
کیا اولیاء اللہ سے مدد مانگنا جائز ہے؟
جواب: وقت انبیاء ومرسلین واولیاء و صالحین سے فریاد کرتے اور یاشیخ فلاں (یارسول اللہ ،یاعلی ،یا شیخ عبدالقادر جیلانی )اوران کی مثل کلمات کہتے ہیں یہ جائز ہے ...
صلوۃ اللیل کب پڑھی جاتی ہے اور صلوۃ اللیل کی رکعتیں
جواب: وقت نماز عشاء پڑھنے کے بعد سے لے کر فجر کی نما زکا وقت شروع ہونے سے پہلے تک رہتا ہے ،اِس ٹائم میں جب چاہیں صلوۃ اللیل پڑھ سکتے ہیں ،صلوۃ اللیل کی ر...
سوال: جو شخص دفن کے وقت موجود نہیں تھا، اس کے لیے میت کو دفن کرنے کے دو دن یا تین دن یا دس دن بعد قبر پر مٹی ڈالنا کیسا ؟ حوالہ کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی؟
لڑکی کے نکاح کے وقت ولدیت میں پالنے والے شخص کا نام لینا
سوال: ایک شخص نے کسی کی لڑکی گودلی اوراس کی پرورش کی اورولدیت میں اپنانام لکھا، کیا اب نکاح کرتے وقت ولدیت کے طورپراس کانام لیاجاسکتاہے ؟اس طرح کرنے سے نکاح پرکوئی اثرپڑے گایانہیں؟
مقدس نام والی انگوٹھی پہن کر بیت الخلاء جانے کا شرعی حکم
جواب: وقت انگوٹھی اتارلیتے، کیونکہ اس میں ’’محمد رسول اللہ‘‘منقش تھا۔ میں کہتا ہوں بلکہ اسے چاروں محدثین (امام ترمذی، امام ابوداؤد، امام نسائی، امام ابن ماج...
جواب: وقت مستحب کے آخرتک انتظارضروری نہیں لیکن کرلے توبہترہے ۔ اوراگرعادت سے پہلے بندہواتونمازکے مستحب وقت کے آخرتک انتظارکرناضروری ہے،نہ آئے تو مکروہ و...
ہونٹوں سے اترنے والی پپڑی پانی میں گر جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: وقت قلیل پانی کو ناپاک کرے گی کہ جب تر ہو۔ اگر خشک ہو، جیسا کہ عام طور پر ہونٹوں سے اترنے والی پپڑی خشک ہی ہوتی ہے، اس میں حیات باقی نہیں ہوتی اور کسی...
مسلم و غیر مسلم کے کپڑے ایک ساتھ دھلنے پر پاکی ناپاکی کا حکم
جواب: وقت ان کا جھوٹا ایسا ہی ناپاک ہے جیسا کتے کا ،بلکہ اس سے بھی بدتراور حقے وغیرہ جس چیز کو ان کا لعاب لگ جائے گا ضرور ناپاک ہو جائے گی ۔۔۔ہنود نصاری...