
امام ابوحنیفہ علیہ الرحمۃ کوامام اعظم کہنا
سوال: ہم اہلسنت امام ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ کو امام اعظم کہتے ہیں،کچھ لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ امام اعظم تو صرف نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔اس کا کیا جواب دیا جائے؟
سیمپل والی ادویات کی خرید و فروخت کرنا کیسا؟
جواب: جواب اس پس منظر میں ہے کہ ڈاکٹر کوکمپنی کی طرف سے دوا ہبہ (Gift) کے طور پر دی جاتی ہو لیکن اگر ڈاکٹر کا کام صرف تقسیم کرنا ہو کمپنی اس کو مالک نہیں بن...
مستحق زکوٰۃ کیسے پہچانا جائے ؟ نیز بعد میں غیرِمستحق نکلا، تو زکوٰۃ کا حکم؟
جواب: جواب ارشاد فرمایا:’’اگر اس کو یہ سمجھ کر کہ یہ مالک نصاب نہیں ہے ، زکوۃ دیدی اور بعد کو معلوم ہوا کہ مالک نصاب ہے ،زکوٰۃ ادا ہو گئی ۔۔۔ اس کے جاننے کا...
کیا مرحوم کا قرض ادا کرنے والا ترکے سے رقم لے سکتا ہے ؟
جواب: جواب میں ارشاد فرماتے ہیں : قرضِ مورث کہ بکر پسر بالغ (Adult) نے ادا کیا تمام و کمال ترکہ مورث سے مجرا پائے گا جبکہ وقتِ ادا تصریح نہ کردی ہو کہ مجرا...
مسلمان کا ہندووں کے تہوارپران کوبکرے بیچنا
جواب: جواب میں آپ نے ارشاد فرمایا:" لکڑیاں بیچنے میں حرج نہیں "لان المعصیۃ لاتقوم بعینہا" (کیونکہ معصیت اس کے عین کے ساتھ قائم نہیں ہوتی۔ ت) مگر جلانے م...
کافرکی کمپنی میں خلاف اصول حاضری لگانا
سوال: میرے پاس کمپنی کا حاضری سسٹم ہے، کفار کی کمپنی ہے، کیا میں خلاف ِ اصول حاضری کے سسٹم میں کوئی حاضری یا اوور ٹائم لگا سکتا ہوں۔ آپ کی طرف سے پہلے جواب آیا تھا، لیکن کسی نے کہا کہ اگر کافر کی کمپنی ہو، تو اپنی عزت بچاتے ہوئے آپ ایسا کر سکتے ہیں۔ کیا یہ درست ہے ؟
میت کی نمازوں کا فدیہ مسجد میں دینا
جواب: جواب میں فرماتے ہیں:”مصرف اس کا مثل مصرفِ صدقہ فطر و کفارہ یمین وسائر کفارات و صدقات واجبہ ہے بلکہ کسی ہاشمی مثلاً شیخ علوی یا عباسی کو بھی نہیں دے سک...
گھوڑی کا لعاب اگر کپڑوں پر لگ جائے تو کیا وہ کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
جواب: جواب میں ارشاد فرماتے ہیں:”گھوڑے کا جھوٹا پاک ہونے کا مقصد یہ ہے کہ کپڑے یا بدن پر لگ جائے تو نماز جائز ہے ۔“(وقار الفتاوٰی،ج 02،ص 09، بزم وقار الدین)...
سنتوں کی کسی رکعت میں سورۃ فاتحہ نہ پڑھی توکیا حکم ہے ؟
سوال: ظہر کی چار سنت مؤکدہ میں زید نے سورہ فاتحہ بھول کر سورت شروع کر دی سورت پوری کرنے کے بعد اسے یاد آیا کہ اس نے فاتحہ نہیں پڑھی لیکن اسے اس مسئلہ پتہ نہیں تھا کہ اس صورت میں کیا کرنا چاہیے تو اس نے اپنی نماز آگے جاری رکھی اور آخر میں سجدہ سہو کر لیا کیا اس صورت میں اس کی نماز ہو گئی؟ جواب عنایت فرمائیے۔
جواب: جواب میں امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا:" ذلیل خدمت اس سے(سید سے) لینا جائز نہیں، نہ ایسی خدمت پراسے ملازم رکھنا ...