سرچ کریں

Displaying 961 to 970 out of 1120 results

961

غیرِ عربی میں خطبہ پڑھا تو جمعہ کی نماز ہو جائے گی؟

جواب: شروع سے چلی آنے والی سنت) ہے اور اس کا ترک مکروہ ہے، اس لئے خطبہ عربی زبان میں ہی دیا جائے۔ البتہ انگریزی میں خطبہ دیا جائے تو بھی جمعہ ہوجائے گا کہ ...

961
962

تراویح میں ایک ساتھ 20 رکعت کی نیت کرنا

جواب: شروع في الشفع الأول كما لو خرج من منزله يريد صلاة الفرض مع الجماعة ولم تحضره النية لما انتهى إلى الإمام“ترجمہ:اور کیا تراویح میں ہر شفعہ کے لئے نئی نی...

962
963

نفاس کا خون رکنے کے بعد غسل کیا، پھر مدت میں خون دوبارہ آگیا

جواب: شروع کردے پھر اگر چالیس دن کے اندر دوبارہ خون آگیا تو یہ خون نفاس ہی کا شمار ہوگا۔ مذکورہ صورت میں بھی خون رکنے کے بعددوبارہ چالیس دن کے اندر آیا ہے...

963
964

عورت کا سوراخ والی چادر اوڑھ کر نماز پڑھنا

جواب: شروع کرتے وقت عضو کی چوتھائی کھلی ہے، یعنی اسی حالت پر اﷲ اکبر کہہ لیا، تو نماز منعقد ہی نہ ہوئی۔ اگر چند اعضا میں کچھ کچھ کھلا رہا کہ ہر ایک اس عضو ک...

964
965

آنکھ کے دانے سے نکلنے والا مواد وضو توڑے گا یا نہیں ؟

جواب: شروع ہو جاتا ہے ۔ اگر یہ کیفیت پیدا ہو تو جب تک پانی آنکھ کے اندر ہے ، پاک ہے ، جیسے ہی آنکھ سے باہر نکلے گا ناپاک ہو جائے گا اور وضو بھی ٹوٹ جائے گا۔...

965
966

والد صاحب نے زمین بیچ کر رقم بیٹے کو دے دی، تو حج کس پر فرض ہوگا ؟

سوال: میرے والد محترم نے آج سے 5 سال قبل اپنی آبائی زمین کو بیچا جس کے عوض ان کے پاس تقریبا 50 لاکھ کی رقم آئی۔ انہوں نے وہ رقم مجھے اپنا گھر خریدنے کے لئے دے دی ،کیونکہ کہ ہم کرائےکے گھر میں رہتے تھے۔ چنانچہ میں نے اپنی کمپنی جس میں میں کام کرتا ہوں ان سے کچھ رقم قرض لے کر ان پیسوں میں ملا کر ایک گھر خرید لیا جس میں میرے والدین اور میں نے رہنا شروع کر دیا۔ میرا سوال یہ ہے کہ میرے والد نے جب زمین فروخت کی تو ان کے پاس اتنی رقم آئی کہ وہ حج کر سکتے تھے تو کیا ان پر حج کرنا فرض ہوا ۔ جب کہ انہوں نے وہ رقم ڈائریکٹ مجھے دے دی کہ میں ان پیسوں سے مکان خرید لوں اور کرایوں سے بچا جائے۔ تو اس کچھ عرصہ میں وہ رقم میری ملکیت میں رہی اور بعد میں اس رقم سے میں نے گھر خرید لیا جو کہ میرے نام پر ہے اور اس میں کچھ رقم بطورِ قرض میں نے اپنی کمپنی سے لی۔ تو کیا حج مجھ پر فرض ہوا یا میرے والد پر۔ اگر میرے والد پر ہوا تو اب وہ اس دنیا میں نہیں ہیں، تو کیا ان کی جگہ حج بدل ادا کرنا ہو گا اور وہ ادا ہو جائے گا۔اور اگرمجھ پر فرض ہوا تو ، میرے لئے کیا حکم ہے؟

966
967

امام سے پہلے سلام پھیر کر دوبارہ امام کے ساتھ سلام پھیرنے پر نماز کا حکم

سوال: جماعت میں شروع سے شامل مقتدی اگر بھولے سے امام کے سلام پھیرنے سے پہلے ہی ایک طرف سلام پھیرے، پھر یاد آنے پر فوراً لوٹ آئے اور امام کے ساتھ سلام پھیر کر نماز مکمل کرے، تو اُس کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟

967
968

تراویح کی چار رکعتیں رہ جائیں، تو قضا کیا جا سکتا ہے؟

سوال: زید نے سحری کا وقت ختم ہونے سے آدھا گھنٹہ پہلے نمازِ تراویح شروع کی، ابھی چار رکعت تراویح باقی تھیں کہ وقت ختم ہوگیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید اُن چار رکعتوں کو وقت ختم ہونے کے بعد بھی ادا کرسکتا ہے؟ شریعت اس بارے میں ہماری کیا رہنمائی کرتی ہے؟

968
969

بارش ، آندھی وغیرہ کے وقت سبحان اللہ، الحمد للہ اور اللہ اکبر کہنا

جواب: شروع کر دو کیونکہ یہ ذکر کرنے والے کو نہیں پہنچتی۔“(معجم الکبیر،الحدیث11371)(تفسیر صراط الجنان،جلد5،صفحہ93-94، مکتبۃ المدینہ،کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ...

969