
لاعلاج اور ناقابل برداشت تکلیف دہ بیماری کی وجہ سے مریض کو موت کا انجیکشن لگانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض مریض ایسے مہلک اورتکلیف دہ مرض میں مبتلاہوتے ہیں،جن کاعلاج میڈیکل سائنس کے اعتبارسے ناممکن ہوتاہے ۔مریض کی تکلیف قابلِ برداشت نہیں ہوتی ،کیاایسی صورت میں مریض کے لیے جائزہے کہ وہ خودکو موت کاانجیکشن لگالے یااس کی ناقابلِ برداشت تکلیف دہ حالت دیکھ کرڈاکٹرجذبہ رحم کے تحت مریض کے اہل خانہ کی اجازت سے موت کاانجیکشن لگادے؟
اللہ کے نام پر مانگنا اور ایسے کو دینا کیسا ؟
جواب: حالت اور سائل کے کیفیت وحاجت پر نظردرکار ہے،اگر یہ سائل قوی تندرست گدائی کا پیشہ ور ، جوگیوں کی طرح ہے ،تو ہر گز ایک پیسہ نہ دے کہ اسے سوال حرام ہے او...
ملازم کو نماز پڑھنے کے لیے کتنے ٹائم کی چھٹی دینا مالک پر لازم ہے ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کپڑے کی دکان پر وقت کا اجیر ہے ۔ مالک پر لازم ہوتا ہے کہ وہ اپنے ملازم کوفرض نماز کے لیے چھٹی دے ، آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ کتنے ٹائم کے لیے چھٹی دینا مالک پر لازم ہے ؟ یعنی نماز میں اگر اوسطاً 15 ،20 منٹ لگتے ہوں اور وہ ملازم دعائے ثانی ہوجانے کے بھی 15 سے 20 منٹ بعد آتا ہو اور 40 ، 50 پچاس منٹ لگاتا ہو ، تو کیا ایسا کرنا اُس کے لیے جائز ہے ؟
ضامن فوت ہوجائے ، تو قرض کا ورثاء سے مطالبہ کرنا کیسا ؟
جواب: حالت میں فوت ہوا، تو دین کا مطالبہ باطل نہیں ہوگا، البتہ کفیل پر لازم ہونے والا حق اس کی طرف سے اصیل پر لازم کر دیں گے۔ ( بدائع الصنائع، کتا...
سنتوں کی تیسر ی یا چوتھی رکعت میں فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول جانا
سوال: چار سنتوں والی نماز میں تیسری یا چوتھی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد کوئی سورت پڑھنا بھول جائیں اور رکوع میں چلے جائیں، تو کیا حکم ہے؟ واپس پلٹ کر سورت پڑھیں یا آخر میں سجدہ سہو کرلینا کافی ہوگا؟
ہاف آستین والی شرٹ پہن کر نماز پڑھنا کیسا؟
سوال: ہاف آستین والی شرٹ پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
میڈیسن کمپنی کی طرف سے ڈاکٹر کو دی جانے والے مختلف آفرز کا حکم؟
جواب: حالت میں جائزنہیں، جو پرایا حق دبانے کے لیے دیاجائے رشوت ہے ،یوہیں جو اپنا کام بنانے کے لیے حاکم کو دیاجائے رشوت ہے،لیکن اپنے اُوپر سے دفعِ ظلم کے لیے...
جواب: حالت میں مرا کہ اس کی مغفرت ہوگئی۔ ( سنن ابن ماجہ ، کتاب الوصایا ، باب الحث علی الوصیۃ ، صفحہ 194 ، مطبوعہ کراچی) ایک حدیثِ پاک میں وصیت کا تفصیل...
وتر کی تیسری رکعت میں سورۂ فاتحہ پڑھ کے بھولے سے رکوع کر لیا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: نماز کے آخر میں سجدۂ سہو کرے، اگر دوبارہ رکوع نہ کیا تو نماز نہیں ہوگی اور اگر سجدے سے پہلے یاد آنے کے باوجود سورت کے لیے نہ لوٹا، تو قصداً ترکِ واجب...
ظہر کی نماز میں ”بسم اللہ“ بلند آواز سے پڑھنے کا حکم
سوال: ظہر کی نماز میں امام نے بھولے سے”بسم اللہ الرحمن الرحیم“بلند آواز سے پڑھ دی، تو کیا نماز ہو جائے گی یا سجدہ سہو کرنا ہوگا ؟