
جواب: علیہما الرحمہ کے نزدیک جائز ہے اور امام محمد علیہ الرحمہ فرماتے ہیں کہ اگر اس نے جانور کے وزن کے برابر گوشت کے بدلے میں خریدا ، تو جائز نہیں ہے ، ہاں ...
دن کے نوافل میں امام قراءت بلند آواز سے کرےگا یا آہستہ؟
جواب: علیہ رحمۃاللہ القوی فرماتے ہیں:”(ويجهر الإمام)وجوبا۔۔۔۔۔۔۔ (في الفجر وأولى العشاءين ۔۔۔۔ وجمعة وعيدين وتراويح ووتر بعدها)أی فی رمضان۔۔۔۔ (ويسر في غيره...
فتاوی رضویہ کے مطابق حضور کی پیدائش کی تاریخ ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کچھ لوگوں نے اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنّت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ کا حوالہ دےکر ایک اسٹیکر شائع کیا ہے ، جس میں درج ہے کہ آپ رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے رسالے”نطق الہلال“ فتاویٰ رضویہ، جلد26 میں لکھا ہے کہ ولادتِ (پیدائش) نبیِّ کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم 8ربیعُ الاوّل ہے اور وفاتِ نبیِّ کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم 12ربیع ُالاوّل ہے۔کیا واقعی اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنّت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن کا یہی موقف ہے کہ حُضورِ اکرم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی ولادت آٹھ ربیعُ الاوّل کو ہوئی؟
کافر کمپنی سے انشورنس کروانے کی ایک ناجائز صورت ؟
جواب: علیہ الرحمۃ اپنی کتاب الزواجر میں لکھتے ہیں : ”والميسر القمار بأي نوع كان، ۔۔۔ وروى البخاري أنه - صلى الله عليه وسلم - قال: «من قال لصاحبه تعال أقامرك...
جس پر دَم لازم ہو اور وہ دَم دینے پر قادر نہ ہو، تو کیا حکم ہے
جواب: علیہ الدم عینا ای حتما معینا وجزما مبینا لایجوز عنہ غیرہ بدلا اصلا “ ترجمہ:جب محرم نے مذکورہ کسی چیز کو علی وجہ الکمال کیا یعنی اتنی مقدار میں کہ جس س...
ماہِ صفر کے آخری بدھ کے متعلق کچھ غلط نظریات؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ صفر المظفر کے آخری بدھ کو بعض لوگ چُوری بدھ کہتے ہیں ۔اس دن عمدہ کھانے بناتے ہیں اور بالخصوص دیسی گھی کی چوری بناتے ہیں ۔اعتقاد یہ ہوتا ہے کہ اس دن نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم صحت یا ب ہوئے تھے اور صحابہ کرام نے خوشیاں منائی تھیں اور عمدہ کھانے بنائے تھے ، لہٰذا ہمیں بھی ایسا کر نا چاہیے ۔یہ فرمائیں کہ اس اعتقاد کے ساتھ یہ عمل کرنا کیسا ہے ؟ سائل :مجیب الرحمٰن ( تحصیل و ضلع میانوالی)
قرآن افضل ہے یا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
سوال: قرآن افضل ہے یانبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم؟
ماہ صفر کے آخری بدھ کے متعلق کچھ غلط نظریات؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ صفر المظفر کے آخری بدھ کو بعض لوگ چُوری بدھ کہتے ہیں۔اس دن عمدہ کھانے بناتے ہیں اور بالخصوص دیسی گھی کی چوری بناتے ہیں ۔اعتقاد یہ ہوتا ہے کہ اس دن نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم صحت یا ب ہوئے تھے اور صحابہ کرام نے خوشیاں منائی تھیں اور عمدہ کھانے بنائے تھے ، لہٰذا ہمیں بھی ایسا کر نا چاہیے ۔یہ فرمائیں کہ اس اعتقاد کے ساتھ یہ عمل کرنا کیسا ہے ؟
کیا صرف صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پڑھنا بھی درود پاک ہے ؟
سوال: کیا ہم بطورِ درود پاک صرف ”صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم“ پڑھ سکتے ہیں جبکہ اس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام ذکر نہیں؟
شہید قرآنِ پاک اور دیگر مقدس اوراق کو جلا دیا جائے یا کیا کیا جائے؟
جواب: علیہ رحمۃ اللہ القوی فرماتے ہیں:” والدفن أحسن کما فی الأنبیاء و الأولیاء إذا ماتوا، و کذا جمیع الکتب إذا بلیت و خرجت عن الإنتفاع بھا اھ: یعنی أن ا...