
روزہ دار کا قے آنے کے بعد کھانا پینا؟
سوال: ایک شخص کو روزے کی حالت میں خود بخود منہ بھرقےآئی، اس کا خیال تھا کہ قے آنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے، لہٰذا اس نے قے کے بعد جان بوجھ کر پانی پی لیا۔ مذکورہ صورت میں روزے کے بارے میں کیا حکم ہے؟
اسکول کی پُرانی کاپیاں اورکتابیں بیچنا کیسا؟
جواب: پانی کی تہہ میں چلے جائیں، پھر باہر ایسی جگہ نہ آسکیں جہاں ان کی بےادبی کا احتمال ہو اور سب سے بہتر طریقہ انہیں پاک کپڑے میں لپیٹ کر زمین میں دفن کر ...
منگیتر کے ساتھ گھومناپھرنا، باتیں،ملاقات وغیرہ کرنا کیسا؟
موضوع: منگیتر سے ملاقات، بات چیت اور گھومنے پھرنے کا شرعی حکم
کیاسجدہ ٔ شکر کے لئے وضو ضروری ہے؟
جواب: پانی یامٹی سےطہارت حاصل کئے بغیرنمازپڑھناحرام ہے، نماز کوئی بھی ہو بلکہ سجدۂ تلاوت، سجدۂ شکر اورنمازِجنازہ بھی (بغیر طہارت حرام ہیں)۔(شرح سنن أبی دا...
آبِ زم زم کو قبر یا کفن پر چھڑکنا کیسا؟
جواب: پانی ہے ، لہٰذا حُصولِ برکت کے لئے زَم زَم کو قبر یا کفن پر چھڑک سکتے ہیں۔ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ شُعبُ الاِیمان کی حدیثِ پاک ہے :عَنْ عَائِشَةَ:”اَ...
گفٹ میں ملے ہوئے پلاٹ کی زکوۃ کا حکم؟
سوال: زید نے اپنے بیٹے کو ایک پلاٹ ہبہ ( گفٹ ) کر کے قبضہ دِلا دیا ۔ زید نے وہ پلاٹ بیچنے کی نیت سے خریدا تھا ۔ کل قیمت تیس لاکھ تھی ، جس میں سے پندرہ لاکھ دے چکا تھا ۔ بیٹے کو پلاٹ ہبہ کر کے بقیہ پندرہ لاکھ بھی ادا کرنے کا کہہ دیا اور رقم بیٹا ہی ادا کرے گا ۔اب دو سوالوں کے جواب مطلوب ہیں: (1)بیٹے پر پلاٹ کی زکوٰۃ ہوگی یا نہیں؟ (2)پلاٹ کی قیمت کی بقیہ رقم کا حکم کیا ہوگا؟ کیونکہ وہ باپ پر لازم ہوئی تھی اور اب بیٹے نے ادا کرنی ہے؟ اسے زکوٰۃ سے مانع قرض کس کے حق میں شمار کریں گے؟ باپ کے یا بیٹے کے؟ نوٹ : والد نے بیٹے کو صرف تبرعاً بقیہ رقم ادا کرنے کا کہا ہے ۔
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بیان میں کہ بعض اوقات بیج ، کھاد ، زرعی ادویات اور پانی وغیرہ کے اخراجات بہت زیادہ ہو جاتے ہیں کہ اگر یہ اخراجات نکالے جائیں تو تمام کی تمام پیداوار ان خرچوں میں پوری ہو جاتی ہے بلکہ بعض اوقات نقصان بھی ہو جاتا ہے اور زمیندار اور ہاری (کسان) کو کچھ نہیں بچتا۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس صورت میں بھی عشر لازم ہو گا؟
کیا بے ہوش ہونے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
جواب: پانی وغیرہ نہیں پلایا گیا ، تو صرف بے ہوشی کی وجہ سے روزہ نہیں ٹوٹے گا ، کیونکہ خالی بے ہوش ہونا ، ایسا سبب نہیں ہے جس سے روزہ فاسد ہو جائے۔ (المبس...
جواب: پانی کے تمام جانور مینڈک ، کیکڑا وغیرہ اور حشرات الارض چوہا ، چھچھوندر ، گھونس ، چھپکلی ، گرگٹ ، گوہ ، بچھو ، چیونٹی کی بیع ناجائز ہے۔ “ (بہار شریعت ،...