
امام صاحب ثناء پڑھ کر رکوع میں چلے گئے اور مقتدی نے لقمہ دیا ،تو کیا حکم ہے؟
جواب: والی تحقیق کے برخلاف ہے ۔(منحۃ الخالق مع البحرالرائق،ج2،ص8،دارالکتاب الاسلامی،بیروت) فتاوی رضویہ میں ہے:”جبکہ امام پہلاقعدہ بھول کر اُٹھنے کو ہوا ...
چار رکعت والی سنت مؤکدہ میں درود و دعا پڑھنے کا حکم ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی سے سنا ہے کہ چار رکعت والی سنتِ مؤکدہ پڑھتے ہوئے دوسری رکعت پر جب قعدہ کرتے ہیں ، تو عبدُہ و رسولُہ کے بعد درود شریف اور دعا پڑھنا بھی لازم ہے ، کیا ایسا ہی ہے ؟ رہنمائی فرما دیں ۔
حالتِ زکام میں بغیر کسی مرض کے سرخی مائل رطوبت نکلنے سے کیا وضو ٹوٹ جائے گا؟
جواب: والی سرخی مائل رطوبت اگر بہہ کر ناک کے نتھنے میں نرم جگہ تک پہنچ جاتی ہے تو اس صورت میں وضو ٹوٹ جائے گا۔ ہاں! اگر وہ سرخی مائل رطوبت بہنے کی مقدار می...
دراز ایپ پر ریویو بڑھانے کے لیے پروڈکٹ رینکنگ کروانے کا حکم؟
سوال: دراز ایپ(DARAZ APP)پر بیچنے کے لیے جب ہم کوئی پروڈکٹ لگاتے ہیں، تو وہ آخری صفحےپر، یا یوں کہیے کہ ہزار وں یا لاکھوں پروڈکٹ کے درمیان کہیں ہوتی ہے ، جب اس چیز کے بارے میں کوئی سرچ کرتا ہے،تو ہماری چیز ابتدائی لسٹ میں کسٹمر کے سامنے ظاہر نہیں ہوتی ، اور کسٹمر عموماً شروع میں ظاہر ہونے والی ہی 10 ،15 میں سے کسی ایک کا انتخاب کر لیتا ہے ، یوں ہماری چیز فروخت نہیں ہوتی اور اس کے اوپر ریویوز نہیں ملتے،لہٰذا ہم نئے سیلرزاپنی پروڈکٹ کو شروع میں لانے کےلیے پروڈکٹ رینکنگ PRODUCT RANKING کرواتے ہیں، پروڈکٹ رینکنگ کا ایک طریقہ TVVRO: ہے، اس کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ ایک ہی شخص کے مثلاً:50اکاؤنٹس ہوتے ہیں، ہم ا سے ایک پروڈکٹ سیل کرتے ہیں، اسی شرط کے ساتھ کہ آپ نےا چھی رائے دینی ہے،نیز اس سے ہم یہ بھی طے کرتے ہیں کہ آپ اپنے باقی 50 اکاؤنٹس سے بھی اچھی رائے دیں اور ہر اکاؤنٹ پر رائے دینے کی قیمت طے ہو جاتی ہے، مگر دیگر اکاؤنٹس سے وہ ہم سے کوئی چیز خریدتا نہیں، لیکن ریویو دینے کے لیے پہلے خریداری ہونا چونکہ ضروری ہوتا ہے ،اس لیے پہلے یہ کرنا پڑتا ہے کہ وہ ان اکاؤنٹس سے ہمیں خریداری کا آرڈر دے، ہم اس کے آرڈر کے مطابق اس چیز کا بیچناظاہر کریں، تو وہ ریویو دے سکے گا یعنی دیگراکاؤنٹس سے کوئی خریداری نہیں ہوئی، مگر ریویوزدینے کے لیے اس میں خریدو فروخت کی ظاہری صورت کو اپنانا پڑتا ہے، جبکہ حقیقت میں ان اکاؤنٹس سےنہ ہم اس کو کوئی چیز دیتے ہیں، نہ ہی وہ ہمیں ان کے بدلے کوئی قیمت ادا کرتا ہے، معلوم یہ کرنا ہے کہ اپنی پروڈکٹ پہلے پیج پر لانے کے لیے اور ریویوز بڑھانے کےلیے مذکورہ طریقہ کار(پروڈکٹ رینکنگ) اختیار کرنا اور ان کو پیسے دینا شرعاً جائز ہے یا ناجائز؟
سجدے میں جانے کے طریقہ سے متعلق تحقیق
جواب: والی ٹانگوں کو ہی رکھتا ہے،پھر آگے یہ فرمانا کہ ”وليضع يديه قبل ركبتيه“یعنی سجدے میں جاتےوقت پہلے اپنے ہاتھوں کو رکھو،کس طرح درست ہو سکتا ہے،یہاں اص...
کیا مغرب کی دو سنتیں صلوٰۃ الاوابین میں شامل ہیں؟
جواب: والی دو رکعت)سنت موکدہ کو(احادیث میں بیان کردہ فضیلت والی رکعات یعنی) ظہر کے بعد والی 4،عشاء کے بعد والی 4اور مغرب کے بعد والی 6مستحب رکعتوں میں شمار ...
کیا مغرب کے بعد سنتیں اور نوافل صلوۃ الاوبین میں شامل ہیں ؟
جواب: والی اس حدیث کے تحت فرماتے ہیں:” المفهوم أن الركعتين الراتبتين داخلتان في الست“ترجمہ:حدیث مبارک کا مفہوم یہ ہے کہ مغرب کے بعد دو سنت مؤکدہ بھی اوابی...
عورت کی شرمگاہ میں داخل ہونے والے پاک پانی کاحکم
جواب: والی وہ چیز وضوتوڑتی ہے، جوناپاک ہویامحلِ نجاست سے اٹھنے والی ریح ہو۔ جدالممتارمیں ہے:”اقول: دلت المسئلۃ علی انہ لیس کل خارج من احد السبیلین ناقضا م...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کمیشن کا لفظ تو عام طور پر رشوت کے لَین دَین میں استعمال ہوتا ہے کیا اس کی حلال صورت بھی ہے؟
کیا مسجد حرام کے علاوہ حدود حرم میں بھی نیکی و گناہ ایک لاکھ کے برابر ہے ؟
جواب: والی)ساری نیکیوں اور عبادتوں کو شامل ہے۔ اِسی چیز کی صراحت حضرت امام حسن بصری رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے کی ہے، چنانچہ فرمایا:مکہ میں ایک دن کا...