سرچ کریں

Displaying 921 to 930 out of 3032 results

921

قرآنی آیت میں کلمے کا اضافہ کرنے سے نماز کا حکم؟

سوال: امام صاحب نے نمازِ عشاء میں قراءت کرتے ہوئے اس آیتِ مبارک"وَ اذْكُرْ رَّبَّكَ كَثِیْرًا وَّ سَبِّحْ بِالْعَشِیِّ وَ الْاِبْكَارِ۠(۴۱)"(پارہ 03، سورۃ آل عمران، آیت41)کو پڑھتے ہوئے غلطی سے"سَبِّحْ بِالْعَشِیِّ"کی جگہ"سَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ بِالْعَشِیِّ"پڑھ دیا۔ اور پھر نماز کے آخر میں سجدہ سہو بھی نہیں کیا، تو کیا اس صورت میں امام صاحب کی نماز درست ادا ہوگئی؟

921
922

کیا اونٹ میں قربانی کے 10 حصے ہو سکتے ہیں؟ نیزایک حدیثِ پاک کی تشریح

جواب: امام ترمذی ارشاد فرماتے ہیں :” والعمل على هذا عند أهل العلم من أصحاب النبي صلى اللہ عليه وسلم وغيرهم: يرون الجزور عن سبعة، والبقرة عن سبعة، وهو قول سف...

922
923

فرضوں کی پہلی رکعت میں سورہ ناس پڑھ لی تو دوسری رکعت میں کیا پڑھیں؟

سوال: اگرفرض نماز کی امامت کروا رہے ہوں اور پہلی رکعت میں سورۃ الناس مکمل پڑھ لی ،تو دوسری رکعت میں کیا کریں ، کیا پچھلی سورت پڑھ سکتے ہیں ؟ امام کا حکم بھی بتا دیجیے اور اکیلے شخص کا بھی ؟

923
924

عورت شوہر کے ساتھ مستقل دوسرے ملک چلی گئی، تو میکے و سسرال آنے پر نماز میں قصر کا حکم

جواب: امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن جد الممتار میں فرماتے ہیں :’’و الیہ اشار محمد فی الکتاب کذا فی الزاھدی ھندیہ أقول: يظهر للعبد ال...

924
925

مسجد سے باہر متصل جگہ میں عورتیں نماز پڑھنے جا سکتی ہیں؟

سوال: میں نے ایک فتویٰ پڑھا ہے ، جس میں عورتوں کو مسجد میں نماز کی ادائیگی سے منع کیا گیا ہے اور وجہ یہ لکھی ہے کہ حضرت فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ نے اپنے دورِ خلافت میں عورتوں کو مسجد سے منع کر دیا تھا ، میرا سوال یہ ہے کہ اگر ہم اپنے گاؤں میں عورتو ں کو مسجدکے اندر نہ بلائیں ، بلکہ مسجد کے باہر متصل کسی جگہ پر وہ امام صاحب کی اقتدا کر کے نماز پڑھ لیں ،تو پھر تو کوئی حرج نہیں ؟ یوں وہ مسجد میں بھی نہیں آئیں گی اور جماعت سے نماز بھی ادا کر لیں گی ۔

925
926

غیرمسلم سے اس کا گھر Heavy Deposit (گروی)پر لینا

جواب: امام اہلسنت امام احمدرضاخان علیہ رحمۃ الرحمن نے اسی طرح کے سوال کے جواب میں فرمایا:’’ہندو کی حقیت رہن دخلی لینا اوراس سے منافع حاصل کرنا کوئی حرج نہیں...

926
927

امام کے سجدہ سہوسے پہلے مسبوق کھڑا ہوگیا تو کیا کرے؟

سوال: اگرمسبوق امام کے سجدہ سہو سے پہلے، آخری سلام سمجھ کر اپنی چھوٹی ہوئی ‌نماز پڑھنے کے لیے کھڑا ہو گیا پھر پتا چلا کہ امام نے تو نماز ختم کرنے کے لیے سلام نہیں پھیرا، بلکہ سجدہ سہو کرنے کے لیے سلام پھیرا ہے، تو اب مقتدی اپنی چھوٹی ہوئی نماز پڑھنے کے لئے کھڑا ہو گیا۔ اس کے بارے میں کیا حکم ہوگا ۔ وہ کیا کرے۔ براہِ کرم جواب ارشاد فرمایئے ۔

927
928

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹیاں چار تھیں یا ایک ؟

جواب: امام ابن عساکر "تاریخ دمشق "میں جناب عبد اللہ بن عباس سے مروی روایت لکھتے ہیں:”عن ابن عباس قال كان أول من ولد لرسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم بمكة قبل ...

928
929

کیا بیٹھ کر نوافل پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے ؟

جواب: امام سفیان ثوری اور دیگر ائمہ نے فرمایا ہے تو اس کے لیے کھڑے ہوکر نماز پڑھنے والے کے ثواب کا آدھا ہے ،علامہ ابن ملک نے فرمایا:یہ حدیث قیام پر قدرت ہو...

929
930

باجماعت نماز میں وضو ٹوٹ جائے توصف سے کیسے نکلے؟

جواب: امام کا سترہ ،مقتدیوں کیلئے بھی سترہ ہوتا ہے۔سنن ابو داؤد شریف کی حدیث مبارکہ ہے:’’عن عائشة، قالت: قال النبي صلى اللہ عليه وسلم:إذا أحدث أحدكم في صل...

930