
(Big Bang Theory)کیا ہے، اور اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
جواب: اسلامی نظریہ نہیں، بلکہ سائنسی خیال ہے، جو ثابت بھی نہیں،جیسے:ہم نے بھی اوپر بگ بینگ کا معنیٰ بیان کیا ہے۔ باقی اس سے خالق کے وجود کا انکار کرنا قطعی ...
اسلامی احکامات کی تشریح میں اختلاف ہے تو پھر اسلام پر عمل کیوں کریں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ سیکولر لوگوں کے اس اعتراض کا کیا جواب ہے: ” کون سا اِسلام جناب، کیونکہ مولویوں کا اسلامی احکامات کی تشریح میں اختلاف ہے، لہٰذا جب تک یہ اختلاف ختم نہیں ہوجاتے، اسلام کو اجتماعی نظم سے باہر رکھو۔“
پاکستان سیکولراِزم کی بنیاد پر بنا تھا؟
سوال: سیکولر لوگ کہتے ہیں ” پاکستان اسلامی جمہوریہ کی بنیاد پر نہیں بنایا گیا بلکہ سیکولرازم کی بنیاد پر بنایا گیا تھا لیکن بعد میں مولویوں نے اس پر اسلامی نام پر قبضہ کرلیا ۔“کیا یہ بات درست ہے؟اپنی دلیل میں وہ کہتے ہیں کہ 11اپریل 1946 کو مسلم لیگ کنونشن دہلی میں تقریر کرتے ہوئے قائد اعظم نےکہا : ’’ہم کس چیز کےلئے لڑ رہے ہیں ۔ہمارا مقصد تھیوکریسی نہیں ہے اور نہ ہی ہمیں تھیوکریٹک اسٹیٹ چاہیے ۔ مذہب ہمیں عزیز ہے ، لیکن اور چیزیں بھی ہیں جو زندگی کے لیے بے حد ضروری ہیں ۔مثلاً ہماری معاشرتی زندگی ، ہماری معاشی زندگی اور بغیر سیاسی اقتدار کے آپ اپنے عقیدے یا معاشی زندگی کی حفاظت کیسے کرسکیں گے؟“ 1946 میں رائٹرز کے نمائندے ڈول کیمبل کو انٹرویو دیتے ہوئے قائد اعظم کا کہنا تھا:” نئی ریاست ایک جدید جمہوری ریاست ہوگی جس میں اختیارات کا سرچشمہ عوام ہوگی۔نئی ریاست کے ہر شہری مذہب ،ذات یا عقیدے کی بنا کسی امتیاز کے یکساں حقوق ہوں گے ۔“
صلیب والا لاکٹ بنانا ،بیچنا اور تشہیر کرنے کا کیاحکم ہے ؟
جواب: اسلامی نقطہ نظر۔ (2) صلیب والے سونے چاندی کے لاکٹ بنا کر بیچنا۔ (3) ایسے لاکٹ کی تشہیر کرنے کا حکم۔ (1)صلیب کے حوالے سے اسلامی نقطہ نظر: ...
سوال: 14 اگست کو ہمارے ملک میں یومِ آزادی منایا جاتا ہے ۔ اسلامی طور پر یومِ آزادی منانا کیسا ہے ؟ اگر جائز ہے تو اس کا کیا انداز ہونا چاہیے ؟
معاشرے اور ریاست کی بنیاد مذہب پر ہونی چاہیے یا عقل پر؟
جواب: اسلامی قوانین رائج تھے اس وقت ملک و معاشرہ امن کے ساتھ ترقی کی طرف گامز ن تھا۔ اللہ عزوجل کی مرضی کیا ہے؟وہ قرآنی کثیر آیات سے ثابت ہے کہ اللہ تعا...
صفرکے مہینے میں منگنی کرنا کیسا ہے؟
جواب: اسلامی تعلیمات کے بالکل خلاف ہے۔زمانہ جاہلیت کے لوگ ایسے باطل نظریات رکھتے تھے ، حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے نظریات کی نفی فرمائی جیسا کہ...
کیا شوال یا ذیقعد میں شادی کرنا منع ہے؟
جواب: اسلامی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں، آج بھی اگر کوئی اس طرح کا نظریہ رکھتا ہے، تو یہ اس کی جہالت ہے۔ صحيح مسلم میں ہے:”عن عائشة قالت: تزوجنی رسول الل...
جواب: اسلامی نام حاصل کرنے کے لیے مکتبۃ المدینہ کی جاری کردہ کتاب ’’نام رکھنے کے احکام‘‘کا مطالعہ کیجئے۔ نیچے دئیے گئے لنک سے آپ اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کر ...