سرچ کریں

Displaying 941 to 950 out of 1822 results

942

بچیوں کے اسلامی نام کونسے ہیں؟

سوال: بچیوں کے نام رکھنے ہیں مہربانی کرکے کچھ نام بھیج دیں آپ کی بڑی مہربانی ہو گی۔

942
943

محمد عبداللہ عاصم نام رکھنے کا حکم

سوال: میں اپنے بیٹے کا نام محمد عبد اللہ عاصم رکھنا چاہ رہا ہوں،کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟

943
945

رزاق نام کا مطلب اور رزاق نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: کچھ لوگوں کا نام رزاق رکھ دیا جاتاہےلوگ انہیں حاجی رزاق ،محمد رزاق وغیرہ کہہ کر بلاتے ہیں ،کیا ان ناموں کے ساتھ بلاناجائز ہے ؟

945
946

احمد رضا اور احمد مبشر نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: محمد احمد رضا اور محمد احمد مبشر نام رکھنا کیسا ہے ؟

946
947

نام کے آخرمیں لفظ محمد لگانے کا حکم ؟

سوال: بچوں کا نام رکھیں اور آخر میں لفظ محمد لگائیں ، تو کیا یہ جائز ہے جیسے منیب خان محمد وغیرہ ؟

947
948

سلطان صابر نام رکھنے کا حکم ؟

سوال: سلطان صابر نام رکھنا کیسا ہے؟

948
950

عالیہ نام کا مطلب اورعالیہ نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: عالیہ نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں اور اس کا معنی کیا ہے؟

950