
کون سی دعاقبول نہیں ہوتی نیزمنہ مانگی مرادنہ ملنے کی وجہ؟
سوال: (1)کیا کوئی ایسی دعا بھی ہے، جو قبول نہیں ہوتی؟ (2)نیز بعض دعائیں لگتا ہے کہ قبول نہیں ہوتیں، ان کی کیا وجہ ہوتی ہے؟
کسی کام کے جلد ہوجانے کے لئے دعا کرنا کیا دعا میں جلدی مچانا ہے ؟
سوال: میں نے سنا تھا کہ دعا میں جلدی نہیں مچانی چاہئے، اب اگر کسی کام کے جلدی ہوجانے کی حاجت ہو اور یوں دعا کی جائے کہ فلاں وقت تک یہ کام ہوجائے، تو کیا یہ جلدی مچانے میں آئے گا؟
دعا مانگتے وقت تصور میں کیا ہونا چاہئے؟
سوال: دعا مانگتے وقت اللہ تعالی کا تصور کیا کریں؟
کیا عصر سے مغرب تک کا پورا وقت دعا کی قبولیت کا وقت ہے ؟
سوال: کیا عصر سے مغرب پورا وقت دعا کی قبولیت کا ہوتا ہے؟
سوال: بہت دعائیں مانگتے ہیں لیکن پریشانیاں ختم نہیں ہوتیں ،اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں ۔
آب زم زم پینے سے متعلق دعا کی قبولیت کا وقت پہلے ہے یا بعد میں ؟
سوال: آب زم زم سے متعلق دعا کی قبولیت کا وقت آبِ زم زم پینے سے پہلے کا ہے یا بعد کا؟
دعا قبول نہ ہونے پر غصہ آنا اور نیک شخص کو دعا کا کہنا
سوال: اگر کسی شخص کو اپنی دعا قبول نہ ہونے پر اپنی ذات پرغصہ آجائے اور یہ خیال کرے کہ شاید مجھ میں کسی کمی کی وجہ سے دعا قبول نہیں ہورہی، پھر وہ کسی نیک بندے سے دعا کرنے کا کہے ، تو کیا اس پر کوئی حکمِ کفر لگے گا؟
تلاوتِ قرآن و دعا کرتے ہوئے رونا کیسا؟
سوال: کیا قرآن مجید رورو کر پڑھنا مستحب ہے ؟ اور کیا دعا میں رونا ٹھیک ہے کہ اللہ ہمارے گناہوں کو معاف کر دے اور سب مسلمانوں سمیت میرے والدین کی مغفرت و بخشش فرمائے؟
مرتے وقت کلمہ نصیب نہ ہو، کیا اس جملے سے قسم منعقد ہوجائے گی؟
جواب: دعا کے الفاظ ہیں۔ قسم منعقد ہونے کے لیے قسم کے مخصوص الفاظ ہیں جو کہ یہاں نہیں پائےجارہے۔ یاد رہے کہ مرتے وقت کلمہ پڑھنایہ بہت سعادت کی بات ہے، اس ...
روزے دار کی دعا قبول ہونے کا کون سا وقت ہے ؟ پورا دن یا خاص افطار کے وقت ؟
سوال: دعا قبول ہونے کی بشارت صرف افطار کے وقت سے خاص ہے یا روزے کی حالت میں کسی وقت بھی دعا کرنے پر یہ بشارت حاصل ہو گی ؟ (2)کیا دعا قبول ہونے کی بشارت نفل روزہ رکھنے والے کو بھی حاصل ہو گی یا یہ صرف فرض روزے کے ساتھ ہی خاص ہے؟