
کلاس میں تلاوت کے دوران استاد صاحب یا کوئی دینی شخصیت آجائے، تو کھڑے ہونے کا حکم
جواب: حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں :’’ تلاوت کرنے میں کوئی شخص معظم دینی،بادشاہ اسلام یا عالم دین یا باپ آجائ...
عالمِ دین کی تعظیم کے لیے کھڑے ہونے کا ثبوت اَحادیث کی روشنی میں
جواب: حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہاکیلئے قیام: سنن ابی داود میں ہے:”اذا دخلت عليه قام اليها فاخذ بيدها، وقبلها، واجلسها فی مجلسه “ترجمہ:حضرت فاطمۃ الزہرہ رض...
کیا اونٹ میں قربانی کے 10 حصے ہو سکتے ہیں؟ نیزایک حدیثِ پاک کی تشریح
سوال: ایک اونٹ کی قربانی میں کتنے لوگ حصہ شامل کر سکتے ہیں؟بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ اونٹ کی قربانی میں دس لوگ حصہ شامل کر سکتے ہیں اور پھر اپنی تائید میں یہ روایت پیش کرتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے حوالے سے ترمذی شریف میں مروی ہے :” كنا مع النبي صلى اللہ عليه وسلم في سفر، فحضر الأضحى، فاشتركنا في البقرة سبعة، وفي الجزور عشرة “ترجمہ: ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کسی سفر میں تھے،اسی حالت میں عید الاضحیٰ آ گئی، تو ہم نے گائے سات افراد کی طرف سے، جبکہ اونٹ دس افراد کی طرف سے قربان کیا ۔(سنن الترمذی،جلد2،صفحہ 241،حدیث نمبر905،دار الغرب الاسلامی،بیروت) اسی طرح عوام کے ذہنوں میں اس طور پر تشویش پیدا کی جاتی ہے کہ جب اونٹ کا گوشت گائے سے زیادہ ہے، تو شرکاء کے اعتبارسے بھی یہ سات کے بجائے دس افراد کےلیے کافی ہونا چاہیے ۔
وصال کے بعد لفظ "یا" کے ساتھ پکارنے کا ثبوت
جواب: حضرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں ایک شخص نے اپنی حاجت طلب کرتے ہوئے حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم کو لفظ (یا )کیساتھ پکارا اور...
حضرت عیسیٰ علیہ الصلوۃ و السلام اور امام مہدی دونوں علیحدہ شخصیات ہیں۔
سوال: اگر کوئی شخص اس طرح کا عقیدہ رکھتا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور امام مہدی دونوں ایک ہی شخصیت ہیں اور یہ دعوی کرتا ہے کہ میں ہی وہ دونوں شخصیت ہوں اور ابن ماجہ سے ایک حدیث بھی پیش کرتا ہے کہ (لا مھدی الا عیسی)(مہدی،عیسی ہی ہیں۔)
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر اعتراض کرنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر اعتراض کرنا کیسا ہے ؟ سائل: اشتیاق عطاری (لاہور)
کیا حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی اولاد بھی سید ہے؟
سوال: جو حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی اولاد میں سے ہیں، کیا وہ بھی سید ہوتے ہیں ؟
یحیی نام کا مطلب اور یحیی نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: حضرت سیدنا یحیی علیہ الصلوۃ و السلام" کا مبارک نام ہے جو کہ نبی ہیں،ان کی نسبت سے یہ نام رکھنے سے ان شاء اللہ الکریم برکتیں ملیں گی،البتہ بہتریہ ہ...
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹیاں چار تھیں یا ایک ؟
جواب: حضرت زینب(۲)حضرت رقیہ (۳) حضرت ام کلثوم (۴)حضرت فا طمۃ الزہرا رضی اللہ تعالی عنہن اور یہ قرآن و حدیث ، سیرت وتاریخ، طبقات و انساب اور اس مسئلہ کے...
حضرت سیدہ خاتو ن جنت بی بی فاطمۃ الزہراء کا جنازہ کس نے پڑھایا
سوال: حضرت سیدہ خاتو ن جنت بی بی فاطمۃ الزہراء رضی اللہ تعالی عنہا کا جنازہ کس نے پڑھایا ؟نیز بخاری شریف کی ایک روایت میں آتا ہے کہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے رات کو ہی حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو دفن کر دیا اور حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کو اطلاع نہ کی۔ اس روایت کا صحیح مطلب کیا ہے ؟