
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر کتنے وقت کی نماز فرض تھی ؟
سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر کتنے وقت کی نماز فرض تھی ؟
شوال میں عمرہ کرنے پر حج کی فرضیت کا حکم
سوال: ماہ شوال میں ہم مدینہ شریف سے نمازعیدالفطرپڑھ کرعمرہ کی نیت سے احرام باندھ کرمکہ شریف روانہ ہوئے اورعمرہ اداکرنے کے بعددوچاردن کے بعدمکہ شریف سے اپنے وطن پاکستان روانہ ہوئے۔ کچھ حضرات کاکہناہے کہ جس نے پہلے فرض حج اداکرلیاہو ، وہ توشوال میں مکہ شریف جاکراپنے وطن واپس آسکتاہے ، لیکن جس نے ابھی فرض حج ادانہیں کیا ، وہ اگرماہ شوال میں مکہ شریف کی حدودمیں داخل ہوجائے ، تواب بغیرحج کیے واپس نہیں آسکتا ۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیایہ بات درست ہے کہ جس نے فرض حج ادانہیں کیا ، وہ شوال کے مہینے میں مکہ شریف گیا ، تواب بغیرحج کیے واپس نہیں پلٹ سکتا؟
عمرے کے طواف کے پھیروں میں شک ہوجائے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: فرض یا واجب طواف میں شک پیدا ہوجائے تو اس صورت میں وہ دوبارہ سے طواف کرے غالب گمان پر عمل نہ کرے۔ البتہ اس صورت میں اگر اسے کوئی عادل شخص خبر دے دے ت...
فرض الاعادہ اور واجب الاعادہ نماز میں کیا فرق ہے ؟
سوال: فرض الاعادہ اور واجب الاعادہ نماز میں کیا فرق ہے؟
سوال: ہندہ نے تین رکعت مغرب کے فرض کی نیت باندھ لی پھر اسے یاد آیا کہ وہ فرض تو پڑھ چکی ہے ، اب تو اس نے سنتیں پڑھنی ہیں، لہذا اس نے یاد آتے ہی وہ نماز توڑدی۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں ہندہ پر اس نماز کی قضا لازم ہوگی؟ کیا وہ نماز توڑنے پر گنہگار ہوگی؟
سوال: کیا سید پر بھی زکوٰۃ فرض ہے ؟ رہنمائی فرمادیں۔
جس کام کا جائز یا ناجائز ہونا معلوم نہ ہو، اس کے متعلق فوراً پوچھنا ضروری ہوگا یا نہیں ؟
جواب: فرض قرار دیا گیا ہے۔ جن کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ سب مىں اولىن واہم ترىن فرض ىہ ہے کہ بنىادى عقائد کا علم جس سے آدمى صحىح العقىدہ سنى بنتا ہے اور جس ...
فرض نماز کی پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کی تکرار کا حکم؟
سوال: اگر کسی نے مغرب کی فرض نماز کی پہلی رکعت میں ایک بارمکمل سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد بھول کر دو بارہ سورہ فاتحہ پڑھ لی،جب دوسری بار سورہ فاتحہ پڑھ چکا تو یاد آیا کہ وہ تو پہلے سورہ فاتحہ پڑھ چکا ہے، پھراس نے بغیر سجدہ سہو کئے نماز مکمل کرلی،تو کیا ایسی صورت میں اس کی وہ نماز درست ادا ہوگئی یا وہ نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی؟
نماز فرض نہ ہوتی یا صرف ایک بار فرض ہوتی تمنّا کرنا کفر ہے؟
سوال: ایسا بولنا یا سوچناکہ ’’اچھا ہوتا اگر نماز فرض نہ ہوتی“یا ”اچھا ہوتا اگر دن میں صرف ایک بار نماز فرض ہوتی۔‘‘تو کیا کفر ہے؟