
مسجد کے لیے وقف کیا ہوا پلاٹ بیچ کر دوسری جگہ مسجد بنا سکتے ہیں؟
سوال: ایک شخص نے مسجد کے لیے 5 مرلے کا پلاٹ وقف کر دیا۔ کچھ عرصے بعد اس کے بھائی نے بھی اُسی پلاٹ سے متصل مزید 5 مرلے کا پلاٹ مسجد کے لیے وقف کیا۔ اب مکمل رقبہ 10 مرلے ہے۔ مسجد بنانے کے لیے اِن دس مرلوں کی تقریباً چار فٹ تک بنیادیں بھی اٹھائی جا چکی ہیں۔اب معاملہ یہ ہے کہ اِس دس مرلہ پلاٹ کے بالکل سامنے ایک اور 10 مرلے کا کارنر والا پلاٹ ہے، جسے 2 گلیاں لگتی ہیں۔اب دونوں واقِف یہ چاہتے ہیں کہ موجودہ 10 مرلہ سنگل گلی والے پلاٹ کو فروخت کر کے اُسی قیمت سے سامنے کارنر اور ڈبل گلی والے پلاٹ کو خرید کر وقف کریں اور اُس پر مسجد تعمیر کریں ۔ کیا اِس کی شرعاً اجازت ہے؟ نوٹ:واقِفین نے موقوفہ پلاٹ کو وقف کرتے ہوئے استبدال کی شرط نہیں لگائی تھی۔ مطلقاً وقف کیا تھا۔جگہ بدلنے کا ذہن بعد میں بنا ہے۔
چہرےپر سرمے سے تِل بنانا کیسا ہے ؟
جواب: بال نوچنے والیوں اور خوبصورتی کے لیے دانتوں میں کھڑکیاں بنانے والیوں پر ،(کیونکہ یہ سب) اللہ تعالیٰ کی بنائی ہوئی چیز کو بگاڑنے والیا ں ہیں ۔(بخاری ...
جواب: بال ابتدا کرنے والے پر ہوگا،البتہ اس موقع پر بھی بہتر و افضل یہ ہے کہ برائی کا بدلہ برائی کے ساتھ دینے کے بجائے سامنے والے کے ساتھ بھ...
مذہب کیوں ضروری ہے ؟ مذہب کی اہمیت کیا ہے ؟
جواب: بالا تر ہستی اور مافوق الفطرت طاقت رکھنے والے خدا کو مانتا آیا ہے۔ تاریخِ انسانی کی کبھی ختم نہ ہونے والی یہ سوچ اس حقیقت کی عکاسی کرتی ہے کہ انسان ...
صدقہ عمر کو بڑھاتا ہے اس سے کیا مراد ہے؟
جواب: بالنسبة إلى ملك الموت أو غيره ممن وكل بقبض الأرواح، وأمره بالقبض بعد آجال محدودة، فإنه تعالى بعد أن يأمره بذلك أو يثبت في اللوح المحفوظ ينقص منه أو يز...
عدتِ موت میں زیورات پہننے کا حکم ؟
سوال: ہندہ کے شوہر کاانتقال ہوگیاہے ،دوران عدت ہندہ سونے کی بالیاں ،کنگن اورچوڑیاں پہن سکتی ہے یانہیں؟
واٹر پروف مسکارا لگایا ہو، تو وضو و غسل کا حکم
جواب: بال برابر بھی خشک رہ گئی تو وضو و غسل نہ ہوگا ، لہذا جب تک مسکارا کو جدا کرکے اس کی جگہ کو نہ دھویا جائے اس وقت تک وضو اور غسل نہیں ہوگا۔درمختار میں ہ...
سفر میں سنتوں کا حکم، نیز حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی روایات میں تطبیق
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1) مسافرِ شرعی کے لیے نماز کی سنتوں کی ادائیگی کا کیا حکم ہے ؟ (2)حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے ،آپ فرماتے ہیں:’’ لو أتيت بالسنن في السفر لأتممت الفريضة‘‘ یعنی : سفر میں اگر میں نے سنتیں ادا کرنی ہوتیں، تو میں فرض نماز ہی پوری پڑھ لیتا ‘‘اس فرمان کا کیا محمل ہے ؟برائے کرم رہنمائی فرمائیں ۔
دورانِ عدت پسینے کی بو ختم کرنے کے لیے پرفیوم یا باڈی اسپرے استعمال کرنا
جواب: بال سنوارنے کے لیے ہوتے ہیں اور یہ ممنوع ہے ۔‘‘(بھار شریعت ، ج2،حصہ 8، ص242، مکتبۃ المدینہ ، کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم...
جمعہ میں سجدہ سہو لازم ہوا اور نہیں کیا تو کیا نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟
جواب: بالخصوص پہلے دور میں نمازیوں کی کثرت ہوا کرتی تھی اور اُس دور میں مائیک، لاؤڈ اسپیکر وغیرہ بھی نہیں ہوا کرتے تھے، تو آخری صف کے نمازیوں تک آواز پہنچا...