سرچ کریں

Displaying 901 to 910 out of 4844 results

901

کیا فی زمانہ سفری سہولیات کے پیشِ نظر عورت بغیر محرم سفرِ حج کر سکتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ زیدکاکہناہے کہ آج کے دورمیں سفرمیں بہت سہولیات پیدا ہوچکی ہیں،سفرآسان،محفوظ اورتیزہوچکاہےاورحج کےلیے عورتوں کےحکومتی سطح پرگروپس تیارکیے جاتے ہیں،توعورتیں محفوظ ہوتی ہیں،لہذاآج کے دورمیں عورت بغیرمحرم کے سفرحج کرسکتی ہےاوراحادیث میں جوبغیرمحرم کے سفرکی ممانعت ہے وہ پہلے دورکے اعتبارسے ہے جب سفراونٹوں گھوڑوں پرہوتاتھا،سفرکرنے میں کئی کئی دن لگ جاتے تھےاورغیرمحفوظ بھی ہوتاتھااوروہ اپنی دلیل کے طور پر یہ روایت بھی بیان کرتاہے کہ :’’قال فإن طالت بك حياة، لترين الظعينة ترتحل من الحيرة، حتى تطوف بالكعبة لا تخاف أحدا إلا اللہ۔۔۔قال عدي: فرأيت الظعينة ترتحل من الحيرة حتى تطوف بالكعبة لا تخاف إلا اللہ‘‘ ترجمہ:نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے (حضرت عدی رضی اللہ تعالی عنہ سے)ارشادفرمایا: اگرتمہاری عمرلمبی ہوئی، توتم اونٹ پرسوارعورت کودیکھوگے کہ وہ حیرہ سے سفرکرے گی، یہاں تک کہ کعبہ کاطواف کرے گی اس حال میں کہ اسے اللہ تعالی کے سواکسی کاخوف نہیں ہوگا،حضرت عدی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا:میں نے اونٹ پرسوارعورت کودیکھاجوحیرہ سے چل کرخانہ کعبہ کاطواف کررہی تھی اس حال میں کہ اسے اللہ تعالی کے سواکسی کاخوف نہیں تھا۔ (صحیح البخاری،کتاب المناقب،باب علامات النبوۃ فی الاسلام،ج04،ص197،دارطوق النجاۃ) زیداس سے استدلال کرتے ہوئے کہتاہے کہ اس سے پتاچلاجب امن وامان اورمحفوظ سفر ہو، توعورت تنہاسفرحج کرسکتی ہے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ زیدکایہ استدلال درست ہے یانہیں ؟

901
902

سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر اعتراض کرنا کیسا ؟

جواب: حکم ارشاد فرمایا ہے۔ پھر جن اصحاب کے لیے حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نام لے کر دعائیں فرمائیں ان میں سے ایک حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی...

902
903

اسلامی بہنیں قعدہ میں کیسے بیٹھیں؟

جواب: سجدہ کرنے کا حکم ہے یہی معاملہ بیٹھنے کے متعلق بھی ہے جیسا کہ درج ذیل عبارات سے واضح ہے۔روایات میں ہے کہ عورتوں کو مَردوں کی طرح بیٹھنے سے منع کیا گیا...

903
904

حرام چیزوں سے بنی ہوئی دوا کھانا یا بدن پر لگانا کیسا ؟

جواب: حکم کوحاصل کرنے کے بارے میں اعلیٰ حضرت امام اہلسنت امام احمدرضاخان علیہ رحمۃا لرحمن فرماتے ہیں:’’ ھو اکتساب الطاھرحکم النجاسۃ عندلقاء النجس وذلک یحصل ...

904
905

نابینا شخص نماز میں قہقہہ لگادے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟

جواب: سجدہ والی نماز میں ہو ، وضو ٹوٹ جائے گا اور نماز فاسد ہوجائے گی۔“(بہارِ شریعت، ج 01، ص 308، مکتبۃ المدینہ، کراچی) مزید ایک دوسرے مقام پر صدر الشری...

905
906

مسجد کے چندے سے مسجد میں چراغاں کرنا کیسا؟

جواب: حکم یہ ہےکہ اگر چندہ دینے والوں کی صَراحۃ ًیا دَلالۃًاجازت ہو ، تو کرسکتے ہیں ورنہ نہیں ۔صَراحت سے مراد یہ ہے کہ مسجِد کے لیے چندہ لیتے وقت کہہ دیا کہ...

906
907

نماز میں تحریر دیکھ کر سمجھنے سے نماز کا شرعی حکم

جواب: سجدہ کی طرف نظر کرنا،رکوع میں پشتِ قدم کی طرف،سجدہ میں ناک کی طرف،قعدہ میں گود کی طرف۔“ (بھار شریعت،جلد01،صفحہ538،مکتبۃ المدینہ، کراچی) واللہ...

907
908

کرسی پر نماز پڑھتے ہوئے نیند آجائے تو کیا حکم ہے؟

جواب: سجدہ نماز یا سجدہ مشروعہ مطلقا نزاع طویل وہجوم اقاویل ہے مگر تحقیق احق یہی ہے کہ جملہ صور مذکورہ بستگانہ میں نماز وغیر نماز سب کا حکم یکساں ہے ،نماز م...

908
910

لاعلاج اور ناقابل برداشت تکلیف دہ بیماری کی وجہ سے مریض کو موت کا انجیکشن لگانا کیسا؟

جواب: حکم ہے ،حتی کہ بے ہتھیارمیدانِ جنگ میں جانایازہرکھانایاکسی طرح خود کشی کرناسب حرام ہے۔“ (تفسیرصراط الجنان،ج01،ص353،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ،کراچی) ایک ا...

910