سرچ کریں

Displaying 981 to 990 out of 1055 results

981

کیا عورت کا ناک چھدوانا ضروری عمل ہے؟

سوال: کیا عورت کو ناک چھدوانا ضروری ہوتا ہے؟بعض لوگ کہتے ہیں شادی شدہ عورت کو اس کے بغیر رہنا درست عمل نہیں، اس کے بغیر نکاح بھی نہیں ہوتا ،اس طرح کی باتیں کی جاتی ہیں گویا یہ کوئی فرض یا واجب عمل ہے ، اب اگر کوئی عورت اس وجہ سے ناک نہ چھدوائے کہ اس میں تکلیف بہت ہوتی ہے،تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟

981
982

جس ایپلیکیشن کا نام شرکیہ یا باطل معبود پر ہو اسے استعمال کرنا کیسا؟

جواب: لوگ استعمال کرتے ہیں اورکسی باطل معبود کا وہم بھی کسی کے ذہن میں نہیں آتا، جیسے دنوں کے انگریزی ناموں میں بھی ایسا ہی پس منظر ہے، لہٰذا ایسے الفاظ کے...

982
983

دکان پر بیٹھنے کی وجہ سے جماعت چھوڑنا

جواب: لوگ جماعت ترک کر دیں یا کوئی ایسافقیہ ترک کرے جس کی اقتدا کی جاتی ہو۔ (حاشیۃ الطحطاوی علی المراقی، ج 1، ص 412، دار الکتب العلمیۃ، بیروت) وَاللہُ اَع...

983
984

عمرہ میں قربانی کا حکم اور نبی ﷺ کی سنت

سوال: ہم دیکھتے ہیں کہ لوگ عمرہ میں قربانی نہیں کرتے،تواس کا مطلب یہ ہے کہ عمرہ کے لیے قربانی ضروری نہیں ہے، جبکہ میں نے پڑھا کہ پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جب عمرہ قضا اداکیا تو اونٹوں کی قربانی کی ، تو کیا عمرہ پر بھی قربانی کی جا سکتی ہے ؟ اور عمرہ پر قربانی کرنا کیا ہے ؟ مطلب سنت ہے یا کیا ہے؟

984
985

حجامہ کی حقیقت

جواب: لوگ ہی پہچانتے ہیں، لہٰذا حجامہ کے لئے بھی دیگر علاجوں کی طرح حجامہ کرنے والے کا حقیقی ماہر ہونا ضروری ہے، تا کہ حقیقی فوائد حاصل ہو سکیں۔ والل...

985
986

جاندار کی تصاویر والے چائے کے کپ بنانا

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ آج کل بعض لوگ تصویر والے چائے کے کپ بناتے ہیں، جس میں انسان کی اپنی تصویر ہوتی ہے، تو کیا ایسا کرنا درست ہے؟ نیزاگر انسان کا چہرہ نظر نہ آئے صرف پچھلا حصہ ہو تو کیا یہ درست ہے؟

986
987

میوزک سننے کا حکم

جواب: امير والاوثان والصلب “ ترجمہ:حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :بے شک میرے رب نے مجھے دو نوں جہان...

987
988

شوہر و بیوی کا صرف اپنے ہاتھوں کی تصویر پرنٹ آؤٹ کروانا

سوال: کیا ہم میاں بیوی کے ہاتھوں کی تصویر پرنٹ آؤٹ کر سکتے ہیں؟ جیسے بعض لوگ نکاح کے بعد پہلی یادگار ملاقات کی تصویر جس میں چہرہ وغیرہ کچھ نہیں ہوتا، صرف ہاتھ ہوتے ہیں، وہ پرنٹ آؤٹ کروا کر رکھنا چاہ رہے ہوتے ہیں، برائے مہربانی رہنمائی فرما دیں۔

988
989

قریبی رشتہ داروں کا میّت کے گھر رُکنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کچھ لوگوں کے ہاں میّت ہونے پر سات دن تک یہ ہوتا ہے کہ دُور کے رشتہ دار چلے جاتے ہیں،مگرقریبی رشتہ دار اور اہلِ خانہ گھر بیٹھے رہتے ہیں، کام کاج وغیرہ کے لئے نہیں جاتے، جو لوگ تعزیت کرنے آتے ہیں ان سے ملتے ہیں اور میّت کے لئے دعا کرتے ہیں،اس دوران بعض اوقات رونے دھونے کی نوبت بھی آجاتی ہے۔ اس کا کیا حکم ہے ؟

989
990

چاول، دال وغیرہ اناج میت کے پاس رکھنا

سوال: کچھ لوگ کسی کے انتقال کے بعد چاول، دال، گیہوں، آلو اور پیاز وغیرہ میت کے پاس رکھ دیتے ہیں، کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟

990