سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 882 results

2

عورت کا ناک، کان چھدوانے میں ایک سے زیادہ سوراخ کروانا کیسا؟

جواب: زینت اور آرائش و زیبائش مطلقاً منع نہیں ، بلکہ شریعت کی حدود کی رعایت کے ساتھ جائز و مشروع ہے، جس کا ایک طریقہ عورتوں کا کان میں سوراخ کر کے زیور لٹکا...

2
3

عورت کا خوبصورتی کے لیے اپنے کچھ بال پیشانی پر ڈالنا کیسا ؟

جواب: زینت ظاہر کرنےکے تفصیلی احکام قرآن مجید میں یوں بیان کیے گئے ہیں:﴿وَلَا یُبْدِیۡنَ زِیۡنَتَہُنَّ اِلَّا مَا ظَہَرَ مِنْہَا وَ لْیَضْرِبْنَ بِخُمُرِہِ...

3
5

کان،ناک،ہونٹ وغیرہ میں بالیاں پہننے اور وضو و غسل کا حکم ؟

جواب: زینت کے لیے ناک بھی چھدواتی ہیں اوراسلام نے عورتوں کو شرعی حدود و قیود میں رہتے ہوئےزینت اختیار کرنے کی اجازت دی ہے۔ علمائے امت نے اسے جائزقراردیاہے،ج...

5
6

وفات کی عدت کے احکام

جواب: زینت کوترک کرے ۔اس کی تفصیل یہ ہے کہ اس دوران معتدہ کسی قسم کے زیورات نہیں پہن سکتی۔ خوشبو کا استعمال کپڑے یا بدن پر نہیں کرسکتی۔ اسی طرح تیل سے بالو...

6
7

عدتِ وفات کے بعد عورت کا زیور پہننا

جواب: زینت اپنا سکتی ہے۔ اسی طرح کا رواج زمانۂ جاہلیت میں بھی تھا کہ بیوہ عورتیں بعدِ عدت بھی زیب و زینت اختیار نہیں کرسکتی تھیں،جبکہ دینِ اسلام نے اعتدا...

7
8

عورتوں کا باریک لان کے کپڑے پہننا کیسا؟

جواب: زینت اختیار کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر کئی فوائدبھی حاصل کرتا ہے۔اس نعمت اور اس کے بعض فوائد کا ذکر قرآن پاک میں بھی موجود ہے۔لہذا اسے خدا کا احسان سمجھ...

8
9

eyebrows کے کچھ بالوں پر اسکن کلر بلیچ کر نا

جواب: زینت اختیار کرنا خواتین کےلیے جائز ہے۔ بشرطیکہ بلیک یا اس سے ملتا جلتا کلر نہ کریں ،یونہی ابرو کے بال اکھاڑ کر باریک نہ کریں ۔ "زینت کے شرعی احکام...

9
10

قواعد موسیقی پر قرآن پاک کی تلاوت سیکھنا

سوال: قرآن کریم کی تلاوت اچھے انداز میں سیکھنے کے لئے فن سرو قواعد موسیقی کا سہارا لیا جانے لگا ہے ، اس بارے میں کیا حکم شرع ہے، کیا قرآن کی تلاوت اوزان موسیقی پر کر سکتے ہیں ؟ اور ایسی تلاوت سن کر داد دینا کیسا؟ نیز ہم جیسے بھی خوش الحانی سے تلاوت کریں وہ کسی نا کسی سر ووزن سے تو ضرور ٹکرائے گی اس کاکیا حکم ہے ؟نیز قرآن کو اپنی آواز سے زینت دینے کا حکم ہے وہ کیسے ہوگا اس کی کسی حد تک اجازت ہوگی ؟

10