سرچ کریں

Displaying 981 to 990 out of 5627 results

981

کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی تھی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِ جنازہ ادا کی گئی ہے؟ ہم نے اپنے اساتذہ سے یہ سنا ہے کہ حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِجنازہ ادا نہیں کی گئی بلکہ صحابہ ٔ کرام رضی اللہ عنہم سرکارصلی اللہ علیہ وسلم کے چہرۂ انور کی زیارت کرتے اور دُرود پاک پڑھتے ہوئے نکلتے جاتے تھے براہِ کرام شرعی رہنمائی فرمائیں ۔ سائل:ابولریان محمد مشتاق حسین قادری( امام مرکزی جامع مسجد محمدیہ حنفیہ غوثیہ انوار شریف ضلع وتحصیل مظفرآباد آزاد جموں وکشمیر )

981
982

پورے گھر کی طرف سے ایک قربانی کا شرعی حکم

سوال: ”حضرت سیِّدُنا عطا بن یسار رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سیِّدُنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا : رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کے زمانے میں آپ لوگوں کی قربانیاں کیسی ہوتی تھیں ، تو انہوں نے فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے زمانے میں آدمی اپنے اور اپنے گھر والوں کی طرف سے ایک بکری کی قربانی کرتا تھا ، تو اس کے سارے گھر والے کھاتے اور لوگوں کو کھلاتے ، پھر لوگ فخر و مباحات کرنے لگے (ایک دوسرے پر برتری اور دکھاوے کے لیے ایک سے زیادہ قربانیاں کرنے لگے ) ، تو معاملہ ایسا ہو گیا جو تم دیکھ رہے ہو ۔“(سنن ابنِ ماجہ ، حدیث 3147) اس کے بعد نوٹ لکھا ہے کہ اسلام میں ایک خاندان کا مطلب ایک شادی شدہ مرد و عورت اور اس کی اولاد ہے ، اب اگر ایک گھر میں ایک سے زیادہ شادی شدہ لوگ ہوں، تو وہ سب الگ خاندان شمار ہوں گے اور ہر خاندان اپنی الگ اور صرف ایک قربانی یا صرف ایک حصہ قربانی کرے گا ۔

982
983

اظہارِمحبت کے حوالے سے حدیث پاک کی شرح

سوال: میں نے سنا ہے کہ مشکوۃ شریف میں یہ حدیث موجود ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا کہ جب تم کسی سے محبت کرو تو اسے بتاؤ کہ تم اس سے محبت کرتے ہو تاکہ اس کے دل میں بھی تمہارے لئے محبت پیدا ہو۔ اس کی تشریح ووضاحت فرمادیجئے، کیونکہ آج کل جیسا ماحول ہے کہ بے حیانوجوان لڑکے اور لڑکیاں ایک دوسرے سے ناجائزمحبت کرتے ہیں وہ تواپنی ناجائزدوستی پرمزیداصرارکریں گے کہ محبت کے اظہار کرنے کا حکم تو حدیث پاک میں موجودہے ۔ پھر گناہ اور بے حیائی مزیدبڑھے گی ۔

983
984

پریمئیم پرائز بانڈ کا شرعی حکم ؟

جواب: علیہ الرحمۃ ارشاد فرماتے ہیں :”كل قرض جر نفعا حرام اي اذا كان مشروطا“ترجمہ:ہر وہ قرض جو مشروط نفع لائے حرام ہے ۔ (رد المحتار مع الدرالمختار ، کتاب ...

984
985

ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم

جواب: علیہ تعاھد الآخر بخلاف المملوک اللھم الا ان یحمل کلامہ علیہ، اما احد الزوجین فلا یمنع السقوط الا ان یتبرع و مثل ذالک یقال فی المریض و المریضۃ‘‘ یعنی ...

985
986

نبی کریم علیہ الصلٰوۃ والسلام سجدے میں کون سی دعائیں پڑھتے تھے؟

سوال: آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم سجدے میں کون کون سی دعائیں پڑھا کرتے تھے ؟دلائل کی روشنی میں تحریری فتوی عطا فرما دیجئے۔

986
987

قبرستان پر چھت بنا کر جنازگاہ بنانے کا شرعی حکم ؟

جواب: علیہ رحمۃ الرحمٰن قبرستان پر چھت ڈال کر اس کو مسجد کردینے کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں فرماتے ہیں:”مسجد قدیم لبِ مقبرہ واقع ہے، یہ بیرون حدودمقبرہ...

987
988

حضور کے والدین کے ایمان کے بارے میں عقیدہ؟

سوال: پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کے بارے میں ہمارا کیا عقیدہ ہے؟ مجھے ایک عرب آدمی یہ سمجھانے کی کوشش کر رہا تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے والدین ایمان پر نہیں تھے اور وہ دونوں جنت میں نہیں ہیں۔ میں الحمد للّٰہ حنفی قادری اور عطاری ہوں۔ پلیز رہنمائی فرما دیں کہ ہمارا عقیدہ کیا ہے۔؟ جزاک اللہ خیرا۔

988
989

پی ایل ایس (PLS) اکاؤنٹ کے ذریعے ملنے والے نفع کا حکم ؟

جواب: علیہ وسلم نے فرمایا:’’کل قرض جر منفَعۃ فھو ربا‘‘ہر قرض جو نفع لائے، وہ سود ہے۔ (کنزالعمال،ج6،ص99،مطبوعہ لاھور) مصنف ابنِ ابی شیبہ میں ہے:’’عن ابن ...

989
990

کیا وسیلے کا کوئی ثبوت ہے؟

جواب: علیہ وسلم نےایک صحابی کو دو رکعت پڑھنے کے بعد ایک دعا سیکھائی،جس دعا میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا وسیلہ پیش کیا گیا ہے ،بلکہ ایک روایت میں تو ی...

990