
کپڑے کے تھان میں کچھ کپڑا زیادہ ہوتا ہے اس کا کیا کریں؟
سوال: کپڑے کے تھان میں لکھا ہوتا ہے کہ یہ بیس میٹر ہے یا پچیس میٹر ہے اسی کے حساب سے ہم اس کی پیمنٹ کرتے ہیں لیکن جب اس کی پیمائش کرتے ہیں تو اس میں سے آدھا یا پونا میٹر کپڑا زیادہ نکلتا ہے ، اس کے بارے میں کیا حکم ہوگا؟
جنات کی غذا میں کون کون سی اشیا شامل ہیں ؟
سوال: میں نے سنا ہے کہ جنات کی غذا ہماری غذا کی طرح نہیں ہوتی ہے وہ ہڈیاں کوئلہ ناپاکی وغیرہ کھاتے ہیں اب سوال یہ ہے کہ اگر ان کی غذا ہماری غذاکی طرح نہیں ہے پھر وہ ہمارے کھانے میں شریک کیسے ہو سکتے ہیں جو خوراک ہم کھاتے ہیں وہ اس خوراک کو کیسے کھا سکتے ہیں رہنمائی فرمائیے۔
نبیذ بنانے اور استعمال کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
جواب: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے مَشک میں نبیذ بناتے صبح کو بناتے تو عشا تک نوش فرماتے اور عشا کو بناتے تو صبح تک نوش فرماتے ۔"(یہ گرمی کے زمانے...
دن کے وقت مرغ اذان دے ،تو اس کو برا سمجھنا کیسا ؟
جواب: ہم مرغ کا اذان دینا کہتے ہیں۔ بعض لوگوں نے تہجد کے وقت کی مرغ کی آواز مراد لی، بعض نے صبح صادق کے وقت کی آواز، مگر پہلے معنی زیادہ ظاہر ہیں کہ حدیث می...
جس برتن میں خنزیرکاگوشت پکایا،اسے دھوکراستعمال کرنا
سوال: اگر عیسائی غلطی سے ہمارا برتن استعمال کرلے اور اس میں خنزیر کا گوشت پکا لے تو کیا ہم دھونے کے بعد اس برتن کو استعمال کرسکتےہیں؟
کرسی پر نماز پڑھنے والا شخص صف میں کس جگہ نماز ادا کرے ؟
جواب: ہم نے عرض کی : یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! فرشتے اپنے رب کی بارگاہ میں کیسی صف باندھتے ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا :...
طواف کے دوران قرآن پاک کی تلاوت کرنا کیسا؟
جواب: ہم نے جونقول ابھی پیش کیں ، ان کا حاصل یہ ہے کہ طواف میں قراءت کرنا خلافِ اَوْلیٰ ہےاور ذکرکرناقراءت کرنے سے افضل ہے ،چاہے ذکرماثورہو یا غیرماثور، جیس...
صلاۃ التسبیح میں تیسراکلمہ مکمل پڑھنے کا حکم
سوال: صلاۃ التسبیح کی نمازمیں تیسراکلمہ "سبحان اللہ والحمدللہ ولاالہ الااللہ واللہ اکبر"یہاں تک پڑھتےہیں۔پرکچھ بہنیں کہتی ہیں کہ ہم تیسراکلمہ مکمل پڑھتی ہیں،اس سےثواب زیادہ ملتاہے۔کیااس طرح پڑھ سکتےہیں؟
امام کے ساتھ رکوع میں ملنے کی تفصیل
سوال: امام صاحب رکوع میں ہوں اور اب کوئی نمازی آئے اور نیت باندھے لیکن امام صاحب کھڑے ہو جائیں اور کھڑے ہو کر سمع اللہ لمن حمدہ کہیں ، امام کے کھڑے ہونے کے بعد اور سمع اللہ لمن حمدہ کہنے سے پہلے ہم رکوع میں جائیں ، تو رکعت مل جائے گی یا نہیں ؟
بچے کا نام محمد بنیامین علی رکھنا
سوال: کیا ہم اپنے بچے کا نام محمد بنیامین علی رکھ سکتےہیں ؟