
مسجد کی طرف اپنے گھر کا پرنالہ نکالنا اور مسجد میں پانی گرانا کیسا؟
سوال: زید نے مسجد سے بالکل ہی متصل اپنا گھر بنایا ہے ۔ کچھ عرصہ قبل چھت پر موجود پرنالے پر ایک بڑا پائپ لگا کر اُس پائپ کا رخ مسجد کے احاطے کی طرف کردیا ہے۔ اس پائپ سے بارش کا پانی، یونہی ٹینکی بھرجانے کی صورت میں آنے والا پانی مسجد کے احاطے میں پریشر کے ساتھ گرتا ہے، جس سے مسجد کے فرش کو بھی نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔ چونکہ یہ پائپ مسجد کی محراب کے بالکل سامنے ہی لگایا گیا ہے تو اس سے گرنے والے پانی کی چھینٹوں سے مسجد کی دیوار اور محراب کا دروازہ بھی آلودہ ہوجاتا ہے، اور اگر کبھی محراب کا دروازہ کھلا ہو تو پانی کی چھینٹوں سے محرابِ مسجدکا فرش بھی کافی آلودہ ہوجاتا ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا کہ کیا مسجد انتظامیہ کو شرعاً اس بات کا حق حاصل ہے کہ وہ زید کے اس پرنالے کو بند کروائے؟
حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کو کس نے غسل دیا ؟
جواب: حکم دیا، تو اسی طرح حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ نے حضرت سیدہ کائنات کو غسل دینے کا حکم ارشاد فرمایا ۔ (4)ایک معنیٰ یہ ہے کہ حضرت علی المرتضیٰ...
کیاشیطان پہلےمُعَلِّمُ المَلَکوت(فرشتوں کا استاد)تھا؟
جواب: حکم دے کر اس پر اپنی صفت قہر کو ظاہر فرمایا بعد اس کے کہ شیطان فرشتوں کا سردار،ان میں سب سےآگے،ان کا استاد اور ان میں سب سے زیادہ عبادت میں کوشش کر...
پیر صاحب کا مختلف سلسلوں میں بیعت کرنا کیسا؟
جواب: حکم ارشاد فرمایا۔‘‘ ”ملفوظاتِ سائیں روزہ دھنی“ میں ہے:’’ آپ کا بیان ہے کہ جب میں اور میرا بھائی میاں مرتضیٰ علی شاہ کوٹری کبیر میں مخدوم یار محمد...
منت پوری ہونے کے بعد روزے رکھنے میں تاخیر کرنا کیسا؟
جواب: حکم النذر،صفحہ94،دار الکتب العلمیہ، بیروت) نذر معین کا وجوب فوری ہے،اس میں تاخیر کی اجازت نہیں ،جیسا کہ بدائع الصنائع ہی میں ہے:” وإن أضيف إلى وق...
بیٹھ کر نماز پڑھتے ہوئے رکوع کرنے کا درست طریقہ
جواب: حکم بیان کرتے ہوئے صدر الشریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ لکھتے ہیں:”کھڑے ہو کر پڑھنے کی قدرت ہو جب بھی بیٹھ کر نفل پڑھ...
چھوٹے بچے کا جنازہ ہاتھوں پر اٹھاکر قبرستان لے جانا کیسا؟
جواب: حکم کی دلیل وہ حدیث پاک ہے جو حضرت سیدنا عبد اللہ بن مسعود رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ سے مروی ہے کہ آپ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ نے فرمایا :سنت یہ ہ...
رضاعی خالہ زاد بہن سے پردہ ہوگا یا نہیں؟
جواب: آن الکریم: پارہ 22، سورۃ الاحزاب،آیت 59) عورت کا نامحرموں سے پردہ کرنا واجب ہے۔ جیسا کہ فتاویٰ رضویہ میں ہے:”جو محرم نہیں وہ اجنبی ہے ، اس سے پردہ...