
قعدہ اخیرہ بھولنے کی صورت میں کیا سجدہ سہو کفایت کرے گا؟
جواب: حکمِ شرع یہ ہے کہ مغرب کے علاوہ دیگر نمازوں میں مزید ایک رکعت ملالے تاکہ شفع مکمل ہوجائے اور طاق رکعت باقی نہ رہے، لیکن یہ پوری نماز نفل شمار ہوگی اور...
پٹی اتار کر پانی بہانا ممکن ہو لیکن دورانِ غسل اتارنا بھول جائیں تو نماز کا حکم
سوال: اگر کسی نے غسل کیا اور غسل سے فراغت کے بعد نماز شروع کردی اور اس کو دورانِ نماز خیال آیا کہ اس کی انگلی میں زخم پرپٹی بندھی ہوئی ہے اور وہ زخم بہت بڑا نہیں بلکہ پٹی اتار کر اس کے نیچے پانی بہایا جا سکتا تھا، لیکن وہ دورانِ غسل اس کو اتارنا بھول گیا، اس صورت میں غسل کا کیا حکم ہوگا ؟کیا دوبارہ غسل لوٹانا پڑے گا یاپھر پٹی اتار کرصرف انگلی دھونا کافی ہوگا؟ نیز دورانِ نماز معلوم ہوا،تواس نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
خواب میں ملنے والی خلافت کا حکم
سوال: وصال کے بعد کوئی پیر کسی کو خواب میں اپنی خلافت دے ، تو اس خلافت کا کیا حکم ہوگا ، ایک شخص ہے جو اس کا دعوی کر رہا ہے ، اور لوگوں کے سامنے خود کو پیر صاحب جوکہ صاحب مزار ہیں ان کا جانشین و خلیفہ ظاہر کر رہا ہے ، جبکہ سب کو معلوم ہے کہ زندگی میں کبھی صاحب مزار بزرگ نے اس شخص کو اپنا جانشین نہیں بنایا ۔کیا اس طرح خواب کی بنیاد پر کسی کو پیر صاحب کا جانشین قرار دیا جاسکتا ہے ۔ اس بارے میں شریعت مطہرہ کیا حکم دیتی ہے ۔؟ رہنمائی فرمادیں۔
وقتِ جمعہ شروع ہونےکےبعد نماز پڑھے بغیر سفرپر جانا کیسا؟
جواب: حکم راجح قول کے مطابق اس معاملہ میں مختلف ہے، نیز عام نمازیں تنہا بھی پڑھی جا سکتی ہیں،لیکن جمعہ کا معاملہ اس طرح نہیں ،کیونکہ جمعہ تنہا نہیں پڑھ سکتے...
کالا جادو کرنے ،کروانے اور اس کے لیے پیسے وغیرہ دینے کا حکم
جواب: مذی شریف میں حدیث پاک ہے:’’ قال رسول الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: حد الساحر ضربة بالسيف ‘‘ترجمہ:نبی پاک صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ن...
عورت پر شوہر اور والد میں سے زیادہ حق کس کا ہے ؟
جواب: حکم نافذ نہیں کرنا چاہیے،اسی میں ان کی،اوران کی بیٹی کی بھی بھلائی ہے۔جب ہرشخص شریعت کی رہنمائی میں ہی حقوق کی ادائیگی کا خیال رکھے گا ،تو لڑائی جھگڑ...