
امام کا ایک رکعت میں دو سورتیں ملانا کیسا؟
سوال: نمازِ مغرب کی پہلی رکعت میں امام صاحب سورۃ الکوثر کی تلاوت کرکے پھر اُسی رکعت میں سورۃ الاخلاص کی بھی تلاوت کرلیں تاکہ مزید نمازی جماعت میں شریک ہوسکیں، اس میں شرعاً کوئی حرج والی بات تو نہیں؟
مسافر جمعہ پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟
جواب: والی ہیں، ان میں جب پورا ایک وقت ایسا گزر گیا کہ ہر چند کوشش کی ،مگر طہارت کے ساتھ نماز نہ پڑھ سکا،تو عذر ثابت ہو گیا۔جب عذر ثابت ہو گیا، تو جب تک ہر ...
کیا رضاعی خالہ سے نکاح جائز ہے؟
جواب: والی کو شیر خوار کی ماں اور اس کی لڑکی کو شیر خوار کی بہن فرمایا اسی طرح دودھ پلائی کا شوہر شیر خوار کا باپ اور اس کا باپ شیر خوار کا دادا اور اس کی ب...
سوال: سوتے وقت انسان کے منہ سے نکلنے والی رال پاک ہے یا ناپاک؟اگر یہ رال کپڑوں پر لگ جائے، تو کیا کپڑے پاک ہی رہیں گے یا ناپاک ہو جائیں گے؟
احرام کی حالت میں چھتری استعمال کرنا کیسا ؟
جواب: والی چھتری سر سے جُدا رکھ کر، احرام کی حالت میں استعمال کرسکتے ہیں،چنانچہ مراٰۃ المناجیح میں ہے:’’محرم بحالتِ احرام چھتری،خیمہ ،چادر کاسایہ لے سکتا...
بے ہوشی کی حالت میں کتنی نمازیں رہ جائیں، تو قضا لازم نہیں رہتی؟
جواب: والی نمازوں کی قضا لازم نہیں،چنانچہ امام شمس الائمہ سرخسی علیہ الرحمۃ مبسوط میں لکھتے ہیں:”فإن كان مغمى عليه ينظر إذا كان مغمى عليه يوما وليلة أو أقل ...
دم کیا ہوا پانی قبر پر ڈالنا کیسا؟
جواب: حمل ماء زمزم فی القوارير و تذكر أن رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم فعل ذلك،زاد فيه غيره عن أبی كريب وكان يصب على المرضى ويسقيهم“ترجمہ: حضرت سیدہ عائشہ...
کرائے پر دیے ہوئے گھر کی وجہ سے حج فرض ہوگا؟
سوال: میرے والد صاحب ریٹائر ہوئے،تو انہوں نے گریجویٹی میں ملنے والی رقم سے ایک گھر خریدا،ہمارا اپنا ایک گھر پہلے سے ہے جس میں ہم رہتے ہیں اور دوسرےگھر کو کرائے پر دے دیا ، تاکہ ریٹائرمنٹ کی وجہ سے آمدنی میں جو کمی آئی ،وہ کسی حد تک پوری ہوسکے ،میرے والد صاحب کو پِنشن ملتی ہے، لیکن وہ ہمارے اخراجات کو کافی نہیں ہوتی،اس کے ساتھ مکان کا کرایہ ملتا ہے، تو اخراجات پورے ہوتے ہیں،اس کے علاوہ میرے والد صاحب کے پاس کسی طرح کا کوئی مال موجود نہیں ہے،ایسی صورت میں ان پر کرائے پر دیئے ہوئے مکان کی وجہ سے حج فرض ہوگا؟ہمارے ایک عزیز نے بتایا ہے کہ کرائے پر دیئے ہوئے گھر کی وجہ سے بھی حج فرض ہوجاتاہے،کیا ان کی بات درست ہے؟برائے کرم رہنمائی فرمادیں۔
جواب: والی بات نہیں ہے،کیونکہ اس میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم اور اولیائے عظام کے وسیلہ سے اللہ عزوجل کی بارگاہ میں مشکلات حل کرنے کی التجا کی جات...