
طہارت کے لیے کن چیزوں کا ڈھیلا لینا چاہیے ؟
جواب: بار استنجا کر لیا اسے دوبارہ کام میں لانا مکروہ ہے مگر دوسری کروٹ اس کی صاف ہو تو اس سے کر سکتے ہیں۔ جس چیز میں درج بالا امور میں سے کوئی بھی ممان...
قضائے عمری کی وجہ سے سنت موکدہ چھوڑنا
جواب: بار بغیر عذرِ شرعی چھوڑنا اساءت (برا) ہے اور چھوڑنے کی عادت بنا لینا گناہ ہے۔صدر الشریعہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”ق...
بھُولے سے سورۂ فاتحہ کی جگہ کوئی اور سورت شروع کردیں تو یاد آنے پر حکم
جواب: بار تکبیرِ تحریمہ کےلیے ہاتھ نہ اٹھانا اگرچہ گناہ نہیں مگرقابلِ ملامت ضرور ہے اور بلاعذر اس کی عادت بنالینا،گناہ ہے۔...
عمرہ کر کے منی، مزدلفہ و عرفات جانا اور بغیر احرام واپس مکہ مکرمہ آنا
جواب: بار ہی ان پر احرام کو لازم قرار دیں ، تو وہ حرج میں پڑ جائیں گے۔(بدائع الصنائع،جلد2، صفحہ 167، مطبوعہ:بیروت) تنویر الابصار ودرِ مختار میں ہے:”(حل ...
کیا مسجد کی تعمیر میں حصہ ملانے کی منت پوری کرنا لازم ہے ؟
سوال: چند سال پہلے میرے دوست نے مجھ سے قرض لیا تھا، کئی بار کوشش کے باوجود قرض وصول نہیں ہوا تو میں نے منت مانی کہ اگر میرا قرض واپس مل گیاتو میں دس ہزار روپے اپنے شہر کی جامع مسجد کی تعمیر کے لیے دوں گا،اب قرض وصول ہو چکا ہے تو کیا شرعاً اس منت کو پورا کرنا لازم ہے؟
دورانِ بیان خلافِ ترتیب آیات پڑھنا
سوال: کئی بار تقریر یا اسباق میں اپنے مستدل کے ثبوت میں آیات قرآنی یوں بیان کی جاتی ہیں کہ وہ خلاف ترتیب ہوتی ہیں مثلاً کسی مقررنے کلام ِخداوندی کی شان بیان کرتے ہوئے یہ دو آیات تلاوت کیں، پہلے: ” وَ مَنْ اَصْدَقُ مِنَ اللّٰهِ قِیْلًا “ ۔۔ اور اس کے فوراً بعد:”وَ مَنْ اَصْدَقُ مِنَ اللّٰهِ حَدِیْثًا “ تلاوت کی، یہ دونوں سورہ نساء کی آیات ہیں مگر پہلی آیت 122 نمبر ہے جبکہ دوسری کا نمبر 87 ہے۔کیا دورانِ بیان ان دونوں آیتوں کا متصلا ًبلا فصل ترتیب سے نہ پڑھنا ترکِ واجب اور گناہ ہوگا؟
جواب: بار اسی طرح ہاتھ زمین پر مار کر دونوں ہاتھوں کا ناخنوں سے لے کر کہنیوں سمیت مسح کرلیں ۔ مسح کرنے میں اس بات کا خیال رہے کہ مسح اس طرح کی...
حیض کی حالت میں درودِ تنجینا پڑھنا
سوال: مدنی پنج سورہ میں درود تنجینا ہے، جو 1000 بار پڑھتے ہیں، کیا وہ حیض کے دنوں میں پڑھ سکتے ہیں؟