
مستعمل پانی سے بدن پر لگی ناپاکی دھونا کیسا؟
سوال: اگر کسی شخص کے بدن پر ناپاکی لگی ہو اور وہ اس ناپاکی کو مستعمل پانی سے دھو ڈالے، تو کیا وہ جگہ پاک ہوجائے گی؟
احرام کی حالت میں بال جھڑجائیں توکیاحکم ہے ؟
جواب: اپنے فعل سے سر یا داڑھی کےبال ایک چوتھائی کی مقدار یا اس سے زیادہ جھڑ ے تو محرم پر دم واجب ہوگا۔ اور اگر چوتھائی سے کم بال جھڑے تو صدقہ لازم ہوگا...
امام کے سلام پھیرتے وقت مقتدی نے تکبیرِ تحریمہ کہی تو نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
جواب: اپنی نماز ادا کرے۔ دوسری چیز یہاں قابلِ توجہ یہ ہے کہ بالفرض یہ مقتدی امام کے پہلے سلام سے پہلے پہلے نیت کر لیتا، لیکن امام کے سلام پھیرنے کی ...
کیا مستعمل پانی سے میت کو غسل دیا جاسکتا ہے؟
جواب: اپاک ہے جیسا کہ امام محمد علیہ الرحمہ نے اصل میں اسے مطلق ذکر کیا ۔ اصح یہ ہے کہ جب میت کے بدن پر کوئی نجاست نہ ہو تو اس کے غسل کا پانی مستعمل ہوگا ،...
سر میں پن لگے ہونے کی حالت میں مسح کرنا
جواب: پر پورے سر پر پن نہیں لگائے جاتے بلکہ کچھ حصے پر لگائے جاتے ہیں اور عموما بقدر فرض(یعنی چوتھائی سر) یا اس سے زائد حصہ خالی ہوتا ہے تو اس پر تر ہاتھ ...
نماز میں سورہ فاتحہ کے بجائے دوسری سورت شروع کر دی، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: اپس آکر سورہ فاتحہ پڑھیں، پھر سورت ملائیں،دوبارہ رکوع کریں اور آخر میں سجدہ سہو کریں ۔ (4) اوراگر سجدے میں جانے تک یاد نہ آئے ،تو آخر میں سجد...
خواتین کے لیےآرٹیفیشل جیولری پہننے کا حکم ؟
جواب: اپاک بھی ہے۔ امام اہل سنت سیدی اعلی حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن کے زمانے میں ایک مخصوص قسم کا اسپرٹ والا پڑیا کا رنگ اہل ہندکے مابین را...
علاج کے لئے اپنا پیشاب پینا کیسا؟
سوال: ایک شخص بہت موٹا ہوچکا ہے، وہ علاج کے طور پر اپنا پیشاب پیتا ہے، اس کا کیا حکم ہے۔ ایسا کرنا جائز ہے یا نہیں ؟
نماز میں قیام کی حالت میں ہاتھ باندھنے کا حکم
جواب: اپنی صحیح کی کتاب الصلاۃ میں باب باندھا ہے : ’’باب وضع الیمنی علی الیسری‘‘ یعنی سیدھا ہاتھ الٹے ہاتھ پر رکھنا،اس کے تحت اپنی سند سے سیدنا سہل بن سع...
جہری نماز میں بھولے سے آہستہ سورہ فاتحہ پڑھنا
جواب: پر کچھ حکم نہیں کہ جہری نمازوں میں تنہا نماز پڑھنے والے پر جہر کے ساتھ قراءت واجب ہی نہیں ،پھر سورہ فاتحہ کی تلاوت کے بعد بھی اُسے اختیار ہے کہ چا...