
کیا نمازِ جنازہ سے پہلے میت کے لیے فاتحہ پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے ہاں رواج ہے کہ کسی کی وفات کے بعدلوگ مل بیٹھ کرفاتحہ کاسلسلہ کرتے ہیں ۔ایک شخص باہرسے آیااورکہا کہ فاتحہ پڑھیں،اس پردوسرے شخص نے کہاکہ ابھی نمازجنازہ ادانہیں کی گئی ،لہذاابھی فاتحہ نہیں پڑھ سکتے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیانمازجنازہ سے پہلے میت کے لیے فاتحہ پڑھی جاسکتی ہے ؟
نفل روزہ بارہ بجے سے پہلے توڑنے پر قضا کا کیا حکم ہے ؟
سوال: نفل روزہ اگر بارہ بجے سے پہلے توڑا جائے ،تو کیا اس کی قضا کرنی ہوگی؟
پلاٹ کی خرید و فروخت کی چند صورتیں اور احکام؟
جواب: پہلے بیچنا ، پھر میں نے یہی مسئلہ فتح القدیر کے بیع فضولی کے ابتدا میں دیکھا اور انہوں نے ذکر کیا کہ اس سے ممانعت کا سبب حدیث میں منع کرنا ہے ۔(الدر ا...
فدیہ دینے کے بعد طاقت لوٹ آئی مگر روزہ نہ رکھا اور انتقال ہوگیا، تو اب کیا حکم ہے؟
سوال: ہندہ نے زندگی میں ہی اپنے قضا روزوں کا فدیہ دے دیا، لیکن ہندہ کی نیت یہ تھی کہ اگر میں صحت یاب ہوگئی تو میں ان روزوں کی قضا کرلوں گی۔ پھر جب وہ صحت یاب ہوئی تو اس نے چھوٹے ہوئے روزوں کی قضا نہیں کی یہاں تک کہ اس کا انتقال ہوگیا۔ اورفدیہ دینے کی کوئی وصیت بھی نہیں کی۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ ہندہ نے پہلے جو روزوں کا فدیہ دیا تھا کیا وہ فدیہ ان روزوں کی طرف سے شمار ہوجائے گا؟ یا پھر ہندہ کے ورثاء نئے سرے سے ان روزوں کا فدیہ ادا کریں؟؟ رہنمائی فرمادیں۔سائلہ: فائزہ (via،میل)
عصراورعشاء کی سنتِ قبلیہ فرضوں کے بعد پڑھنا کیسا
جواب: پہلے پڑھی جانے والی سنتیں اگر رہ جائیں ،توعصر کی فرض نماز اداکرنے کے بعد پڑھنا مکروہِ تحریمی ہے کہ یہ نفل ہیں اور عصر کی نماز کے بعدقصداًنوافل پڑھنا م...
جواب: پہلے اس کی ممانعت تھی، لیکن بعد میں جائز کلمات پر مشتمل تعویذات وغیرہ کی اجازت دے دی گئی یعنی ممانعت والی روایات منسوخ ہیں اور اجازت والی ناسخ ہیں۔ چ...
Loan apps کے ذریعے قرض لینا کیسا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آج کل کچھ اس طرح کی موبائل ایپلی کیشنز آئی ہوئی ہیں جن کے ذریعے کوئی بھی آسانی سے قرض حاصل کر لیتا ہے ۔ طریقہ یہ ہوتا ہے کہ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے اپنی پرسنل انفارمیشن جمع کروا کے اکاؤنٹ بنایا جاتا ہے اور پھر قرض کی درخواست دے دی جاتی ہے۔ عموما پہلی مرتبہ کم مقدار میں قرض ملتا ہے ، پھر اگر بروقت واپس ادا کر دیا جائے تو دوسری بار زیادہ مقدار میں قرض ملتا ہے۔ قرض کی رقم آپ کے کسی اکاؤنٹ مثلا بینک اکاؤنٹ یا جاز کیش اکاؤنٹ وغیرہ میں آجاتی ہے اور اسی طرح آن لائن رقم بھیجنے کے ذرائع استعمال کر کے آپ وہ رقم واپس بھیج سکتے ہیں۔ قرض کے طور پر جتنی رقم دی جاتی ہے واپسی میں ا س سے کچھ نہ کچھ زیادہ رقم دینی ہوتی ہے۔ بعض ایپلی کیشنز قرض پر اضافی رقم الگ سے لیتی ہیں اور سروس چارجز کے نام پر رقم الگ لیتی ہیں۔ مثلا آپ نے بارہ ہزار قرض کی درخواست کی ہے تو آپ کے اکاؤنٹ میں 9 ہزار آئیں گے۔ یعنی 5 سو روپے سروس چارجز کے اور پچیس سو (2500) روپےقرض پر جو اضافہ لینا ہے وہ پہلے ہی کاٹ لئے جائیں گے اور اب رقم واپس کرنی ہے تو پورے 12 ہزار واپس کرنے ہیں۔ اس تفصیل کے مطابق سوال یہ ہے کہ کیا اس طرح کی ایپلی کیشنز کے ذریعے قرض لینا جائز ہے یا نہیں؟
عدت میں کیے جانے والے نکاح کاحکم
جواب: پہلے شوہرکی اگرابھی عدت باقی ہے توعورت اسے گزارکراس دوسرے سے یاکسی اورسےنکاح کرسکے گی اوراگرپہلے شوہرکی عدت ختم ہوگئی ہے تو فورااس دوسرے سے یاکسی اور ...
غسل میں کلی ناک میں پانی چڑھانا بھول گئے تو پڑھی گئی نمازوں کا حکم
جواب: پہلے ویسے ہی یا وضو کیاااور اس میں چھوٹ جانے والے فرض ادا کر لیے یا کلی چھوٹ جانے کی صورت میں اس انداز سے پانی پیا کہ وہ منہ کے تمام حصوں تک پہنچ گیا،...
قسطوں(Installments) پر لیا ہوا پلاٹ اصل مالک کو واپس بیچنا کیسا؟
جواب: پہلے اسی شخص کو واپس بیچی جائے،تو ضروری ہے کہ پہلی بار جتنے میں خریدی تھی ، اس سے کم قیمت میں نہ بیچیں ۔جتنے میں پہلی بار خریدی تھی ، اسی قیمت میں یا ...