سرچ کریں

Displaying 941 to 950 out of 2178 results

941

کیا میت کی چارپائی الٹی رکھی ہو تو نماز جنازہ ہو جائے گی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بارش سے بچنے کے لئے جلدی میں غلطی سے میت کی چارپائی کو امام صاحب کے سامنے الٹا رکھ دیا، یعنی سر والی جانب پاؤں اور پاؤں والی جانب سر کر دیئے، تو اس حالت میں ادا کی گئی نماز جنازہ درست ہو گی؟ سائل : غلام شبیر ( گلزار قائد، راولپنڈی)

941
942

قضا نماز جماعت کے ساتھ پڑھنا

جواب: والی صورتوں سےتشبیہ دی ہےکہ فرمایا :تحصیل جماعت کے عذر کی بنا پر اپنی نماز توڑدے ،جیسا کہ نمازی کا چوپایہ بھاگ جائے یا ہانڈی ابل رہی ہو، تو نم...

942
943

قرض کے بدلے کاروبار میں کیسے شرکت کی جائے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1)فریق اول نے ادویات کا کاروبار شروع کیا اور پھر پیسے کم ہونے کی وجہ سے جس کا پہلے ہی مقروض تھا ،اسے کاروبار میں شریک کرلیا اور قرض والی رقم اور کچھ ہزار نقد شامل کرلیے ،عقد شرکت یوں طے پایا کہ چھ ماہ کے لئے آپ کی رقم اس کا روبار میں شامل رہے گی اور چھ ماہ بعد آپ اپنی رقم جو کہ تین لاکھ بنتی ہے پوری کی پوری واپس لے لینا اور ماہانہ 20فیصد کے حساب سے نفع یا نقصان جوبھی رقم ہو وہ بھی لے لینا ،نفع نقصان کا مطلب یہ کہ اگر زیادہ نفع ہواتو زیادہ اور کم نفع ہواتو کم ملے گا،اور نقصان کی صورت میں بھی اس کی اصل رقم محفوظ ہی رہے گی ،اور یہ بھی طے ہوا کہ اگر آپ چاہیں گے تو انہیں شرائط پر چھ ماہ سے آگے بھی یہ معاہدہ چل سکتا ہے ،اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟یہ معاہدہ سوا مہینے تک چلا اور اس دوران کوئی نفع نہیں ہوا ۔ (2)اگر میں اس کو ختم کرکےاس قرض کے بدلے جو مجھ پر ہے کچھ مال اس دوسرے شخص کو بیچ دوں تو کیا اس سے شرکت ہوسکتی ہے ؟ وہ دوسرا شخص ساتھ کام نہیں کرے گا ۔

943
944

میل ورم ،لاروا کیڑوں کی خریدو فروخت کا حکم

جواب: والی چیز، مال ہونے کے ساتھ ساتھ متقوم بھی ہو ۔ کسی بھی چیز کے مال ہونے کے لئے یہ ضروری نہیں ہوتا کہ انسان کا اس چیز کو کھانا حلال ہو بلکہ مالیت کے...

944
945

کیا حاملہ عورت کی عدت کا نفقہ بھی شوہر پر لازم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عدتِ طلاق گزارنے والی عورت اگر حاملہ ہو تو کیا اس کا نفقہ بھی شوہر پر لازم ہے ،بعض لوگوں کا خیال ہے کہ حاملہ کا نفقہ شوہر پر لازم نہیں ہوتا۔

945
946

وضو کے بعد ناخن پالش لگانے اور آرٹیفیشل جیولری پہن کر نماز پڑھنے کا حکم

جواب: والی جگہ پر سوئی کے ناکے کے برابر باقی رہ گئی تو جائز نہیں ہے یعنی غسل اور وضو نہیں ہو گا۔(فتح القدیر مع الھدایہ ، جلد1 ، ص13 ، مطبوعہ کوئٹہ) فتاو...

946
947

جمعہ مبارک کہنا کیسا؟ - جمعہ کی مبارک باد دینے کا حکم

جواب: والی ہو، جبکہ جمعہ کے دن مبارک دینا اسلام کے کسی اصول سے ٹکرانے والا یا کسی سنت کو ختم کرنے والا عمل نہیں ہے۔نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ا...

947
949

سیونگ اکاؤنٹ کے نفع کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید حصولِ رزقِ حلال کے لئے جائز کاروبار کرتا ہے، لیکن مختلف لوگ ناحق اس سے رقم کا مطالبہ کرتے رہتے ہیں اور زید کو مجبوراً رقم دینا پڑتی ہے، جس کی وجہ سے زید کا یہ ذہن بنا کہ بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوا لیا جائے اور نفع میں ملنے والی رقم ایسے لوگوں کو دے کر جان چھڑا لی جائے، تو مذکورہ صورت میں کیا یہ اکاؤنٹ کھلوانا جائز ہے؟ نیز نفع میں ملنے والی رقم کسی کارِخیر میں بِلا نیّتِ ثواب دینا جائز ہے؟

949
950

پہلے قَعدہ میں صِرف التّحیات پڑھیں یادُرود و دُعا بھی؟

جواب: والی سُنَنِ مُؤکّدہ اور وِتروں کا بھی یہی حُکم ہے جو اُوپر بیان ہوا۔ البتہ چار رَکعات والی سنن ِغیر مُؤکّدہ اور نوافل کا یہ حکم نہیں بلکہ ان کے پہل...

950