
جواب: دنیوی نفع بھی اور ان کا گناہ ان کے نفع سے بڑا ہے اور تم سے پوچھتے ہیں کیا خرچ کریں ؟ تم فرماؤ : جو فاضل بچے ، اسی طرح اللہ تم سے آیتیں بیان فرماتاہےتا...
گزشتہ سال کی زکوٰۃ نکالتے ہوئے کس سال کی قیمت کا اعتبار ہوگا ؟
جواب: دن سال مکمل ہو ، زکوٰۃ کی ادائیگی میں اُسی دن اور اُسی سال کی قیمت کا اعتبار ہوتا ہے خواہ اُسی سال ادا کرے یا کسی اور سال ادا کرے ۔ فتاویٰ عالمگیری م...
قضا روزہ ٹوٹ جائے، تودوبارہ کتنے روزے رکھنے ہوں گے ایک یا دو؟
جواب: دن کے روزے کی قضا ہی لازم ہوگی۔(بحر الرائق ،جلد3،صفحہ17، دار الكتاب الإسلامي،بیروت) بلا عذر شرعی قضا روزہ توڑنا بھی جائز نہیں،کہ یہ عمل کو باطل ک...
حدیر نام کا مطلب اور حدیر نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: دن اپنے اور اپنے والد کے نام سے پکارے جاؤگے، لہذا اپنے اچھے نام رکھو! ۔ (سنن أبي داود،كتاب الأدب، باب في تغيير الأسماء، جلد7، صفحۃ 303، دار الرسالة ...
شہر کی جس طرف سے جارہا ہے، اس سمت کی آبادی سے نکل جانا ضروری ہے؟
جواب: دن رات کی راہ کے ارادے سے نکلا ہو ، اور یہ اس لئے کہ جب تک وہ شہر کی آبادی میں ہے وہ مسافر نہیں کہلائے گا ، اور اصل اس میں وہ روایت ہے کہ حضرت علی رض...
غسل میں ناخنوں کے نیچے والے حصے کو دھونے کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر نا خنوں کو بڑھے ہوئے چالیس سے زائد دن نہیں ہوئے ، توکیافر ض غسل کے لیے ان نا خنوں کے نیچےپانی بہانا ضروری ہے ؟اور اگر چالیس دن سے زیادہ دن ہو گئے، تو کیا حکم ہے ؟
ہوٹل والوں کا مختلف لوگوں کا گوشت ملا کر پکا نا کیسا؟
جواب: دن کی قیمت بطور تاوان واجب ہوگی،اس پر اجماع ہے ۔ ( الدر المختار مع رد المحتار ،ج 09،ص 307،کوئٹہ) غصب کے معاملے میں صحیح قول کے مطابق گوشت بھی قیمی...
کیا اونٹ میں قربانی کے 10 حصے ہو سکتے ہیں؟ نیزایک حدیثِ پاک کی تشریح
جواب: دنة “ترجمہ: حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ ہم اونٹ اور گائے میں شریک ہو کر قربانی کریں اس طرح کہ ایک اونٹ میں سات افراد شریک ہوں ۔(صحیح ال...
جوان لڑکی کا اپنی والدہ اور ماموں کے لڑکے کے ساتھ عمرے پر جانا کیسا ؟
جواب: دنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا : جو عورت اللہ اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتی ہے ، اس کے لیے تین دن...
کبوتر بازی کے مقابلے کرنے اور جیتی ہوئی رقم کا حکم
جواب: دنیا گزشتنی ہے، یہاں احکام ِشرع جاری نہ ہونے سے خوش نہ ہوں، ایک دن انصاف کاآنے والا ہے، جس میں شاخ دار بکری سے مُنڈی بکری کا حساب لیا جائے گا، حالا...