
اونٹ کاگوشت کھانے کے بعدوضوکرنا
سوال: اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد وضو کرنے کا کیا حکم ہے؟
مسجد کے چندے سے مسجد میں چراغاں کرنا کیسا؟
جواب: حکم یہ ہےکہ اگر چندہ دینے والوں کی صَراحۃ ًیا دَلالۃًاجازت ہو ، تو کرسکتے ہیں ورنہ نہیں ۔صَراحت سے مراد یہ ہے کہ مسجِد کے لیے چندہ لیتے وقت کہہ دیا کہ...
لاعلاج اور ناقابل برداشت تکلیف دہ بیماری کی وجہ سے مریض کو موت کا انجیکشن لگانا کیسا؟
جواب: حکم ہے ،حتی کہ بے ہتھیارمیدانِ جنگ میں جانایازہرکھانایاکسی طرح خود کشی کرناسب حرام ہے۔“ (تفسیرصراط الجنان،ج01،ص353،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ،کراچی) ایک ا...
کسی کےدرخت پر لگنے والے شہد کی ملکیت و خرید و فروخت کا حکم
سوال: عرض ہے کہ شہد کے چھتے درختوں پر بنے ہوتے ہیں اور درخت کسی کی زمین میں ہوتے ہیں، جبکہ شہد کسی درخت کا پھل بھی نہیں ہوتا۔عام طور پر زمین کا مالک ،پیشہ ور شہد اتارنے والے کو اپنی زمین میں درختوں سے شہد اتارنے سے منع کرتے ہیں، بعض سخت غصہ بھی کرتےہیں ،لیکن پیشہ ور پھربھی کسی طرح شہداتار ہی لیتے ہیں اور بیچتے ہیں۔ اس حوالہ سے درج ذیل چند نکات کی شرعی رہنمائی فرما دیجئے۔ الف:کیا مالکِ زمین دوسروں کو شہد اتارنے سےروک سکتا ہے؟ ب:مالک کی اجازت کے بغیر شہد اتارنا اور اسے بیچ کر اس کی کمائی حاصل کرنے کا کیا حکم ہے؟ ج:پیشہ ور سے اس شہد کو خرید کر خود استعمال کرنا یا آگے فروخت کرنے کا کیا حکم ہے؟
دھات کی چابی تعویز کی طرح گلے میں لٹکا کر نماز پڑھنے کا حکم
سوال: طلبائے کرام اپنے بیگوں کی چابیاں جو کہ دھات کی بنی ہو تی ہیں بعض اوقات تعویز کی طرح اپنے گلے میں لٹکا لیتے ہیں اورپھراسی حالت میں نمازبھی اداکرتے ہیں ، تو اس کوگلے میں ڈالنے کا کیا حکم ہو گا اوراسے گلے میں ڈال کر نمازپڑھنے کا کیا حکم ہو گا ؟