
روزے کی حالت میں وضو و غسل کے دوران ناک میں پانی چڑھانے کا حکم
جواب: صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ کلی کرنے اور ناک میں پانی چڑھانے میں مبالغہ کرو مگر یہ کہ روزے سے ہو (تو مبالغہ نہ کرو)۔ اس کے تحت ع...
جواب: صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:”من لعب بالمیسر، ثم قام یصلی فمثلہ کمثل الذی یتوضأ بالقیح ودم الخنزیر ، فتقول اللہ یقبل لہ صلاة“ترجمہ:جو جوا...
اللہ پاک سے وعدہ کر کے توڑ دینے کا حکم ؟
جواب: صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ...
سوتے وقت سرمہ لگانے کا حکم اور طریقہ
جواب: صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:جو سرمہ تم لگاؤ ان میں بہترین اِثْمِدْ سرمہ ہے، کیونکہ یہ نگاہ کو روشن کرتا اور پلکیں اُگا تا ہےاور ر...
کیا مِرچوں سے نظر اتارنا اِسراف ہے؟
جواب: اللہ تبارک و تعالیٰ نے تمام اشیاء انسان کے فائدے کے لیے پیدا کی ہیں،لہٰذا قابلِ اِنْتِفاع اشیاء کو انسان کے نفع کے لیے صَرْف کرنا اِسراف نہیں۔ البتہ...
سونے کے بسکٹ کے بدلے سونے کا زیور خریدناکیسا؟
جواب: صلی اللہ علیہ وسلم : الذھَب بالذھب والفِضۃ بالفضۃ والبُر بالبر والشعیر بالشعیر والتَّمْر بالتمر والمِلح بالملح مثَلا بِمَثَلٍ یداً بیدٍ ، فمن زاد اَوِ...
عورت کا بالغ دیور کے ساتھ اپنے میکے جانا کیسا؟
جواب: اللہ اگر دیور سے بےپردگی کا سلسلہ بھی ہوا تو اس کا گنا ہ الگ ہوگا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّ...
قربانی کے جانور سے منفعت حاصل کرنا کیسا ؟
جواب: اللہ عزوجل کے نام پر اس جانور کا خون بہایا جائے ، لہٰذا جب تک جانور سے یہ اصل غرض حاصل نہ ہوجائے تب تک اس سے ہر قسم کا انتفاع (Obtaining Benefit) مکر...
ناسمجھ بچے کو مسجدالحرام اورمسجد نبوی میں لے کرجانا
جواب: صلی اللہ علیہ وسلم قال: جنبوا مساجدکم صبیانکم ومجانینکم وشراءکم و بیعکم ،و خصوماتکم، ورفع اصواتکم،واقامۃ حدودکم وسل سیوفکم‘‘ترجمہ: حضرت واثلہ بن...
سسرال میں نمازمکمل یا قصر پڑھنی ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ وطن اصلی کی صورتوں میں سے ایک صورت بہار شریعت وغیرہ میں یہ بھی پڑھی تھی کہ آدمی جہاں سے شادی کر لے وہ جگہ بھی اس کی وطن اصلی ہوجاتی ہے۔یہ مسئلہ پڑھا ہوا توتھا لیکن اس کی طرف کبھی توجہ نہیں گئی اور اب جب غور کیا ہے تو اس سے ظاہراً جو معنی سمجھ آتا ہے ، وہ یہ ہے کہ آدمی کا سسرال بھی اس کے لیے وطن اصلی ہوگا اور اسے وہاں پوری نماز پڑھنی ہوگی۔اگر اس مسئلہ کا یہی مفہوم ہے، تو میرے خیال میں اس کی طرف عام عوام تو کیا بڑے بڑے علماء کی بھی توجہ نہیں ہوگی کہ کسی کو بھی اس پر عمل کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔برائے کرم اس کی وضاحت فرمادیں۔ میں نے ڈیرہ غازی خان سے شادی کی ہے اور بیوی بچوں سمیت میری مستقل رہائش ملتان کی ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ میں جب ڈیرہ غازی خان جاؤں گا قصر کروں گا یا پوری نماز پڑھوں گا؟ابھی تک میرا عمل یہ رہا ہے کہ میں وہاں قصر کرتا رہاں ہوں۔