سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 2699 results

1

بچہ کتنا دودھ پیے، تو حرمتِ رضاعت ثابت ہو گی؟ تفصیلی فتوی

جواب: قرآنِ مجید میں جس جگہ رضاعت ( بچے کے دودھ پینے )کو حرمت کا سبب قرار دیا گیا ، وہاں مطلق حکم بیان کیا گیا ہے ، نہ تو مدتِ رضاعت (یعنی کتنی عمر تک د...

1
2

والدین، بیوی بچوں وغیرہ ( غیراللہ ) کی قسم کھانے کا حکم؟

سوال: آج کل کچھ لوگ کئی معاملات میں اس طرح کی قسم کھاتے ہیں کہ مجھے اپنے دودھ پیتے بچے کی قسم،اپنے فوت شدہ والدین کی قسم ،بیوی کی قسم ،شوہر کی قسم وغیرہ ۔اس طرح قسم کھانے کا حکم اور کفارہ کیا ہے؟اگر یوں کہا جائے کہ یہ غیر اللہ کی قسم ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے،تو اس بارے میں میرے چند سوالات ہیں: (1)قرآن پاک میں پارہ 30،سور ہ الشمس کی ابتدئی آیات﴿ وَ الشَّمْسِ وَ ضُحٰىہَا وَ الْقَمَرِ اِذَا تَلٰىہَا وَ النَّہَارِ اِذَا جَلّٰىہَا وَ الَّیۡلِ اِذَا یَغْشٰىہَا وَ السَّمَآءِ وَ مَا بَنٰىہَا وَ الْاَرْضِ وَ مَا طَحٰىہَا وَ نَفْسٍ وَّ مَا سَوّٰىہَا﴾میں اللہ تبارک و تعالی نے خود سورج، چاند،دن ،رات،آسمان ،زمین اور جان کی قسم ارشاد فرمائی ہےاوراس کے علاوہ بھی قرآنِ کریم میں مختلف مقامات پر مختلف چیزوں کی قسم کا ذکر موجود ہے۔تو یہاں غیرِ خدا کی قسم کیسے جائز ہوئی؟ (2)اگر کوئی شخص اپنی بیوی کی طلاق کو کسی کام پر معلق کرتا ہے،مثلاً اسے یوں کہتا ہے کہ’’اگر تو نے فلاں کام کیا،تو تجھے طلاق ‘‘تو اسے بھی قسم ہی سے تعبیر کیا جاتا ہے ،یعنی یوں کہا جاتا ہےکہ فلاں شخص نے طلاق کی قسم کھائی ہوئی ہے،حالانکہ طلاق کی قسم بھی غیرِ خدا ہی کی قسم ہے۔اگروالدین اور اولادوغیرہ کی قسم ناجائز ہے،تو پھرطلاق کی قسم کے بارے میں کیا جواب ہوگا؟

2
3

مدرسہ کے بچّوں کا وقف کے قرآنِ پاک پر لکھنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مدرسہ میں دیئے گئے وقف کے قرآنِ پاک جب حفظ و ناظرہ کے لئے بچوں کو پڑھنے کے لئے دیئے جاتے ہیں تو بچے پہچان کے لئے قرآنِ پاک پر نام لکھ لیتے ہیں اور اغلاط یاد رکھنے کے لئے نشان بھی لگا لیتے ہیں تو وقف کے قرآنِ پاک میں ذاتی تصرف جائز ہے یا نہیں؟

3
4

اِنّا للہ وانّا الیہ رٰجعون میں رٰجعون کو الف کے ساتھ لکھنا کیسا ؟

سوال: قرآن پاک میں آیتِ اِسْتِرْجاع اس طرح ہے:" انا للہ وانا الیہ رٰجعون "اب اگر کوئی خبر ِغم سن کر یوں لکھے:"انا للہ وانا الیہ راجعون " یعنی لفظِ " رٰجعون " میں کھڑی حرکت کی جگہ الف لکھ دے ، تو کیا یہ غلط ہو گا ؟ اور اگر غلط ہے ،تو کیا قرآنِ مجید کی نیت کیے بغیر ، محض خبرِ غم پر جواب وغیرہ کی نیّت سے لکھ سکتے ہیں ؟سائل : محمد حاشر مدنی ( فیصل آباد )

4
5

اسکول کی دینی کتابیں اسلامیات وغیرہ بے وضو چھو سکتے ہیں؟

جواب: قرآنِ مجید کی سورتوں اور ان کے ترجمہ پر مشتمل ہوتی ہیں ، ان میں قرآنِ مجید اور اس کے ترجمہ کی مقدار زیادہ اور دوسرا کلام بہت کم ہوتا ہے، (جیساکہ ...

5
6

بیوہ آگے شادی کر لے تو پہلے شوہر کی وراثت سے اس کا حصہ ختم ہوجاتاہے؟

جواب: قرآنِ پاک میں ہے: ﴿ وَلَہُنَّ الرُّبُعُ مِمَّا تَرَکْتُمْ اِنۡ لَّمْ یَکُنۡ لَّکُمْ وَلَدٌ ۚ فَاِنۡ کَانَ لَکُمْ وَلَدٌ فَلَہُنَّ الثُّمُنُ مِمَّا تَر...

6
7

جن کو درست قرآن پڑھنا نہیں آتا، ان کا پڑھا ہوا ایصالِ ثواب کرنا

سوال: کسی کے فوت ہونے پر ایصالِ ثواب کے لئے عورتیں قرآنِ پاک پڑھتی ہیں اور انہیں صحیح سے پڑھنا نہیں آتا، ایسے پڑھے ہوئے قرآن کا ثواب میت کو ایصالِ ثواب کر سکتے ہیں؟

7
8

جمعہ کے دن غسل کرنےکا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح

جواب: قرآنِ پاک کے حکم میں تبدیلی آجائے گی،یوں کہ قرآنِ پاک میں بے وضو ہونے کی حالت میں نماز کے لئے فقط وضو ضروری قرار دیا گیا ہے،جبکہ اس حدیث میں غسل ضر...

8
9

حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور اولیاء کرام کی شفاعت میں کیا فرق ہے؟

جواب: قرآنِ پاک کے لیے ہوگی اور بقیہ تمام کی رسائی نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ تک ہوگی اور وہ تمام نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں شفاعت پ...

9
10

تراویح کے ختم قرآن پاک میں سورۂ اخلاص تین مرتبہ پڑھنا کیسا؟

سوال: تراویح کے دوران جب ختمِ قرآنِ پاک ہوتا ہے ، تو سورۂ اخلاص تین بار پڑھی جاتی ہے ۔ اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس طرح کرنا کیسا ہے ؟

10