
سوال: ایک کلپ سنا کہ جس میں کوئی شخص ایک حدیث بیان کر رہا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا : جس کی بیوی بداخلاق ہو اور وہ اسے طلاق نہ دے، تو اس کی دعا قبول نہیں ہوتی۔ اس حوالے سے چند سوالات ہیں : (1)کیا یہ حدیث پاک ثابت ہے ؟ (2)اور اگر ثابت ہے، توکیا واقعی ایسے شخص کی کوئی دعا قبول نہیں ہوتی ؟ اس کاصحیح مفہوم بیان کر دیجئے۔ (3)کیا بداخلاق بیوی کو طلاق دینا ضروری ہے؟ اگر اسے طلاق نہ دی ، توبندہ گنہگار ہو گا؟
بچہ کتنا دودھ پیے، تو حرمتِ رضاعت ثابت ہو گی؟ تفصیلی فتوی
جواب: مفہوم اوپر گزر چکا ۔ (شرح مشکل الآثار ، جلد11، صفحہ499، مطبوعہ بیروت) بلکہ بعض روایات میں صراحتاً مذکور ہے کہ دودھ کی مقدار کم ہو یا زیادہ ، یہ ح...
کیا حدیث پاک میں امیر لوگوں کو مرغیاں پالنے سے منع کیا گیا ؟
جواب: مفہوم ماقبل گزرچکا) ۔ علامہ دمیری علیہ الرحمۃ نے فرمایا کہ اس حدیث کی سند میں علی بن عروۃ دمشقی راوی ہے، اس سے متعلق امام ابن حبان علیہ الرحمۃ نے فر...
اللہ تعالیٰ کے لیے یَا مُسَخِّرَ السَّمٰوٰتِ یا اور صفاتی نام ایجاد کرنا
جواب: مفہوم ایک حدیث پاک سے بھی ثابت ہوتاہے ، چنانچہ نبی پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اللہ پاک سے دعا کرتے ہوئے یوں عرض کیا :”أس...
اونٹ کی قربانی میں کتنے حصے ہوسکتے ہیں ؟
جواب: مفہوم مذکور ہوا ۔(سنن ترمذ ی ،ابواب الحج ،باب ما جاء فی الاشتراک فی البدنہ والبقرۃ،ج1،ص180،مطبوعہ کراچی) لیکن یاد رہے یہ حدیث چند وجوہ سے قابل ِ...
دودھ پیتے بچے کا پیشاب پاک ہے یا ناپاک ؟ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: مفہوم بھی یہی ہے ۔ ان تمام روایات کا مطالعہ کیا جائے ، تو کسی میں بھی یہ نہیں فرمایا گیا کہ بچے کا پیشاب بچی یا بڑے افراد کے پیشاب کی طرح ناپاک...
کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟
جواب: مفہوم کے لحاظ سے اس بات پر دالّ ہے کہ مہر مال ہی ہوناچاہیے ، اس کی دو وجہیں ہیں ، ایک یہ کہ اللہ تعالیٰ کا فرمان : ﴿وَاٰتُوا﴾ اعطوا کے معنی میں ہے...
سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟
جواب: مفہوم فتاوی کی صراحت سے مقدم ہوتا ہے،جیسا کہ غمزالعیون میں ہے :’’مافی المتون والشروح ولو کان بطریق المفھوم مقدم علی ما فی فتاوی وان لم یکن فی عبارتھاا...
تین طلاقیں دینے سے تین ہی واقع ہوتی ہیں
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمیں اس بات کا یقین ہے کہ تین طلاقیں جب بھی دی جائیں تین ہی ہوتی ہیں ،چاہے ایک مجلس میں ہوں یا الگ الگ مجلس میں۔مگر کچھ لوگوں نے یہ دو احادیث ہمیں بتائی ہیں جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ تین طلاقیں ایک ہوتی ہے ،اس کے بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں کہ ان احادیث کا کیا جواب ہے؟ پہلی حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ حضرت رکانہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنی زوجہ کو تین طلاقیں دی تھیں تو حضورصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ان تین طلاقوں کو ایک شمارکیا اوران کی زوجہ کو لوٹا دیا تھا،اور زوجہ دوبارہ ان کے پاس چلی گئی تھیں۔ دوسری حدیث مسلم شریف کی ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں، سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں اور سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانہ خلافت کے پہلے دو سال تک تین طلاقیں ایک ہوتی تھی۔