سرچ کریں

Displaying 941 to 950 out of 1790 results

941

نکاح میں مطلق مہر ذکر کیا، تو کیا نکاح درست ہوگا؟

سوال: نکاح میں مہر معجل یا مؤجل کا کوئی ذکر نہیں کیا، فقط مہر کا ذکر کیا تو کیا یہ کافی ہوگا؟ کیا اس صورت میں وہ نکاح درست ہوگا ؟

941
942

امام قعدہ اولی میں بھول کر سلام پھیر دے تو مقتدی پر لقمہ دینا لازم ہے؟

جواب: ور مقتدی کوبتاناچاہئے تھا کہ اب نہ بتانے میں خلل وفسادنماز کااندیشہ ہے کہ یہ تواپنے گمان میں نماز تمام کرچکا، عجب نہیں کہ کلام وغیرہ کوئی قاطع نماز اس...

942
943

اجتماع کے آخر میں کوئی بلند آواز سے سلام کرے تو اس کا جواب

سوال: اجتماع کے آخر میں جب صلوٰة وسلام اور اختتامی دعا ختم ہوتی ہے، تو کوئی ایک بلند آواز سے سب کو سلام کرتا ہے۔ تو کیا اس سلام کا جواب دینا سب پر واجب ہوگا یا کسی ایک نے بھی دے دیا تو واجب ادا ہو جائےگا یا کسی پر بھی واجب نہیں ہوگا؟

943
944

کار رینٹ پر دینا کیسا؟

جواب: ور گاڑی کو کرائے پر دینا جائز ہے جبکہ شرعی طریقہ کار کے مطابق کرائے پر دیا جائے ،مثلا: ٭کرایہ شروع ہی میں طے کر لیا جائے ۔٭اور کتنے وقت کیلئے کرائے...

944
945

کلمہ شہادت میں

سوال: کلمہ شہادت میں جو ہم کہتے ہیں کہ "میں گواہی دیتا ہوں " تو اس میں "گواہی" سے کیا مرادہے اور "گواہی " کا ہی لفظ کیوں استعمال کیا جاتا ہے ؟

945
947

کیا جہیز میں لڑکی کو تانبہ، پیتل دینا سنت ہے؟

جواب: ور کی چھال بھری ہوئی تھی، ایک چھاگل(پانی رکھنے کا مٹی کا برتن )، ایک مشک، دو چکیاں، دو مٹی کے گھڑے ۔ (ماخوذ ازسیرت مصطفیٰ ، صفحہ 248، مکتبۃ المدینہ، ک...

947
948

سوشل پلیٹ فارمز پر ویڈیو وغیرہ لائک کرکے ہونے والی اَرننگ کا حکم

سوال: بعض کمپنیز/آن لائن ویب سائٹز مختلف پیکجز بیچتی ہیں، ہر پیکج کی قیمت اور ارننگ(Earning) مختلف ہے، پیکج خریدنے کے بعد وہ سوشل میڈیا ایپ پہ کوئی کام کرنے کو دیتی ہے جیسے یوٹیوب ویڈیو لائک کرنا، فیس بک پوسٹ لائک کرنا، انسٹا گرام پر پوسٹ لائک کرنا وغیرہ،اور وہ کام کے بدلے روزانہ کے طور پر ارننگ دیتی ہیں،اور دوسروں کو جوائن کروانے پر بھی بونس دیتی ہے،کیا اس طرح کی آن لائن ارننگ کرنا جائز ہے ؟

948
949

چھوٹا بچہ فوت ہو جائے تو اسے والدہ کاغسل دینا

جواب: ورت بھی اسے غسل دے سکتی ہے ،لیکن اگربچہ مشتہاۃ ہو ،تو اس بچے کو کوئی مرد غسل دے گا،عورت کو دینا منع ہے اوردو،تین سال کابچہ قابلِ شہوت نہیں ہوتا تو...

949
950

سود کے پیسے مسجد میں دینے کا حکم

جواب: ور دینا ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے اور اس سے حاصل ہونے والا مال، مالِ حرام ہوتا ہے اور سودی معاملہ ختم کر کے اس سے توبہ کرنا ضروری...

950