سرچ کریں

Displaying 961 to 970 out of 2080 results

962

کیا عصر کی نماز کے بعد نفل کی قضا پڑھ سکتےہیں ؟

سوال: وہ نفل نماز جسے مکروہ وقت میں شروع کرکے فاسد کردیا ہو، اس کی قضا عصر کی نماز کے بعد کرنے سے وہ قضا ذمے سے ادا ہوجائے گی؟

962
963

رات میں امام صلاۃ التوبہ کی نماز میں جہری قراءت نہ کرے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: عشاء کی نماز کے بعد صلاۃ التوبہ کی نماز جماعت کے ساتھ ادا کی جائے، لیکن اس نماز میں امام جہری قراءت نہ کرے۔ تو کیا نماز درست ادا ہوجائے گی یا مکروہِ تحریمی ہوگی؟ کیا اس نماز میں جہری قراءت کرنا واجب ہے؟

963
964

مکہ کے ہوٹل سے احرام باندھ کر دو عمرے ادا کئے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: پاکستان سے احرام باندھ کر گئے اور ایک عمرہ ادا کیا،پھردو عمرے مسجد عائشہ سےاحرام باندھ کر ادا کر لئے ہیں ،پھر مزید دو عمرے مکہ مکرمہ میں ہوٹل سے احرام باندھ کر کیے ،تو کیا حکم ہوگا؟

964
965

عید کے موقع پر مہمان کا صدقۂ فطر کس پر واجب ہے؟

جواب: ادا کیا جائے گا، یونہی مہمان مالکِ نصاب ہے، تو ا س کا صدقۂ فطر بھی اُسی پر واجب ہو گا، میزبان پر نہیں،البتہ اگر میزبان خود ادا کرنا چاہے، تومہمان کی ...

965
966

عمرے کے احرام میں طواف سے پہلے ہمبستری کرنا

سوال: ایک شخص نے عمرہ کا احرام باندھا اور احرام کی نیت کے بعد،طواف سے پہلے اس نے اپنی زوجہ سے جماع کرلیا، اب اس شخص کے متعلق کیا حکم ہے؟نیز اگر یہاں ایسے شخص پر دم لازم ہوگا، تو کیا وہ شخص دم کے بدلے روزے رکھ سکتاہے ۔کیا اس سے وہ کفارہ ادا ہوجائے گا؟

966
967

قسم کا کفارہ کتنے مساکین کو دینا لازم ہے؟

سوال: قسم کا کفارہ 10 صدقہ فطر ہے تو کیا ایک ہی مسکین کو یہ ادا کر سکتے ہیں یا دس الگ الگ مساکین کو دینا لازم ہے؟

967
968

وتر کے بعد کے نوافل بیٹھ کر پڑھنا

جواب: ادا کرنا جائز ہے لیکن بیٹھ کر نوافل ادا کرنے والے کو ،کھڑے ہو کر نوافل ادا کرنے والے کی بنسبت آدھا ثواب ملے گا ،مگر کوئی عذر ہو (تو بیٹھ کر بھی نوافل...

968
969

احتلام ہونے کا وقت معلوم نہ ہو اور نشان دیکھے تو کب سے غسل فرض ہونے کے احکام جاری ہوں گے؟

سوال: زید نے نمازِ فجر کے بعد کچھ آرام کیا یعنی سو گیا اور پھر انہی کپڑوں میں آفس چلا گیا۔ نمازِ ظہر سے پہلے اُس نے اپنے کپڑوں پر منی کے نشانات دیکھے۔ اب یہ نشانات کب کے لگے ہیں؟ زید کو اس کا کچھ علم نہیں۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ زید نے انہی کپڑوں میں جو نمازِ فجر ادا کی ہے تو کیا اُس کی وہ نمازِ فجر درست ادا ہوگئی یا اُس نماز کو دوبارہ ادا کرنا ہوگا؟

969
970

نفل نماز میں قیام کا حکم

جواب: ادا کرنا جائز ہے لیکن بیٹھ کر نوافل ادا کرنے والے کو ،کھڑے ہو کر نوافل ادا کرنے والے کی بنسبت آدھا ثواب ملے گا ،مگر کوئی عذر ہو (تو بیٹھ کر بھی نوافل...

970