدکاکہناہے کہ آج کے دورمیں سفرمیں بہت سہولیات پیدا ہوچکی ہیں،سفرآسان،محفوظ اورتیزہوچکاہےاورحج کےلیے عورتوں کےحکومتی سطح پرگروپس تیارکیے جاتے ہیں،توعورتیں محفوظ ہوتی ہیں،لہذاآج کے دورمیں عورت بغیرمحرم کے سفرحج کرسکتی ہےاوراحادیث میں جوبغیرمحرم کے سفرکی ممانعت ہے وہ پہلے دورکے اعتبارسے ہے جب سفراونٹوں گھوڑوں پرہوتاتھا،سفرکرنے میں کئی کئی دن لگ جاتے تھےاورغیرمحفوظ بھی ہوتاتھااوروہ اپنی دلیل کے طور پر یہ روایت بھی بیان کرتاہے کہ :’’قال فإن طالت بك حياة، لترين الظعينة ترتحل من الحيرة، حتى تطوف بالكعبة لا تخاف أحدا إلا اللہ۔۔۔قال عدي: فرأيت الظعينة ترتحل من الحيرة حتى تطوف بالكعبة لا تخاف إلا اللہ‘‘ ترجمہ:نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے (حضرت عدی رضی اللہ تعالی عنہ سے)ارشادفرمایا: اگرتمہاری عمرلمبی ہوئی، توتم اونٹ پرسوارعورت کودیکھوگے کہ وہ حیرہ سے سفرکرے گی، یہاں تک کہ کعبہ کاطواف کرے گی اس حال میں کہ اسے اللہ تعالی کے سواکسی کاخوف نہیں ہوگا،حضرت عدی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا:میں نے اونٹ پرسوارعورت کودیکھاجوحیرہ سے چل کرخانہ کعبہ کاطواف کررہی تھی اس حال میں کہ اسے اللہ تعالی کے سواکسی کاخوف نہیں تھا۔ (صحیح البخاری،کتاب المناقب،باب علامات النبوۃ فی الاسلام،ج04،ص197،دارطوق النجاۃ) زیداس سے استدلال کرتے ہوئے کہتاہے کہ اس سے پتاچلاجب امن وامان اورمحفوظ سفر ہو، توعورت تنہاسفرحج کرسکتی ہے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ زیدکایہ استدلال درست ہے یانہیں ؟
میت کے منہ سے سونےکا مصنوعی دانت نکالنا کیسا ؟
سوال: اگر کسی شخص نے اپنے منہ میں سونے کا مصنوعی دانت فکس لگوایا ہوا ہو اور اس کا انتقال ہوجائے تو وہ دانت نکالناہوگا یا ویسے ہی اس کو دفن کیا جائےگا؟اور نکالے بغیر دفن کرنے میں مال کا ضائع کرنا تو نہیں پایا جائے گا ؟واضح رہے کہ وہ دانت آسانی سے نہیں نکل سکتا بلکہ اس کو آپریٹ ، چیر پھاڑ وغیرہ کے ذریعے ہی نکالنا ممکن ہوتا ہے۔ سائل : احمد ہادی (گڑھی شاہو لاہور)