سرچ کریں

Displaying 921 to 930 out of 4673 results

921

غیرمسلم کے استعمال شدہ گدے (Foam) کا حکم

سوال: ایک غیر مسلم سے خریدے ہوئےسیکنڈہینڈ(Second Hand)یعنی استعمال شدہ میٹرس، گدے (Mattress)کی پاکی یا ناپاکی کے متعلق کیا حکم ہوگا ؟جبکہ اس میٹرس، گدے کی ناپاکی معلوم نہ ہو اور بظاہر ناپاکی کے کوئی اثرات بھی نہ پائے جاتے ہوں؟

921
923

استحاضہ کی حالت میں عمرہ کرنا کیسا ؟

جواب: حکمیہ کا پایا جانا یعنی غسل اوروضو سے ہونا واجب ہے اور بے وضو طواف کرنا حرام ہے ،لہذا استحاضہ والی عورت کو اگر طواف کے دوران استحاضہ کا خون آئے تو ا...

923
926

پٹی اتار کر پانی بہانا ممکن ہو لیکن دورانِ غسل اتارنا بھول جائیں تو نماز کا حکم

سوال: اگر کسی نے غسل کیا اور غسل سے فراغت کے بعد نماز شروع کردی اور اس کو دورانِ نماز خیال آیا کہ اس کی انگلی میں زخم پرپٹی بندھی ہوئی ہے اور وہ زخم بہت بڑا نہیں بلکہ پٹی اتار کر اس کے نیچے پانی بہایا جا سکتا تھا، لیکن وہ دورانِ غسل اس کو اتارنا بھول گیا، اس صورت میں غسل کا کیا حکم ہوگا ؟کیا دوبارہ غسل لوٹانا پڑے گا یاپھر پٹی اتار کرصرف انگلی دھونا کافی ہوگا؟ نیز دورانِ نماز معلوم ہوا،تواس نماز کا کیا حکم ہوگا ؟

926
927

خواب میں ملنے والی خلافت کا حکم

سوال: وصال کے بعد کوئی پیر کسی کو خواب میں اپنی خلافت دے ، تو اس خلافت کا کیا حکم ہوگا ، ایک شخص ہے جو اس کا دعوی کر رہا ہے ، اور لوگوں کے سامنے خود کو پیر صاحب جوکہ صاحب مزار ہیں ان کا جانشین و خلیفہ ظاہر کر رہا ہے ، جبکہ سب کو معلوم ہے کہ زندگی میں کبھی صاحب مزار بزرگ نے اس شخص کو اپنا جانشین نہیں بنایا ۔کیا اس طرح خواب کی بنیاد پر کسی کو پیر صاحب کا جانشین قرار دیا جاسکتا ہے ۔ اس بارے میں شریعت مطہرہ کیا حکم دیتی ہے ۔؟ رہنمائی فرمادیں۔

927
928

عورت کے لیے ہاف آستین والے کپڑے پہننا کیسا ؟

جواب: حکم ہے، لہٰذا غیر مردوں کےسامنے ہاف بازو قمیص پہن کر بازو کھولنا بے سِتری ہے، جو کہ حرام ہے۔ البتہ بیوی کا شوہر کے سامنےیا عورت کا اپنے محرم مردوں ک...

928
929

کیا مرد کے لیے زخم پر مہندی لگانا حدیث سے ثابت ہے؟

جواب: مذی اور سنن ابن ماجہ میں درج ذیل الفاظ سے مذکور ہےاور اس کا محمل یہی ہے کہ حضور صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے مہندی بوجہ عذر لگائی نہ کہ بطورزیب و...

929