
روزوں کا فدیہ دینے کی اجازت کس کو ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص شوگر، بلڈ پریشر اور گرد ے کا مریض ہے روزہ نہیں رکھ سکتا اس کیلئے کیا حکم ہے ؟اسکے ایک روزے کا فدیہ کیا ہو گا اور پورے رمضان کے روزوں کے فدیہ کی کتنی رقم بنتی ہے ؟ سائل: منیر بخش (لائنز ایریا ، باب المدینہ ، کراچی )
ام ایمن نام کا مطلب اور ام ایمن نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: پر نام رکھا جائے کہ نام کا اثر بھی انسان پہ پڑتا ہے، اور اس سے ان کی برکت شامل حال رہنے کی امیدہے ۔اورحدیث پاک میں اس کی ترغیب بھی ارشادفرمائی گئی...
فہم نام کا مطلب اور فہم نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: پر زبر کے ساتھ) کا معنی ’’سمجھ بوجھ‘‘ ہے۔ (قامو س الوحید، صفحہ 1258) اور گرائمر کے اعتبار سے یہ مصدر ہے اور مصدر بمعنیٰ فاعل بھی استعمال ہوتا ...
وضو و غسل کے بعدمعلوم ہوا کہ نیل پالش لگی رہ گئی، تو جو نماز پڑھی اس کا حکم
سوال: کسی اسلامی بہن نے ناخن پالش لگائی ہوئی تھی، اسے اپنی طرف سے صاف کر کے وضو یا غسل کیا اور نماز بھی پڑھ لی، پھر توجہ گئی ، تو معلوم ہوا کہ ناخن پالش صحیح طور پر نہیں اتری تھی،جس وجہ سے پانی ناخن تک نہیں پہنچا، تو اس صورت میں اُس پڑھی گئی نماز کا کیا حکم ہو گا؟
ازکی نام کا مطلب اور ازکی نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: پر مشتمل نام ہے، لہذا یہ نام نہ رکھا جائے، بلکہ اس کی جگہ بچے کا نام انبیاء کرام علیہم السلام، صحابہ کرام و تابعین رضوان اللہ علیہم اجمعین کے نام پر ر...
عائذہ نام کا مطلب اور عائذہ نام رکھنے کا حکم
جواب: پر نام رکھو۔(مسند الفردوس للدیلمی ،جلد02، صفحہ 58،مطبوعہ: بیروت) نیک لوگوں کے ناموں پر نام رکھنے کےمتعلق مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمۃ فرماتے ہی...
وضو کرتے ہوئے انگلیوں کو چوم کر سر کا مسح کرنے کا شرعی حکم
سوال: بعض لوگ سر کا مسح کرنے سے پہلے ہاتھوں پر پانی ڈال کر انگلیاں چومتے ہیں، بعض تو آنکھوں سے بھی لگاتے ہیں،پھر اُسی استعمال شدہ ہاتھ کی تری سے مسح کرتے ہیں۔ کیا اس طرح کرنے سے سر کا مسح درست ہوجائے گا؟
پیر صاحب کا مختلف سلسلوں میں بیعت کرنا کیسا؟
جواب: پر اُسی میں بیعت کرتے، البتہ اگر کوئی شخص خاص طور پر خصوصیت کے ساتھ کسی خاص طریقہ میں بیعت کی تمنا کرتا، تو اُس کو اُسی طریقے میں بیعت فرماتے یا بعض ...
حماداللہ مشتاق نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: پر نام رکھا جائے ،تاکہ ان کی برکت حاصل ہو۔اورحدیث پاک میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی جوترغیب ارشادفرمائی گئی ،اس پرعمل بھی ہو۔ محمدنام رکھنے کی فضی...
ماہ نور نام رکھنے کا حکم اور ماہ نور کے معنی
جواب: پر رکھا جائےکہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے نیزامیدہے کہ اچھے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی ب...