
درود پاک کا شارٹ کٹ لکھناکیسا؟
جواب: صلعم“ لکھناسخت ناجائزوحرام ہے، مکمل درود پاک لکھنا چاہیے ۔نیزصحابۂ کرام اور اولیا ئے عظام کے ناموں ساتھ” رض“ یا ”رح“ لکھنا بھی ممنوع ہے، مکمل ”رضی ال...
Peace be upon him اور PBUH لکھنے کا شرعی حکم
جواب: صلعم‘‘ لکھنے والا ہو گا اور یہ رموز لکھنے کے متعلق سیدی اعلی حضرت علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں:’’یہ جہالت آج کل بہت جلد بازوں میں رائج ہے، کوئی صلعم لکھتا ...
بلڈ ٹیسٹ ٹیوب یا پیشاب کی ڈبیہ پر مریض کا نام لکھنا کیسا ؟
سوال: لیبارٹریز (Laboratories) میں پیشاب ٹیسٹ کے لیے ڈِبیہ (Container)یا بوتل اور خون ٹیسٹ کے لیے ٹیوب(Tube) ہوتی ہے۔ مریض کا ٹیسٹ کرنے کے لیے اُسے ڈبیہ یا بوتل دی جاتی ہے اور وہ اُس میں پیشاب کرتا یا اُس کا خون لے کر ٹیوب میں رکھا جاتا ہے۔ پھر لیب والے اُسی ڈبیہ یا ٹیوب پر ٹیسٹ کروانے والے کا نام لکھتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ بعض نام مقدس کلمات پر مشتمل ہوتے ہیں، مثلاً ”محمد عمران، محمد عبداللہ“ وغیرہا۔ ایسے ناموں کو پیشاب والی ڈبی یا خون والی ٹیوب پر لکھنا کیسا ہے؟ کیا یہ بےادبی ہے؟ نیز اِس سے بچنے کا کیا طریقہ اختیار کیا جائے؟
انا للہ وانا اليه راجعون لکھنے کا طریقہ
جواب: لکھنا ضروری ہے ، الف کے ساتھ "راجعون " لکھنے کی ہرگز اجازت نہیں کہ قرآنِ مجید میں رسمِ عثمانی کی رعایت کرنا فرض ہے، البتہ اگر لکھنے میں آیتِ قرآنی...
کفن پر کلمہ شریف کس چیز سے لکھنا چاہیے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کفن پر کلمہ شریف وغیرہ کس چیز سے لکھنا چاہیے؟ سائل: محمد سعید عطاری(چراہ گاؤں، راولپنڈی)
جواب: لکھنا پڑھنا بھی جانتا ہو، تو اُس کے سامنے لکھ کر یا اشاروں سے ایجاب کر دیا جائے اور وہ تحریری صورت میں اُس ایجاب کو قبول کرے، یعنی کاغذ پر لکھ دے ...
سوال: السلام علیکم کی جگہ aoa لکھنا کیسا ہے اور وعلیکم السلام کی جگہ ws لکھنا کیسا؟ جواب ارشاد فرما دیں۔
سید لقب ہے یا نسب نیز سید کون ہوتا ہے؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کےبارےمیں کہ شروع سے ہمارے ہاں یہ بات سمجھی جاتی رہی ہے کہ سیّد وہ شخص ہے ،جو سیّدۃ النساء حضرت سیّدہ پاک فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا کے صاحبزادوں حضرت امام حسن یا امام حسین رضی اللہ عنہما کی نسل سے ہو،لیکن آجکل یہ بات سننے میں آئی ہے کہ قریشی اورہاشمی خاندان کےبعض لوگوں نے اپنے آپ کو سیّد کہلوانا اور اپنے ناموں کی ابتدا میں سیّد لکھنا شروع کر دیا ہے،ان لوگوں کا دعوی ہے کہ سیّد کوئی نسب نہیں،بلکہ ایک لقب ہے،جو کسی بھی خاندان کے عالم و فاضل اور مفتی کے لیے بولنا جائز ہے، خاندانِ نبوت کا نسب ہاشمی قریشی ہے،سیّد نہیں۔کیا ان لوگوں کا یہ نظریہ درست ہے؟
ناپاک چیز سے قرآن پاک کی آیت لکھنا جائز نہیں
سوال: کیا حنفی علمائے کرام کے نزدیک نکسیر کے خون یا پیشاب کے ساتھ آیات قرآنیہ كے لکھنا جائز ہے؟
غیر صحابی کے ساتھ رضی اللہ عنہ لگانا کیسا ؟
جواب: لکھنا شرعاً جائز ہے لیکن مستحب یہ ہےکہ صحابہ کرام کے نام ساتھ ترضّی کے صیغے مثلا”رضی اللہ عنہ،رضوان اللہ علیہم“اورغیر صحابہ جیسے تابعین، اولیاء اللہ ...