
پاک پانی میں ناپاک پانی مل جائے، تو اسے بیچنا کیسا؟
جواب: کتا، تو جب وہ اسے اپنے لیے گوارا نہیں کرتا، تو کسی دوسرے مسلمان بھائی کو پلانا کیسے گوارا کر سکتا ہے؟ جبکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد ف...
لوگوں کا سلام پہنچانا بھول جائیں تو کیا حکم ہے؟
سوال: دعوتوں میں شریک ہوتے ہیں تو کئی دوستوں اور عزیزوں سے ملاقات ہوتی ہے، وہ پھرکسی کے بارے میں پوچھ لیتے ہیں اور کہہ دیتے ہیں کہ اسے میرا سلام دیجئے گا۔ اکثر اوقات سلام پہنچانا یاد نہیں رہتا ،تو اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟
امام کے سجدہ سہوسے پہلے مسبوق کھڑا ہوگیا تو کیا کرے؟
سوال: اگرمسبوق امام کے سجدہ سہو سے پہلے، آخری سلام سمجھ کر اپنی چھوٹی ہوئی نماز پڑھنے کے لیے کھڑا ہو گیا پھر پتا چلا کہ امام نے تو نماز ختم کرنے کے لیے سلام نہیں پھیرا، بلکہ سجدہ سہو کرنے کے لیے سلام پھیرا ہے، تو اب مقتدی اپنی چھوٹی ہوئی نماز پڑھنے کے لئے کھڑا ہو گیا۔ اس کے بارے میں کیا حکم ہوگا ۔ وہ کیا کرے۔ براہِ کرم جواب ارشاد فرمایئے ۔
جواب: کتا، ہاں اگروہ کسی ناجائز بات کا حکم کریں تو اس میں ان کی اطاعت جائزنہیں، لاطاعۃ لاحد فی معصیۃ اللہ تعالٰی(اﷲ تعالیٰ کی نافرمانی میں کسی بھی شخص کی ا...
چھوٹے ٹینک میں نجاست خفیفہ گِر جائے تو حکم
سوال: اگر ٹینک دہ در دہ سے کم ہو اور اس میں نجاست خفیفہ والی بیٹ گر جائے تو کیا حکم ہے؟
تیرہ ذو الحجہ کی رمی کرنے کا کیا حکم ہے؟
سوال: تیرہ ذو الحجہ کی رمی کرنے کا کیا حکم ہے؟کیاحاجی پرتیرہ (13)ذو الحِجّہ کی رمی کرنا واجب ہوتاہے،اگر کسی نے نہیں کی تو کیا حکم ہے؟
کیا نبی پاک کو معراج کا دلہا کہنا درست ہے؟
جواب: کتا اورروشنی دیتاہوا، جمعہ پڑھنے والے اس کے گرد جھرمٹ کیے ہوئے ہوں گے،جیسے دُلہن کواس کے کریم شوہر کی جانب رخصت کیاجاتا ہے۔ امام اجل ابو طالب مکی ...
چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچنا کیسا؟
سوال: (1)مارکیٹ میں خرید و فروخت کا ایک طریقہ یہ پایا جاتا ہے کہ کوئی گاہک دکان پر آ کر کسی چیز کو خریدنا چاہتا ہے اور دکاندار کے پاس وہ مال ابھی موجود نہیں ہوتا، تو وہ گاہک کو مال کا نمونہ (Sample)دکھا کر اسے مخصوص مقدار میں وہ مال بیچ دیتا ہے اور پھر کسی دوسرے دکاندار کہ جس کے پاس وہ چیز موجود ہوتی ہے، اُسے کہہ دیتا ہے کہ میرے فلاں گاہک کو وہ چیز اتنی مقدار میں دے دو اور جب گاہک وہ چیز لے لیتا ہے ،تو پہلا دکاندار اس چیز کا ریٹ وغیرہ معلوم کر کے دوسرے دکاندار کو رقم کی ادائیگی کر دیتا ہے، یعنی پہلا دکاندار چیز خریدنے سے پہلے ہی گاہک کو بیچ چکا ہوتا ہے، کیا یہ طریقہ شرعا درست ہے؟ (2)اور اگر اس طریقے سے چیز کو بیچ دیا جائے کہ پہلا دکاندار دوسرے سے کوئی چیز خرید لے اور اس کے بعد اپنے گاہک کو بیچے اور دوسرے دکاندار کو کہہ دے کہ میں نے آپ سے جو چیز خریدی ہے، وہ آگے بیچ دی ہے، لہذا آپ ڈائریکٹ میرے گاہک کو ہی وہ چیز ڈیلیور کر دیں، تو ایسا کرنا کیسا؟ (3)اگر یہ طریقے درست نہیں، تو کیا انداز اختیار کیا جا سکتا ہے، جو شرعاً درست ہو؟