
گھر میں موئے مبارک رکھنا کیسا جبکہ لوگ اوپر فلور پر رہتے ہوں ؟
سوال: کیا ہم اپنے گھر میں موئے مبارک رکھ سکتے ہیں جبکہ ہمارے گھر کے اوپر بھی ایک فلور ہے جس میں لوگ رہتےہیں؟
خشک ناپاک کارپیٹ پر گیلے پاؤں کے ساتھ چلنا
سوال: ناپاک کارپیٹ کو کپڑے سے صاف کرکے خشک کردیا پھر اس کے بعد اگر ہم گیلے پاؤں لے کر اس ناپاک جگہ سے گزرتے ہیں تو کیا وہ گیلے پاؤں نا پاک ہو جاتے ہیں؟
ماہانہ قسط میں کمی کرنے پر قیمت بڑھا دینا کیسا ؟
جواب: ہم پر برابر ہے کہ یہ زیادتی سودے کے شروع ہی میں نفع کے ساتھ طے ہو یا پھر بعد میں اضافہ کیا جائے۔ اس پر اللہ عزوجل نے ان کی تکذیب فرمائی اور ارشاد فرما...
باڑے کی بھینسوں پر زکوٰۃ کا حکم؟
سوال: ہمارا بھینسوں کا باڑہ ہے جس میں پچاس بھینسیں ہیں۔ ان بھینسوں کی زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟ہم ان کو چارہ خرید کر ہی کھلاتے ہیں ۔
کپڑے کے تھان میں کچھ کپڑا زیادہ ہوتا ہے اس کا کیا کریں؟
سوال: کپڑے کے تھان میں لکھا ہوتا ہے کہ یہ بیس میٹر ہے یا پچیس میٹر ہے اسی کے حساب سے ہم اس کی پیمنٹ کرتے ہیں لیکن جب اس کی پیمائش کرتے ہیں تو اس میں سے آدھا یا پونا میٹر کپڑا زیادہ نکلتا ہے ، اس کے بارے میں کیا حکم ہوگا؟
جنات کی غذا میں کون کون سی اشیا شامل ہیں ؟
سوال: میں نے سنا ہے کہ جنات کی غذا ہماری غذا کی طرح نہیں ہوتی ہے وہ ہڈیاں کوئلہ ناپاکی وغیرہ کھاتے ہیں اب سوال یہ ہے کہ اگر ان کی غذا ہماری غذاکی طرح نہیں ہے پھر وہ ہمارے کھانے میں شریک کیسے ہو سکتے ہیں جو خوراک ہم کھاتے ہیں وہ اس خوراک کو کیسے کھا سکتے ہیں رہنمائی فرمائیے۔
اللہ عز وجل کےلیے پیر کا لفظ استعمال کرنا کیسا؟
جواب: ہم کہتے ہیں کہ ان کا جواز اجماع کی وجہ سے ہےجو کہ شرعی دلائل میں سے ایک دلیل ہے۔(شرح عقائد نسفیہ،صفحہ 127،مکتبۃ المدینہ ،کراچی) ملفوظات اعلی ح...
ظہر کی سنت قبلیہ پڑھنے کے لئے وقت تنگ ہوتو ؟
سوال: اگر ہم مسجد میں ظہر کی نماز پڑھنے کےلئے گئے اور جماعت کھڑی ہونے میں دو تین منٹ باقی ہیں کہ سنتِ قبلیہ پڑھنے کی صورت میں ایک دو رکعت نکل جانے کا اندیشہ ہے تو ایسی صورت میں میرے لئے کیا حکمِ شرعی ہے کہ مجھے سنتیں پڑھ کر جماعت میں شامل ہونا چاہئے یا بغیر سنتیں پڑھے ہی جماعت میں شامل ہو جاؤں؟
نبیذ بنانے اور استعمال کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
جواب: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے مَشک میں نبیذ بناتے صبح کو بناتے تو عشا تک نوش فرماتے اور عشا کو بناتے تو صبح تک نوش فرماتے ۔"(یہ گرمی کے زمانے...
دن کے وقت مرغ اذان دے ،تو اس کو برا سمجھنا کیسا ؟
جواب: ہم مرغ کا اذان دینا کہتے ہیں۔ بعض لوگوں نے تہجد کے وقت کی مرغ کی آواز مراد لی، بعض نے صبح صادق کے وقت کی آواز، مگر پہلے معنی زیادہ ظاہر ہیں کہ حدیث می...